Al Rahman academy

  • Home
  • Al Rahman academy

Al Rahman academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Rahman academy, Grocers, Islamabad Rawalpindi, .

Al Rahman academy mein online Quran padhaaya jata hai ismein noorani qaida naajara Qurane pak tarjuma ke saat masnoon Dua namaz kalma aur zaroori missile vagaira vagaira aur namaz janaza Apne bacchon ko padhaane ke liye humse jarur rabta Karen shukriya

24/08/2026
19/08/2026

🤲 پریشانی، مشکل یا قرض؟ اللہ کو پکاریں!

زندگی میں جب بھی کوئی پریشانی، مشکل، بے چینی یا قرض کا سامنا ہو تو مایوس نہ ہوں، بلکہ اللہ تعالیٰ سے مدد مانگیں اور دعاؤں کو اپنا سہارا بنائیں۔ ❤️

📖 قرآنِ کریم اور مسنون دعائیں دل کو سکون اور زندگی میں برکت کا ذریعہ ہیں۔

اللہ تعالیٰ ہماری تمام مشکلات آسان فرمائے، قرض ادا کرنے میں مدد فرمائے اور ہر پریشانی کو خوشی میں بدل دے۔
آمین یا رب العالمین 🤲

🌙 الرحمن آن لائن قرآن اکیڈمی
📚 قرآنِ کریم، تجوید، ناظرہ اور اسلامی تعلیمات

#قرآن #دعائیں #پریشانی #قرض

سوال 1حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو نبوت کس عمر میں عطا کی گئی جواب حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو نبوت 40 سال کی عمر میں عطا ک...
19/08/2026

سوال 1
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو نبوت کس عمر میں عطا کی گئی
جواب
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو نبوت 40 سال کی عمر میں عطا کی گئی
#سیرت #کوئز

🌙 ربیع الاول — محبتِ رسول ﷺ🌹 حدیثِ مبارک:قَالَ رَسُولُ اللّٰهِ ﷺ:«لَا يُؤْمِنُ أَحَدُكُمْ حَتَّى أَكُونَ أَحَبَّ إِلَيْه...
18/08/2026

🌙 ربیع الاول — محبتِ رسول ﷺ

🌹 حدیثِ مبارک:

قَالَ رَسُولُ اللّٰهِ ﷺ:
«لَا يُؤْمِنُ أَحَدُكُمْ حَتَّى أَكُونَ أَحَبَّ إِلَيْهِ مِنْ وَالِدِهِ وَوَلَدِهِ وَالنَّاسِ أَجْمَعِينَ»

ترجمہ:
"تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک (کامل) مؤمن نہیں ہو سکتا جب تک میں اسے اس کے والدین، اولاد اور تمام لوگوں سے زیادہ محبوب نہ ہو جاؤں۔"
📖 صحیح بخاری، صحیح مسلم

💚 ربیع الاول میں سیرتِ نبوی ﷺ پڑھیں، سنتوں کو اپنائیں اور درود شریف کی کثرت کریں۔

🌹 اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ

📚 الرحمن آن لائن قرآن اکیڈمی
📞 03339141558

AL RAHMAN ONLINE QURAN ACADEMY
29/07/2026

AL RAHMAN ONLINE QURAN ACADEMY

23/07/2026

🌟 Learn the Quran with Confidence – Join AL RAHMAN ONLINE QURAN ACADEMY 🌟

📖 Give yourself and your children the gift of learning the Holy Quran from qualified and experienced teachers.

✅ 3 Days FREE Trial Classes
✅ One-to-One Live Classes
✅ Noorani Qaida, Nazra Quran, Hifz & Tajweed
✅ Namaz, Daily Duas & Islamic Manners
✅ Classes in English, Urdu & Pashto
✅ Zoom, Microsoft Teams & Screen Sharing
✅ Flexible Timings for Students Worldwide

🌐 Website: https://onlinequranacademyinusa.com/
📧 Email: [email protected]
📞 WhatsApp: +92 333 9141558 | +92 340 8965190

---

🌹 اپنے بچوں اور اپنے لیے قرآنِ کریم سیکھنے کا بہترین موقع! 🌹

الرحمن آن لائن قرآن اکیڈمی میں تجربہ کار اور قابل اساتذہ کے ذریعے گھر بیٹھے قرآنِ کریم کی تعلیم حاصل کریں۔

✨ 3 دن فری ٹرائل کلاسز
✨ ون ٹو ون لائیو کلاسز
✨ نورانی قاعدہ، ناظرہ قرآن، حفظ القرآن اور تجوید
✨ نماز، روزانہ کی دعائیں اور اسلامی آداب
✨ اردو، انگلش اور پشتو زبان میں کلاسز
✨ Zoom، Microsoft Teams اور Screen Sharing کے ذریعے آسان تعلیم
✨ دنیا بھر کے طلبہ کے لیے اپنی سہولت کے مطابق اوقات

🌐 Website: https://onlinequranacademyinusa.com/
📧 Email: [email protected]
📞 واٹس ایپ: +92 333 9141558 | +92 340 8965190

آج ہی رابطہ کریں اور اپنے بچوں کو قرآنِ کریم کی بہترین تعلیم دلائیں۔

🌍 AL RAHMAN ONLINE QURAN ACADEMY 🌍📖 Learn Quran from Anywhere in the World✨ Services We Offer:• Nazra Quran (Basic Readi...
06/05/2026

🌍 AL RAHMAN ONLINE QURAN ACADEMY 🌍
📖 Learn Quran from Anywhere in the World

✨ Services We Offer:
• Nazra Quran (Basic Reading)
• Hifz-ul-Quran (Memorization)
• Tajweed (Correct Pronunciation)
• Translation & Tafseer
• Namaz & Basic Islamic Teachings

👨‍🏫 Qualified Male & Female Teachers
🕒 Flexible Timings (According to Your Country)
💻 Online Classes via Zoom / WhatsApp / Skype

🌎 Available in All Countries:
🇵🇰 🇸🇦 🇬🇧 🇺🇸 🇨🇦 🇦🇺 🇦🇪 🇶🇦 🇴🇲 🇪🇺

📞 Contact / WhatsApp: +92 340 8965190
📧 Email: [email protected]

---

🌙 الرحمن آن لائن قرآن اکیڈمی 🌙
📖 دنیا کے کسی بھی ملک سے قرآن سیکھیں

✨ ہماری خدمات:
• ناظرہ قرآن
• حفظ القرآن
• تجوید کے ساتھ قرآن
• ترجمہ و تفسیر
• نماز اور بنیادی اسلامی تعلیمات

👨‍🏫 ماہر مرد و خواتین اساتذہ
🕒 آپ کے ملک کے مطابق اوقات
💻 آن لائن کلاسز (Zoom / WhatsApp / Skype)

🌎 دنیا کے تمام ممالک میں دستیاب:
🇵🇰 🇸🇦 🇬🇧 🇺🇸 🇨🇦 🇦🇺 🇦🇪 🇶🇦 🇴🇲 🇪🇺

📞 رابطہ / واٹس ایپ: 03408965190
📧 ای میل: [email protected]

Address

Islamabad Rawalpindi

Telephone

+923339141558

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Rahman academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Rahman academy:

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Grocery Store?

Share