04/02/2026
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ بخیر زندگی الحمدللہ
*اگر میرا فقہہ ٹھیک ہے جنت کے راستے پر ہے تو "اھدنالصراط المستقیم" پڑھنا چھوڑ دیں عبادتیں مختلف ہوسکتی ہے عقائد مختلف ہوسکتے ہیں مگر رضا اللہ کو راضی کرنے کی ہی رکھیں اور اخلاق اچھے کریں دلوں میں برداشت پیدا کریں ایک دوسرے کے خیالات کا احساسات کا ادب کریں*
اللہ پاک پوری امت مسلمہ کی بخشش فرمائے آمین یارب العالمین