26/07/2023
جلدی جلدی سے پیج کو فالو کرتے جائیں 👇
چندریان...... انڈیا کی خوش فہمی
انڈیا کے چاند پر مشن چندریان تھری (Chandrayaan 3) جمعہ کی دوپہر آندھرا پردیش میں سری ہری کوٹا کے خلائی مرکز سے روانہ کیا گیا۔ یہ پانچ اگست کو چاند کے مدار میں داخل ہوگی
اور
وہاں پہنچ کر
انڈیا والوں کو اصل مرچیں تو تب لگیں گی جب وہ چاند پر بورڈ دیکھیں گے
”یہ رقبہ DHA کے لٸے مخصوص ہے“
اور گنے کی فصل کٹائی کے قریب ہے
اور
پھر
بھارتی راکٹ چندریان چاند پہ اترے بغیر واپس لوٹ آے گا.
اور انڈیا کے 77 ملین ڈالرز، یعنی 21 ارب 16 کروڑ کی رقم ضائع ھو جاے گی
کیونکہ
جہاں اسے لینڈ کرنا ہے وہ پلاٹ بریگیڈیئر شفیق کی ملکیت ہے ' اس کے آگے جنرل بابر کا فارم ہاؤس اور ارد گرد کا سارا رقبہ جنرل راحیل شریف نے اپنے نام کروا کے خاردار تار لگوا ھوی ھے !
ساڈی (گاں) ویکھ کے انہاں دی (گاں) مر جاؤو گی