UFG UrbanMart

UFG UrbanMart Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from UFG UrbanMart, Basti Ghari Khair Muhammad jhak Bhung, Sadiqabad.

✨ UFG UrbanMart – آپ کا اسٹائل پارٹنر! ✨
جدید فیشن 👗 | واچز ⌚ | اسکن کیئر 💆‍♀️ | بیوٹی 💄 | ہیلتھ 🏋️‍♂️ | شوز 👟 اور بہت کچھ!
معیاری برانڈز ⭐ مناسب قیمتیں 💰 اور فاسٹ ڈلیوری 🚚
اپنی لائف اسٹائل کو نیا ٹچ دیں، آج ہی ہم سے شاپنگ کریں! 🛍️

03013463937

الحمدللہ تین کلو دیسی گھی Deal 🤝 Don ✅
13/02/2026

الحمدللہ تین کلو دیسی گھی
Deal 🤝 Don ✅

ویلوٹ شالز آپ کے کندھوں کی زینت آپ کی سردی میں محافظ عمدہ کوالٹی نرم و ملائم فل سائز وزن تقریبا ایک کلو گرام قیمت صرف 22...
29/12/2025

ویلوٹ شالز آپ کے کندھوں کی زینت آپ کی سردی میں محافظ

عمدہ کوالٹی نرم و ملائم فل سائز وزن تقریبا ایک کلو گرام

قیمت صرف 2250 ود ڈلیوری

جب بھی اچھے اور عمدہ شہد کی بات ہوتی ہے تو ہمارا یہ شہد اپنی انفرادیت کی وجہ سے مرکز نگاہ بن جاتا ہے ۔ ہم آج تک اپنے اصو...
13/12/2025

جب بھی اچھے اور عمدہ شہد کی بات ہوتی ہے تو ہمارا یہ شہد اپنی انفرادیت کی وجہ سے مرکز نگاہ بن جاتا ہے ۔
ہم آج تک اپنے اصول پر کھڑے ہیں کہ جو چیز ہم نے اپنے کسٹمرز کو بتائی یا دکھائی ، بعینہ وہی چیز ہم پروائیڈ بھی کرتے ہیں۔
ٹاپ کوالٹی کا یہ شہد ایسا ہے کہ جس کی مثال نہیں ملتی،
اس کا رنگ، ذائقہ اور خوشبو ہر چیز باکمال اور لاجواب ہے ۔
ابھی آرڈر کریں اور گھر بیٹھے معیاری شہد حاصل کریں۔
*03013463937*

✨ 🌰 مونگ پہلی والی ریوڑی کے حیرت انگیز فوائد 🍯 ✨1️⃣ توانائی کا بہترین ذریعہگُڑ اور مونگ پہلی دونوں میں قدرتی شکر اور پرو...
05/11/2025

✨ 🌰 مونگ پہلی والی ریوڑی کے حیرت انگیز فوائد 🍯 ✨
1️⃣ توانائی کا بہترین ذریعہ
گُڑ اور مونگ پہلی دونوں میں قدرتی شکر اور پروٹین موجود ہیں جو جسم کو فوری توانائی فراہم کرتے ہیں۔
2️⃣ دل کے لیے مفید ❤️
مونگ پہلی میں صحت مند چکنائی (Good Fats) ہوتی ہے جو دل کے لیے فائدہ مند ہے اور کولیسٹرول کو متوازن رکھتی ہے۔
3️⃣ خون صاف کرتی ہے 🩸
گُڑ خون کو صاف کرنے میں مدد دیتا ہے اور آئرن کی کمی کو پورا کرتا ہے، خاص طور پر سردیوں میں جسم کو طاقت بخشتا ہے۔
4️⃣ ہاضمہ بہتر بناتی ہے 🌿
گُڑ نظامِ ہاضمہ کو مضبوط کرتا ہے اور کھانے کے بعد تھوڑی سی ریوڑی کھانے سے معدہ بہتر کام کرتا ہے۔
5️⃣ سردی سے بچاؤ ❄️
یہ جسم کو گرم رکھتی ہے، اسی لیے دیہات میں سردیوں میں اس کا استعمال عام ہے۔
6️⃣ دماغی قوت میں اضافہ 🧠
مونگ پہلی میں موجود پروٹین اور وٹامنز دماغ کو تندرست رکھتے ہیں اور یادداشت بہتر کرتے ہیں۔
7️⃣ قدرتی، دیسی اور خالص 🌾
کوئی مصنوعی فلیور نہیں — بس گُڑ، مونگ پہلی اور محبت! ❤️

https://wa.me/923013463937

   فارم والی شہد اور آزاد جنگلی مکھی کی شہد میں بنیادی طور پر درج ذیل فرق ہوتے ہیں۔فارم والی شہد کا ذائقہ عام طور پر پور...
05/11/2025


فارم والی شہد اور آزاد جنگلی مکھی کی شہد میں بنیادی طور پر درج ذیل فرق ہوتے ہیں۔

فارم والی شہد کا ذائقہ عام طور پر پورا سال ایک جیسا ہوتا ہے جبکہ آزاد جنگلی مکھی کے شہد کا ذائقہ تبدیل ہوتا رہتا ہے

فارم والی شہد کا رنگ اور خوشبو ایک سا ہی رہتا ہے اور آزاد جنگلی مکھی کا رنگ اور خوشبو تبدیل ہوتی ہے

آزاد جنگلی مکھی ماحول اور موسم کا اثر قبول کرتی ہے
کبھی اس کا ذائقہ بہت مزیدار ہوتا ہے اور یہ سیزن میں ہوتا ہے جیسا کہ آج کل شہد کا سیزن عروج پر ہوتا ہے۔

سیزن کا شہد سٹاک کیا جاتا ہے اور پورا سال یہی سیزن والا شہد ہی استعمال میں لایا جاتا ہے۔ پورا سال جب بھی آپ شہد چیک کریں گے بالکل لاجواب ہوگا اس کی خوشبو ذائقہ بہترین ہوگا۔

فارم والی شہد اور آزاد جنگلی مکھی کی شہد کی مثال آپ فارمی مرغی اور دیسی مرغی سے لگا سکتے ہیں

البتہ کچھ لوگ جو سالہا سال سے فارمی شہد استعمال کر رہے ہیں انہیں دیسی شہد پسند نہیں آتی اور یہ بات ہم تجربے کی بنیاد پر کر رہے ہیں

بہرحال آزاد جنگلی مکھی کا شہد لینے کیلئے رابطہ فرمائیں

Wa.me/923013463937

بیری شہد پہ دو دن کے لئے آفر لگا رہا ہوں بروز جمعرات رات 12تک رہے گی اصل قیمت 3800ڈسکاؤنٹ ریٹ فقط 3350 ود ڈیلیوری خواہشم...
05/11/2025

بیری شہد پہ دو دن کے لئے آفر لگا رہا ہوں
بروز جمعرات رات 12تک رہے گی
اصل قیمت 3800

ڈسکاؤنٹ ریٹ فقط 3350 ود ڈیلیوری
خواہشمند رابطہ کر سکتے ہیں

https://wa.me/923013463937

🔗 سوال ہے 🌿🍯 اصلی شہد کی پہچان1. پانی میں گھلنے کا ٹیسٹایک گلاس پانی میں ایک چمچ شہد ڈالیں۔👉 اگر شہد نیچے بیٹھ جائے اور ...
30/10/2025

🔗 سوال ہے 🌿
🍯 اصلی شہد کی پہچان
1. پانی میں گھلنے کا ٹیسٹ
ایک گلاس پانی میں ایک چمچ شہد ڈالیں۔
👉 اگر شہد نیچے بیٹھ جائے اور فوراً نہ گھلے تو وہ زیادہ تر اصلی ہوتا ہے۔
❌ اگر شہد فوراً پانی میں گھل جائے تو وہ ملاوٹ شدہ یا چینی والا ہو سکتا ہے۔
2. انگلی ٹیسٹ
تھوڑا سا شہد انگلی پر لگائیں۔
👉 اگر وہ پھیلنے کے بجائے چپک جائے تو اصلی ہے۔
❌ اگر پھیل جائے یا بہنے لگے تو نقلی۔
3. آگ ٹیسٹ
روئی پر شہد لگا کر آگ کے قریب کریں۔
👉 اگر شہد آسانی سے جل جائے تو یہ قدرتی شہد ہے۔
❌ اگر چٹخنے لگے یا آواز کرے تو اس میں نمی یا ملاوٹ ہے۔
⚠️ لیکن یہ ٹیسٹ احتیاط سے کریں، آگ کے قریب زیادہ نہ جائیں۔
4. ذائقہ اور خوشبو
اصلی شہد کا ذائقہ ہلکا سا تیز، خوشبودار اور قدرتی ہوتا ہے۔
نقلی شہد کا ذائقہ بہت میٹھا اور مصنوعی لگتا ہے۔
5. بلور بننا (کریسٹلائزیشن)
سردی میں اگر شہد جم جائے یا دانے دار ہو جائے تو پریشان نہ ہوں —
یہ اکثر قدرتی شہد کی علامت ہے۔
نقلی شہد عام طور پر کبھی جم نہیں پاتا۔
✅ اعتماد والا ذریعہ
اگر آپ شہد خرید رہے ہیں تو ہمیشہ:
کسی مقامی شہد والے یا مستند برانڈ سے لیں۔
بوتل پر پیداواری تاریخ، برانڈ کا نام، اور تصدیق کا نشان دیکھیں۔
دیسی چھتے (جنگلی شہد) عام طور پر خالص ترین ہوتا ہے

19/10/2025

🌟 *عمرہ سیونگ باکس – آپ کا مقدس سفر اب اور قریب!* 🌟

📦 *بڑی سائز کی لکڑی کی خوبصورت گلک*
📅 *280 دن کی بچت کا شاندار منصوبہ*
💰 روزانہ تھوڑی سی بچت کریں، اور اپنے عمرہ یا حج کے خواب کو حقیقت میں بدلیں۔

✨ خاص خصوصیات:
🔸 لکڑی سے بنا ہوا اعلیٰ معیار کا باکس
🔸 حلال اور اسلامی طریقے سے بچت
🔸 ہر عمر کے افراد کے لیے مفید
🔸 تحفے کے لیے بھی بہترین انتخاب
🔸 دیوار پر لگانے کے قابل ڈیزائن

💥 *اب خصوصی قیمت میں دستیاب – صرف 650 روپے!*

📲 آرڈر کے لیے ابھی رابطہ کریں:
👇👇👇
https://wa.me/+923013463937

📌 *اپنے یا اپنے بچوں کے حج و عمرہ کے خواب کی شروعات آج ہی کریں!*
🌙 *نیکی کے سفر کی پہلی اینٹ آج رکھیں، روز تھوڑی تھوڑی بچت سے کل کی بڑی خوشی حاصل کریں۔*

✨ بیری کا شہد — قدرت کا انمول تحفہ ✨بیری کا شہد اپنی مٹھاس اور خوشبو میں منفرد ہے۔ یہ صرف ذائقے کی لذت نہیں بلکہ شفا کا ...
01/10/2025

✨ بیری کا شہد — قدرت کا انمول تحفہ ✨

بیری کا شہد اپنی مٹھاس اور خوشبو میں منفرد ہے۔ یہ صرف ذائقے کی لذت نہیں بلکہ شفا کا خزانہ بھی ہے۔
قدرتی وٹامنز اور منرلز سے بھرپور یہ شہد دل، معدہ اور اعصاب کے لیے نہایت مفید مانا جاتا ہے۔
کھانے کے ساتھ ہو یا صبح نیم گرم پانی میں، بیری کا شہد جسم کو توانائی، دل کو سکون اور صحت کو تازگی بخشتا ہے۔

🍯 یہ شہد صرف غذا نہیں، ایک دوا بھی ہے۔
🌿 قدرت کا تحفہ، صحت کا راز۔
گھر بیٹھے منگواۓ العاصم خالص شھد
براۓ رابطہ واٹسپ نمبر
923013463937

🍯✨ Premium Honey Mix Dry Fruits ✨🍯🌿 قدرتی غذائیت، مزیدار ذائقہ اور بے مثال توانائی ایک ہی جار میں 🌿💛 ہمارا اسپیشل ہنی ڈر...
28/09/2025

🍯✨ Premium Honey Mix Dry Fruits ✨🍯
🌿 قدرتی غذائیت، مزیدار ذائقہ اور بے مثال توانائی ایک ہی جار میں 🌿

💛 ہمارا اسپیشل ہنی ڈرائی فروٹس مکس 💛
🍯 14 قیمتی اجزاء پر مشتمل:

🥜 1. بادام
🌰 2. اخروٹ
🥥 3. سفید کاجو
🌿 4. پستہ
🍇 5. نر چھوارہ
🌻 6. چار مغز
🍈 7. انجیر
🥥 8. ناریل
⚪ 9. سفید تل
🌑 10. کلونجی
🌱 11. سونف
🎃 12. کدو کے بیج
🍒 13. میوہ
🌸 14. خشخاش

💎 خصوصیات:
✔️ 100% قدرتی شہد کے ساتھ تیار
✔️ توانائی اور غذائیت کا بہترین امتزاج
✔️ ہر عمر کے لیے موزوں

💛🍯 مزہ بھی… طاقت بھی! 🍯💛

📞 آرڈر کرنے کے لیے رابطہ کریں:
📲 0301-3463937

📦 ہوم ڈیلیوری دستیاب ہے 🚚

✨ پریمیم اسپیشل کوالٹی – کمالیہ کھدر ✨🧵 سنگل دھاگہ سے بننا مشکل، ڈبل دھاگہ کا شاہکار🌟 سردیوں کی خاص ورائٹی🌿 پیور سوتی – ...
28/09/2025

✨ پریمیم اسپیشل کوالٹی – کمالیہ کھدر ✨

🧵 سنگل دھاگہ سے بننا مشکل، ڈبل دھاگہ کا شاہکار
🌟 سردیوں کی خاص ورائٹی
🌿 پیور سوتی – نرم، ملائم اور پُرسکون
🔥 فل گرم – سردیوں کے لیے بہترین
💎 دیگر سوتی کپڑوں کی نسبت زیادہ لائف

📦 اگر کوئی برانڈ اسے بیچے تو 4500/- تک کی قیمت لگائے 🚀

🎉 لیکن آپ کے لیے صرف 2890/- ود ڈلیوری 🎉

📩 ابھی آرڈر کریں اور اس پریمیم کوالٹی کا مزہ لیں ❤️

https://wa.me/923013463937

Address

Basti Ghari Khair Muhammad Jhak Bhung
Sadiqabad
64384

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UFG UrbanMart posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share