14/05/2026
خاندان محبت، اعتماد اور سکون کا سب سے خوبصورت رشتہ ہے۔ ❤️
رائز رئیلٹی کی جانب سے عالمی یومِ خاندان کے موقع پر تمام خاندانوں کو محبت، خوشیوں اور اتحاد بھری زندگی کی نیک تمنائیں۔ مضبوط خاندان ہی ایک کامیاب معاشرے کی اصل طاقت ہوتے ہیں۔ ✨
📅 15 مئی 2026 — عالمی یومِ خاندان