Saim Shopping Mall

Saim Shopping Mall Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Saim Shopping Mall, Rawalpindi.

Aoa Everyone✨
"Saim Shopping Mall | Latest Fashion & Daily Essentials | Quality Products at Affordable Prices |Local Delivery Available | DM to Order | New Arrivals Every Week!"

20/03/2026

🌙✨ صائم شاپنگ مال کی جانب سے خصوصی پیغام ✨🌙

تمام پیارے کسٹمرز کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ❤️
آپ کے اعتماد اور محبت نے ہمیں ہمیشہ آگے بڑھنے کا حوصلہ دیا۔

اگر میری یا صائم ٹیم کی طرف سے مصروفیت یا وقت کی کمی کی وجہ سے کسی کو کوئی دل آزاری ہوئی ہو تو ہم دل سے معذرت خواہ ہیں 🙏

ہمیشہ کی طرح آپ کی خدمت ہمارے لیے فخر ہے۔

🌸 آپ سب کو دلی طور پر عید مبارک 🌸
اللہ آپ کی زندگی خوشیوں سے بھر دے ✨

02/03/2026

آئیں خود دیکھ لیں صائم شاپنگ مال کے اندر کا منظر 👀🔥
ماشاءاللہ رات گئے تک کسٹمرز کی آمد جاری…
لیڈیز، جینٹس، بچوں کے سوٹ، جوتے، کاسمیٹکس، گفٹ آئٹمز — سب کچھ ایک ہی جگہ!

ہم خدمت کے لیے ہر وقت تیار ہیں 💯
آپ بھی آئیں اور بہترین کوالٹی مناسب قیمت میں حاصل کریں۔

📍 صائم شاپنگ مال، مین روڈ جاتلی، مندرہ چکوال روڈ
📞 0329-0515005

12/02/2026

NEW BUMPER OFFER FOR RAMADAN 🤩✨✨
SAIM SHOPPING MALL JATLI ADDA
CONTACT:03295006005

20/01/2026

Saim Mall Winter Sale🪄🎉🥳

صائم شاپنگ مال: گرینڈ ونٹر سیل (21 تا 31 جنوری)

بچوں کے کپڑوں کی سیل

عمرہ پیکیجز

لیسز اور نلکی ہول سیل

مردانہ ان اسٹچ سوٹ

لیڈیز تھری پیس سوٹ

لیڈیز سویٹر

بوائز کوٹ

لیڈیز ٹو پیس سوٹ
📍Location:Jatli Addq
:trending

15/01/2026

Prince Coat / Dress Coat / Zipper Coat (Gents)
سادہ اور اسٹائلش کوٹ، اچھی فٹنگ کے ساتھ۔ روزمرہ اور خاص مواقع کے لیے موزوں۔
قیمت: 2500 سے 3000 روپے
Visit:Saim Shopping Mall Jatli Adda
Contact:03295006005/03446147468

Call now to connect with business.

09/01/2026

مرزا یاسر صائم شاپنگ مال والےکا بیٹا رضاءالہی سے فوٹ ھو گیا ھے نماز جنازہ آج بروز جمعہ وقت 11:30 بجے راماں میں ادا کیا جاۓگا

04/01/2026

💍 شادی اسپیشل 11 سوٹس پیکج – صرف 50,000 روپے 💍

ایک ہی پیکج میں پوری شادی کی تیاری ✨
دلکش Bridal Lehnga،
خوبصورت Walima Maxi
اور اس کے ساتھ Fancy Suits کا شاندار کلیکشن 💃

یہ پیکج اُن دلہنوں کے لیے ہے جو کم بجٹ میں بھی
اسٹائل، کوالٹی اور خوبصورتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرنا چاہتیں 💖

✔️ Bridal Lehnga
✔️ Walima Maxi
✔️ Fancy Party Wear Suits
✔️ Mehndi, Barat, Walima سب کے لیے Ready Looks

محدود وقت اور محدود اسٹاک ⏳
آج بکنگ کریں اور اپنی شادی کو بنائیں خاص ✨

📞 آرڈر اور تفصیل کے لیے رابطہ کریں
صائم شاپنگ مال 03446147468/03295006005

04/01/2026

New Shanaya Ladies 3pc 2026 Collection✨
Fully Embroided Shirt With Plain Trouser & Velvet Shawal with Flower Embroidery 🌷🌸
All new variety is avaiable at Saim Shopping Mall Devi Datta Road Jatli 🛍️🛒
📞Contact:03446147468

Hello 2026🎉🪄New year, new energy, but the same big THANK YOU to our wonderful customers. You made our 2025 unforgettable...
01/01/2026

Hello 2026🎉🪄
New year, new energy, but the same big THANK YOU to our wonderful customers. You made our 2025 unforgettable, and we’re so excited to spend 2026 with you!

Wishing you the best year yet. ✨

2025 میں جن تمام معزز گاہکوں نے ہم پر اعتماد کیا، چاہے آن لائن شاپنگ کے ذریعے ہو یا ہمارے مال وزٹ کر کے، ہم دل سے آپ کے ...
31/12/2025

2025
میں جن تمام معزز گاہکوں نے ہم پر اعتماد کیا، چاہے آن لائن شاپنگ کے ذریعے ہو یا ہمارے مال وزٹ کر کے، ہم دل سے آپ کے شکر گزار ہیں۔ آپ کا اعتماد ہی ہماری پہچان ہے۔
اللہ کرے 2026 آپ سب کے لیے خوشیوں، کامیابیوں اور برکتوں سے بھرپور ہو۔ 🌸
ہمیں اُمید ہے کہ آئندہ بھی آپ کا ساتھ اور اعتماد ہمارے ساتھ رہے گا۔
Happy New Year In Advance💞🥳

Address

Rawalpindi

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:00
Tuesday 08:00 - 20:00
Wednesday 08:00 - 20:00
Thursday 08:00 - 20:00
Friday 08:00 - 20:00
Saturday 08:00 - 20:00
Sunday 08:00 - 20:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saim Shopping Mall posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share