MashaAllah Commission Shop

MashaAllah Commission Shop MashaAllah commission shop .pirmehal Road Rajana .

08/03/2026
08/03/2026
08/03/2026
14/07/2025

کچھ دعائیں لفظوں کے لبادے میں نہیں آتی
اور نہ ہی الفاظ کے پہناوے میں.....
‏بس رب کے روبرو.....
‏سجدوں میں سسکیوں کی نظر کی جاتی ہیں،
‏اور پھر۔۔۔🫶🏻
اطمینانِ قلب مل جاتا ہےکیونکہ
بات کاتبِ تقدیر کو سنادی گئی ہوتی ہے،
‏اور وہ بہترین فیصلہ ساز ہے

14/07/2025

*جب کوئی دل سے رب کی خاطر محنت کرتا ہے۔۔۔ تو رب اُسے بھٹکنے نہیں دیتا۔۔۔ وہ تھام لیتا ہے اور انسان کے لڑکھڑاتے قدم سنبھل جاتے ہیں ۔۔*۔✨ *اور پھر اللّٰہ ایسے راستے دکھاتا ہے جن کا انسان تصور نہیں کر سکتا تھا۔۔۔* ایسے راستے ۔۔۔ جو دنیا کی تاریکیوں سے نکال کر دل کو روشنیوں کی طرف لے جاتے ہیں۔۔۔
اور یاد رکھنا۔۔۔ `اللّٰہ کی راہ میں کی گئی کوششیں کبھی بھی تھکاتی نہیں ہیں۔۔`۔ بلکہ یہ تو ہمارے دلوں کو زندہ رکھتی ہیں اور رب کی قربت کا ذریعہ بنتی ہیں۔۔۔!!!
`➪ Qᴜʀᴀɴ [ 29 : 69 ] ✨`
*وَالَّذِيۡنَ جَاهَدُوۡا فِيۡنَا لَنَهۡدِيَنَّهُمۡ سُبُلَنَا ‌ؕ وَاِنَّ اللّٰهَ لَمَعَ الۡمُحۡسِنِيۡنَ ۞*
ترجمہ:
*اور جنہوں نے ہماری خاطر کوششیں کی، ہم انہیں ضرور بالضرور اپنے راستے دکھائیں گے اور یقیناً اللّٰہ نیکی کرنے والوں کے ساتھ ہے۔*

*Beshak*👍🏻❤️💯
abdul Ghaffar

Bs352 cotton seed
29/03/2025

Bs352 cotton seed

In my home
29/03/2025

In my home

Sardar g
29/03/2025

Sardar g

Address

District &tehsil Toba Tek Singh
Toba Tek Singh
1813

Telephone

+923046469524

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MashaAllah Commission Shop posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MashaAllah Commission Shop:

Share