07/07/2025
*10 محرم کا دن تقریباً گُزر چُکا...!*
*کون سُنت پر کاربند رہا، کون بدعات و خرافات پر عمل پیرا رہا، کراماً کاتبین نے سب ریکارڈ کر لیا، اللّٰہ کے ہاں سب محفوظ ہو چُکا...!*
*اللّٰہ ہمیں سُنت پر کاربند رہنے والے لوگوں میں شمار فرمائے اور بدعات و خرافات کے شکار لوگوں کو ہدایت عطاء فرمائے. آمین*
افطار کے وقت اہل فلسطین کو اپنی خاص دعاؤں میں یاد رکھیے! اگر ہوسکے تو کچھ نا کچھ صدقہ خیرات اللہ کی راہ میں نکال لیجیے۔ روزے میں اس نیکی کا اجر و ثواب بہت بڑھ جائے گا ان شاءاللہ
✍🏻 *طريق الهداية🪄*