I am wah

I am wah discover your surroundings

31/07/2025
دنیا کا سب سے بڑا اور گہرا قدرتی کنواں جو اس زمین پر  موجود ہے وہ چائنہ میں پنجی Penji کے مقام پر واقع ہےاس  کنویں کا نا...
07/07/2025

دنیا کا سب سے بڑا اور گہرا قدرتی کنواں جو اس زمین پر موجود ہے وہ چائنہ میں پنجی Penji کے مقام پر واقع ہے
اس کنویں کا نام (Xiaozai Tiankang) ہے۔ یہ حیران کن کنواں بلکل قدرتی ہے اور اور اس کی گہرائی 662 میڑ ہے اور لمبائی 626 میٹر ہے اور چوڑائی 537 میٹر ہے۔
شیاؤ زائے تھیانکنگ نامی یہ کنواں ایک غار کے اوپر واقع ہے جس کے اندر ایک دریا بھی موجود ہے جس کا سائز 8.5 کلومیٹر ہے اور آگے چل کر یہ ایک آبشار میں تبدیل ہو جاتا ہے اپنے بے حد بڑے حجم کی وجہ سے یہ دنیا کا سب سے بڑا پانی کی وجہ سے چٹان میں بن جانے والا سوراخ ہے جسے انگریزی میںsinkhole بھی کہتے ہیں
اس میں پودوں اور جنگلی جانوروں کی 1,300 کے قریب اقسام ہیں۔

Architect
07/07/2025

Architect

Address

House No 46 Street No 08
Rawalpindi
47010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I am wah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category