29/04/2024
*ابو بکر کولیکشن اسپیشل اچار*
ہمارے بہت ہی پیارے اور سینئر سعد بھائی جن کے مشورے اور خصوصی تعاون سے ہم نے کام شروع کیا یہ اچار سالہا سال سے بیچ رہے ہیں ان کی ٹاپ سیلر پراڈکٹس
میں سے مکس اچار بھی ھے
جس پر ان کو سب سے زیادہ مثبت
ریوز ملے اور کسٹمرز بار بار
ریگولر بھی منگواتے ہیں
عام بازاری اچار کے مقابلے میں
عمدہ معیاری اور مزے دار
مکس اچار ھے آزمائش شرط ھے...
آدھا کلو پرائس......600
فی کلو پرائس...........1150