Baqir Hussain

Baqir Hussain photographer

05/01/2025

یاد رکھیں حق اور باطل کی جنگ میں خدا پاک حق کے ساتھ ہیں۔ ظالم اور مظلوم کی جنگ میں اللہ پاک ہمیشہ مظلوم کے طرف ہیں۔ لڑنا، آواز اٹھانا اور احتجاج کرنا شرط ہے۔ پھر کامیابی آسمانوں سے آتی ہے اور غاصبوں پہ بجلی بھی آسمان سے گرتی ہے۔
ظلم کے خلاف آواز نا اٹھانا بھی ظالم کا ساتھ دینے کے برابر ہے۔۔۔
....

06/10/2024

اے وعدہ شکن خواب دکھانا ہی نہیں تھا
کیوں پیار کیا تھا جو نبھانا ہی نہیں تھا

اس طرح میرے ہاتھ سے دامن نہ چھڑاؤ
دل توڑ کے جانا تھا تو آنا ہی نہیں تھا

اللہ، نہ ملنے کے بہانے تھے ہزاروں
ملنے کے لیے کوئی بہانا ہی نہیں تھا

دیکھو میرے سر پھوڑ کے مرنے کی ادا بھی
ورنہ مجھے دیوانہ بنانا ہی نہیں تھا

رونے کے لیے صرف محبت ہی نہیں تھی
غم اور بھی تھے دل کا فسانہ ہی نہیں تھا

قیصر کوئی آیا تھا میری بخیہ گری کو
دیکھا تو گریباں کا ٹھکانا ہی نہیں تھا

03/06/2024

.















.

02/06/2024
04/08/2023

Welcome Everyone on my page

Address

District Rajan Pur
Rajanpur
33500

Opening Hours

Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923330132626

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baqir Hussain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Baqir Hussain:

Share