اوزمان چوک اپڈیٹس

  • Home
  • اوزمان چوک اپڈیٹس

اوزمان چوک اپڈیٹس Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from اوزمان چوک اپڈیٹس, Grocers, Rojhan Mazari Punjab, .

16/07/2025

اوزمان روڈ پر کٹ کی جگہ پر سٹیل پل بنا رے ہے

14/07/2025

اوزمان روڈ کو کٹ لگایا گیا ہے۔ سب علاقائی دوست دھیان رکھیں!☠️⚠️

14/07/2025

*اپڈیٹ*
اوزمان روڈ کو کٹ لگا دیا۔گیا۔ہے اوزمان جانیوالے لوگ متبادل راستہ استمعال کریں میرے خیال میں جو ہے نہیں

14/07/2025

روجھان مزاری شہر میں پانی آنا شروع ہوگیا ہے اللہ تعالیٰ رحم کرے ہمارے علاقے میں 🙏
14.7.2025

14/07/2025

کچی کنال میں شگاف، علاقہ مکینوں کو شدید مشکلات — فوری مرمت کا مطالبہ
سردار صفدر حسین خان مزاری کی کریش سے کچی کنال کو شدید نقصان پہنچا، جس کے باعث کچی کنال میں بڑا شگاف پڑ گیا ہے۔ اس واقعے کے بعد اہل علاقہ کو آمد و رفت میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
علاقہ مکینوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ شگاف کے باعث نہ صرف زرعی اراضی متاثر ہو رہی ہے بلکہ گزرنے کا راستہ بھی بند ہو چکا ہے،
متاثرہ افراد نے ایم این اے سردار شمشیر علی خان مزاری، ایم پی اے سردار خضر خان مزاری اور ڈپٹی کمشنر شفقت مشتاق سے فوری نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔ ان کا مطالبہ ہے کہ کچی کنال کی فوری مرمت کروائی جائے تاکہ علاقے کے لوگ دوبارہ معمول کی زندگی گزار سکیں۔
علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ اگر بروقت اقدامات نہ کیے گئے تو فصلوں کو ناقابل تلافی نقصان پہنچ سکتا ہے اور نقل و حمل مزید متاثر ہو گی۔
ضلعی انتظامیہ سے گزارش ہے کہ فوری طور پر سروے کر کے مرمت کے کام کا آغاز کیا جائے تاکہ عوام کو درپیش مشکلات کا ازالہ ہو سکے۔

راجن پور شہر اور گردونواح میں طوفانی بارش جاری ⛈️⛈️
14/07/2025

راجن پور شہر اور گردونواح میں طوفانی بارش جاری ⛈️⛈️

14/07/2025

آج صبح کا موسم
14.7.2025 @

13/07/2025

اوزمان روڈ کا حال چیک کرے سیم نالہ پانی آنہ شروع ہو گیا اور ابھی تک پل نہیں مکمل ناہوا

13/07/2025

روجھان کے نواحی علاقہ ٹرائیبل اہریا موضع چک دلبر کچی کینال جہاں پر گزشتہ سے پیوستہ شب کوہ سلیمان پر مون سون کی ہونے والی بارشوں کے سبب کچی کینال میں رودکوہی پانی کے تیز بہاؤ اور شدید دباؤ کے پیش نظر کچی کینال کا کمزور پشتے میں شگاف پڑا ضامن حسین بکھر کی خبر پع نوٹس لیتے ہوئے روجھان کی مقامی سیاسی قیادت سردار شمشیر علی مزاری اور سردار خضر حسین مزاری اور ڈپٹی کمشنر راجن پور شفقت اللہ مشتاق کے ہدایات پر کچی کینال میں پڑنے والے شگاف کو پر مشینری کے ذریعہ پرُ کرنے کا عمل جاری حسنات کنٹریکٹ کے نمائندہ عامر مشوری نے وائس آف روہی نیوز کے رپورٹر سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ان شاء اللہ آج شام تک اس شگاف کو پرُ دیا جائے گا اور مقامی سیاسی قیادت اور ڈپٹی کمشنر راجن پور کے حکم پر ممکنہ سیلابی خدشات و صورتحال کے پیش نظر مشینری یہاں موقع پر موجود رہیگی اس موقع پر سردار صفدر حسین مزاری نے کام کا جائزہ لینے کیلئے چک دلبر کچی کینال میں نادر حسین مزاری اور مزمل حسین مزاری کے ہمراہ موجود تھے !!!

ضامن حسین بکھر بیورو چیف روزنامہ نیاکل ملتان / تحصیل رپورٹر وائس آف روہی نیوز روجھان مزاری ۔

Address

Rojhan Mazari Punjab

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اوزمان چوک اپڈیٹس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Grocery Store?

Share