جیت کے دیوانے علی سوجل

جیت کے دیوانے علی سوجل only sport

04/06/2026

انتہائی دکھ دے خبر
عباس ریاض کے والد محترم انتقال کرگئے ہیں اللہ پاک انکی مغفرت فرمائے اور عباس سمیت پوری فیملی کو صبر دے آمین
نماز جنازہ آج 4 بجے ادا کیا جائے گا۔
Fallowers

03/06/2026

Shakeel Shah vr itsham satti

03/06/2026

Qadir kashmir vr Shakeel shah,

03/06/2026

Qadir kashmir vr shakeel shah@🏏🏏

ہاں تو دوستوں کیسی لگی اج  ہوزو کالیا کی باؤلنگ یار کمال کر گیا یہ لڑکا آج منجو تولی کی سرزمین پرپری کواٹر مقابلے میں جب...
01/06/2026

ہاں تو دوستوں کیسی لگی اج ہوزو کالیا کی باؤلنگ
یار کمال کر گیا یہ لڑکا آج منجو تولی کی سرزمین پر
پری کواٹر مقابلے میں جب آخری اوور میں 18 رنز بچے تھے تو هوزو کالیا کو اوور تھمایا گیا
اور پھر اس لڑکے نے کمال کر دیکھایا
ال کشمیر اوپن شانی چمیاٹي کے آگے 5 رنز کا اوور کر ڈالا
اور پھر کواٹر فائنل مقابلے میں جب آخری اوور ما 6 رنز چایے تھے تو
ال پاکستان اوپن فخرے گجر خان نصیر لیفٹي کی وکٹ لی
لیکن بدقسمتی سے اپنی ٹیم کو میچ نہ جیتوا سکے لیکن شائقین کی دل جیت لیا
یار اس لوکل ٹیلنٹ کی کھل کے سپورٹ کی کرو
Well played huzifa 🫴♥️
Fallowers

مقبول بٹ شہید ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 4بمقام معروف شہید اینڈ نسیم شہید گراؤنڈ منجو تولی 🏟️آل آزاد کشمیر کلب وائز پلس ...
28/05/2026

مقبول بٹ شہید ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 4
بمقام معروف شہید اینڈ نسیم شہید گراؤنڈ منجو تولی 🏟️
آل آزاد کشمیر کلب وائز پلس آل پاکستان آل کشمیر 4 اوپن👉
ٹوٹل انعام 3 لاکھ💵🏆
احتشام مرحوم کرکٹ کلب علی سوجل نے اپنے ختمی سکواڈ کا اعلان کر لیا
اوپن پلیئر
انگلش مین طاہری پنڈی ساتھ دیں گے استادوں کے استاد ظہر کالیا ساتھ ہوں گے فحرے کشمیر شکیل شاہ اور ساتھ ہوں گے سٹار آل راؤنڈر نضار لفیٹی اور ساتھ ہوں گے جبوتہ ایکسپریس آزو کالیا اینڈ کمپنی ❣️❣️
Fallowers

23/05/2026

خوف کا پہلا نام ؟؟
Comments🙌🤞🤞
Hope Cricket Club Khori Channa
جیت کے دیوانے علی سوجل
City Sports Ali Sojal
Fallowers

Address

Sardar
Rawala Kot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جیت کے دیوانے علی سوجل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category