18/06/2025
🛑 خبردار! فراڈیے سے ہوشیار رہیں! 🛑
تمام بھائیوں اور دوستوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ایک شخص وقار طارق نامی، جس کا نمبر ہے 03095738726 خود کو بیرون ملک (سعودی عرب.قطر.دوبي) بھجوانے والا ایجنٹ ظاہر کرتا ہے، اور لوگوں سے جھوٹے وعدے کر کے بڑی رقوم ہتھیاتا ہے۔
📌 میرا ذاتی تجربہ:
دو ماہ قبل اس شخص نے مجھے سعودی عرب کی کمپنی میں نوکری دلوانے کا وعدہ کیا اور مجھ سے 650,000 روپے وصول کیے۔ مجھے ادهر آه كر ویزا نہیں دیا گیا اور نہ ہی مجھے کوئی کام دیا گیا۔ میں یہاں سعودی عرب میں دو ماہ سے ذلیل و خوار ہوں۔
، نہ کمپنی کا وجود ثابت ہوا – اور مسلسل جھوٹ پر جھوٹ بولا گیا۔
📢 برائے مہربانی سب لوگ محتاط رہیں!
اس شخص سے کسی بھی قسم کا رابطہ، لین دین یا ویزا کا معاملہ نہ کریں۔ اگر کسی اور کے ساتھ بھی فراڈ ہوا ہے تو برائے کرم نیچے کمنٹس میں یا انبکس میں رابطہ کریں تاکہ مزید افراد کو بھی محفوظ رکھا جا سکے۔
🔒 اپنے پیسے، وقت اور مستقبل کو محفوظ بنائیں – فراڈیوں سے بچیں