WQ KHAN Official

WQ KHAN Official I LOVE ALLAH &MUHAMMED [SA]❤️

12/05/2026

ہماری آنکھوں کو ماں دیکھنے کی عادت ہے یاربي!
ہماری ماؤں کی عمریں دراز کردیجیے آمین🥹♥️

12/05/2026

ہماری آنکھوں کو ماں دیکھنے کی عادت ہے یاربي!
ہماری ماؤں کی عمریں دراز کردیجیے آمین🥹♥️ # #

With Salma Lutfiya Rahma – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
24/04/2026

With Salma Lutfiya Rahma – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

وہ جو کہتے تھے کہ دشمن طاقتور ہے، ہم نہیں لڑ سکتے.۔وہ بنی اسرائیل وادی تیہ میں دھکے کھاتے رہے۔مگر وہ جنہوں نے کہا:آقا اش...
11/04/2026

وہ جو کہتے تھے کہ دشمن طاقتور ہے، ہم نہیں لڑ سکتے.۔وہ بنی اسرائیل وادی تیہ میں دھکے کھاتے رہے۔

مگر وہ جنہوں نے کہا:

آقا اشارہ تو فرمائیں ہم برگ عماد کو روند ڈالیں گے۔

وہ بدری بن گئے۔ فاتح عالم بن گئے۔

اگر.............💔اگر "عمر بن الخطاب"غزہ کو دیکھتے
تو صہیونیوں کو زمین کے چہرے سے مٹا دیتے،

اور اگر *"عمرو بن العاص"* اسے دیکھتے
تو ایسا لشکر بھیجتے جس کا آغاز فلسطین میں ہوتا اور اختتام ان کے پاس ہوتا،

اور اگر *"خالد بن الولید"* اسے دیکھتے
تو اسی تلواریں توڑ دیتے مگر ان کا دل ٹھنڈا نہ ہوتا،

اور اگر *"صلاح الدین ایوبی"* اسے دیکھتے
تو لڑائی سے پہلے ہی ان کی قبریں کھود دیتے،

اگر 17 سالہ سپاه سالار *"محمّد بن قاسم"* کسی فلسطینی بہن کی چیخ سن لیتے
تو صہیونوں کی نسلیں مٹا دیتے

*مگر اس وقت اس امت کے ضمیر پر فاتحہ پڑھ لو!*
ہمیں ایسے لوگوں کے ذریعے ذلیل کیا گیا ہے
جن میں نہ جاہلیت والی غیرت ہے اور نہ اسلام والی مروّت!

22/03/2026

𖤝

آخر اتنا بھی کیوں ہے ؟ سکوتِ شامِ الم
کہاں سے آئی ہیں اتنی اداسیاں مجھ میں

*❤️‍🔥🍂🪾*

22/01/2026

اصول کے پکّے مرد کیلیئے حُسن مٹی ہے اور ایمان کی پکی عورت کے لیے پَیسہ راکھ ہے ! 💯♥️🌿💖🌸🌹
# # # #

ـ تَـوَلّنـا .. وتَـولَّ اخـتياراتَـنا وحَـياتَـنا يا ربّ، لـطريـقٍ تُحِـبُهُ وَنُـحِبُـه.ـ🤍🤎.اے اللہ! ہمارے معاملات اپن...
16/12/2025

ـ تَـوَلّنـا ..
وتَـولَّ اخـتياراتَـنا
وحَـياتَـنا يا ربّ، لـطريـقٍ تُحِـبُهُ وَنُـحِبُـه.
ـ🤍🤎.

اے اللہ! ہمارے معاملات اپنے ذمے لے لے، اور ہماری پسند، ہمارے فیصلے، اور ہماری زندگیوں کو اُس راستے پر چلا جسے تو پسند فرماتا ہے اور ہم بھی اُسے پسند کریں۔ 🤍🤎

....کلاس میں اگر بچے کو مار پڑتی تھی تو ہم بھی ڈر جاتے کہ اگلی باری ہماری ہے..!!لیکن پتا نہیں کیوں.؟آج جنازہ دیکھ کر بھی...
15/12/2025

....

کلاس میں اگر بچے کو مار پڑتی تھی
تو ہم بھی ڈر جاتے کہ اگلی باری ہماری ہے..!!

لیکن پتا نہیں کیوں.؟
آج جنازہ دیکھ کر بھی لوگ نہیں ڈرتے؛
کہ اگلی باری ہماری ہے...!!

•💔😢

Waqar Khalid
15/12/2025

Waqar Khalid

10/12/2025

*طویل ہے مسافت مگر منزل کا یقین ہے*
*آزمائش سخت ہے مگر وہ بھی رحیم ہے*

*مجھے راستے سے نہ ڈراؤ اے دنیا والو*
*میں جس کی آس پر ہوں وہ ربِّ کریم ہے*

*🚨🚨🚨قادیانیوں کی نئ چال**اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے قادیانیوں نے Safa نامی اپنا پانی متعارف کروایا...
07/12/2025

*🚨🚨🚨قادیانیوں کی نئ چال*

*اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے قادیانیوں نے Safa نامی اپنا پانی متعارف کروایا ہے تاکہ پاکستانی سمجھ کر اسے مسلمان خریدیں*
*ہوشیار رہیں ۔ خبردار رہیں*

*"تاجدار ختم نبوت زندہ باد*

*آخری سانس تک بس وفا ہوگی✊🏻*

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WQ KHAN Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category