Sulimanki Seed Corporation

  • Home
  • Sulimanki Seed Corporation

Sulimanki Seed Corporation Premium Quality Seeds | Better Crops | Better Future 🌾
We provide reliable, high-quality seeds for modern agriculture.
🌾 Growing Quality • Building Trust

جمعه مبارک!الله تعالی اس مبارک دن میں ایمان صحت رزق حلال اور ہماری کھیتوں میں برکت عطا فرمائے آمینکسان بھائیواچھی فصل کا...
21/08/2026

جمعه مبارک!

الله تعالی اس مبارک دن میں ایمان صحت رزق حلال اور ہماری کھیتوں میں برکت عطا فرمائے آمین

کسان بھائیو

اچھی فصل کا آغاز بهترین بیج سے ہوتا ہے.

Sulimanki Mustard seed - معیار اعتماد اور بہتر پیداوار کی ضمانت ۳

اپنی سرسوں کی فصل کو بنائین مزید بھرپور اور منافع بخش

جلد آرہا ہے آپ کے قریب

ایڈوانس بکنگ جاری ہے.

مزید معلومات اور بکنگ کے لیے رابطه کرین

0300-4401395











🌱ایک نئی فصل، ایک نیا اعتماد!🌱🟡 𝙎𝙐𝙇𝙄𝙈𝘼𝙉𝙆𝙄 𝙈𝙐𝙎𝙏𝘼𝙍𝘿 𝙎𝙀𝙀𝘿 🟢کسان بھائیوں کے لیے معیاری بیج کی ایک نئی پیشکش بہت جلد آ رہی ہے...
15/08/2026

🌱ایک نئی فصل، ایک نیا اعتماد!🌱

🟡 𝙎𝙐𝙇𝙄𝙈𝘼𝙉𝙆𝙄 𝙈𝙐𝙎𝙏𝘼𝙍𝘿 𝙎𝙀𝙀𝘿 🟢

کسان بھائیوں کے لیے معیاری بیج کی ایک نئی پیشکش بہت جلد آ رہی ہے۔ 🚜🌾

✨ بہتر معیار
🌱 مضبوط آغاز
🌼 شاندار فصل کے لیے ایک نئی امید

🔥 𝙈𝙐𝙎𝙏𝘼𝙍𝘿 𝙎𝙀𝙀𝘿 — 𝘾𝙊𝙈𝙄𝙉𝙂 𝙎𝙊𝙊𝙉!

Sυʅιɱαɳƙι Sҽҽԃ Pɾιʋαƚҽ Lιɱιƚҽԃ
پیداوار کا محافظ 🌱

📢 تیار رہیے… کچھ نیا آنے والا ہے!

عوامی دوڑ میلہ بسلسلہ جشن آزادی زیرانتظام سلیمانکی سیڈکارپوریشن پرائیویٹ لمیٹڈ رینالہ خورد اوکاڑہ، عوامی اتحاد پارٹی جیت...
14/08/2026

عوامی دوڑ میلہ بسلسلہ جشن آزادی
زیرانتظام سلیمانکی سیڈکارپوریشن پرائیویٹ لمیٹڈ رینالہ خورد اوکاڑہ، عوامی اتحاد پارٹی
جیتنے والے لڑکوں کو انعامات تقسیم کرتے ہوئے

13/08/2026

🇵🇰یومِ آزادی مبارک — پاکستان کے محنتی کسانوں کے نام! 🌾

پاکستان کی خوشحالی ہمارے کسان کی محنت سے جڑی ہے۔
آج کے دن Sulimanki Seed Corporation اپنے ملک کے ہر محنتی کسان کو سلام پیش کرتا ہے۔ ❤️🇵🇰

🌱 معیاری بیج
🌾 بہتر فصل کی بنیاد
🚜جدید زراعت کے ساتھ بہتر پیداوار کی جانب قدم

آئیے عہد کریں کہ اپنی زمین، اپنی فصل اور اپنے پاکستان کو مزید سرسبز بنائیں گے۔

Sulimanki Seed Corporation
معیاری بیج، بھرپور پیداوار

🇵🇰 پاکستان زندہ باد!
🌾 کسان پائندہ باد!

📩 معیاری بیج اور مزید معلومات کے لیے ہمیں میسج کریں۔
Call☎️0300-4401395 | 0312-8201128
📍 Visit us at Sulimanki Seed Corporation, 6Km 10/1-L Road Bypass Depalpur Road, Renala Khurd, Okara, Punjab

🇵🇰🌾 پاکستان کے محنتی کسانوں کے نام! 🌾🇵🇰یہ آزادی اُن ہاتھوں کی بھی ہے جو کھیتوں میں پسینہ بہا کر پاکستان کو سرسبز بناتے ہ...
10/08/2026

🇵🇰🌾 پاکستان کے محنتی کسانوں کے نام! 🌾🇵🇰

یہ آزادی اُن ہاتھوں کی بھی ہے جو کھیتوں میں پسینہ بہا کر پاکستان کو سرسبز بناتے ہیں۔
ہم اپنے تمام پاکستانی کسان بھائیوں کو یومِ آزادی کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 💚

🌱 مضبوط کسان، مضبوط زراعت، مضبوط پاکستان

Sulimanki Seed Corporation (Pvt) Limited
💚 پیداوار کا محافظ

🇵🇰 14 اگست — پاکستان زندہ باد! 🇵🇰

بہتر فصل، بہترین چارہ — Sahiwal Gold کے ساتھ اپنی فصل کو دیں مضبوط بنیاد۔ 🌱🌾📍 دیپالپور روڈ، رینالہ خورد، اوکاڑہ📲 Follow ...
10/08/2026

بہتر فصل، بہترین چارہ — Sahiwal Gold کے ساتھ اپنی فصل کو دیں مضبوط بنیاد۔ 🌱🌾

📍 دیپالپور روڈ، رینالہ خورد، اوکاڑہ
📲 Follow Us: Facebook | TikTok | Instagram | YouTube

09/08/2026

چیف ایگزیکٹو سلیمانکی سیڈکارپوریشن پرائیویٹ لمیٹڈ محمد کاشف الرحمن کی سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان صاحب سے خوشگوار موڈ میں ملاقات

Address

6km Bypass 10/1-L Dipalpur Road

56130

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sulimanki Seed Corporation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Grocery Store?

Share