Al Musaffa Traders

Al Musaffa Traders ہمارا مقصد مناسب داموں میں معیاری اشیاء فراہم کرنا ہے

22/04/2024
کشتہ سلیمانی سعودی عرب کی طرف روانہالحمدللہ
01/12/2023

کشتہ سلیمانی سعودی عرب کی طرف روانہ
الحمدللہ

04/05/2023

حافظ قرآن بچوں کا بہترین روشن مستقبل پلین

دوحہ قطر کی طرف بیری ایکسپورٹ شہد روانہ ۔فللہ الحمد
07/10/2022

دوحہ قطر کی طرف بیری ایکسپورٹ شہد روانہ ۔
فللہ الحمد

عنبر اور عجوہ
06/04/2022

عنبر اور عجوہ

فریش عجوہ سٹاک محدود مقدار میں دستیاب ہے
06/04/2022

فریش عجوہ سٹاک محدود مقدار میں دستیاب ہے

01/01/2022

* سال 2022 کے آغاز پر ایک اہم عارفانہ پیغام!*

انسان کو روز مرہ کی زندگی میں چار حالتوں سے واسطہ پڑ تا ہے :
1۔ طبیعت کے مطابق
2۔ طبیعت کے خلاف
3۔ ماضی کی غلطیاں اور نقصان کی یاد
4۔ مستقبل کے خطرات اور اندیشے

جو معاملہ طبیعت کے مطابق ہو جائے اس پر *اللهم لَكَ الحَمدُ ولَكَ الشُّكر​* کہنے کی عادت ڈالو!

جو معاملہ طبیعت کے خلاف ہو جائے تو ​ *انا لله وانا اليه راجعون​* کہو!

ماضی کی لغزش یاد آجائے تو فورا *أستغفراللہ​* کہو!

مستقبل کے خطرات سامنے ہوں تو *اللهم اِنّى أعوذ بكَ مِن جَمِيعِ الفِتَنِ ما ظَهَرَ مِنها وما بَطَن​* کہو!

*شکر* سے موجودہ نعمت محفوظ ہو گئی!
نقصان پر *صبر* سے اجر محفوظ ہو گیا اور اللہ کی معیت نصیب ہو گی!
*استغفار* سے ماضی صاف ہو گیا!
*دعا* اللهم انى أعوذ بك الخ سے مستقبل کی حفاظت ہوگئی۔

(حضرت ڈاکٹر عبد الحئی عارفی رحمہ اللہ تعالیٰ)

13/12/2021

پوچھا گیا : " دعا کے لیے کیا ضروری ہے ؟
" کہا : " دھیان ! "

پوچھا : " دھیان کیسے ملے ؟"
کہا : " وجدان سے ! "

پوچھا : " وجدان کیا ہے ؟"
کہا : " سارے وجود کا ایک نقطے پر مرتکز ہو جانا !"

پوچھا : " کوئ مثال ؟"
کہا : " کسی ماں سے اس کا بچہ اوجھل کردو , اسے بچے کی گمشدگی کی اطلاع دے کراسے اتنا کہہ دو کہ بس اب دعا کر ! پھر دیکھو کہ ماں کا سارا وجود کیسے دعا میں ڈھل جاتا ہے !"

حالت اضطرار میں مانگی جانے والی دعا کی قبولیت کی راہ میں کوئ شے حائل نہیں ہو سکتی...
دعا بہترین عبادت ہے
(منقول)

25/11/2021

فرمایا ۔۔ معصیت میں دو خرابیاں ہیں۔۔بڑی خرابی تو یہ کہ آخرت میں سزا ملے گی۔۔اور دوسری خرابی یہ ہے کہ دنیا میں مشکلات سے نکلنے کا کوئی سرا بھی ہاتھ نا آئے گا اور زندگی آفتوں کا مرکز بن کر رہ جائے گی۔۔

فرمانبرداری میں دو خیریں ہیں۔۔بڑی تو یہ کہ آخرت میں اسکا ناختم ہونے والا اجر ملے گا۔۔
اور دنیا میں جب مشکلات آئیں گی تو ان سے نکلنے کا ذریعہ مالک اپنے خزانوں سے نکالے سے گا ۔۔اور ذلت سے دوچار کردینے والی آفتوں سے حفاظت ہوجائے گی۔۔!
منقول

07/11/2021

Mahasin E islam
September 2001
Page # 25

Address

Rawalpindi

Telephone

+923103706971

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Musaffa Traders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Musaffa Traders:

Share