Rais46

Rais46 Follow this page

11/08/2025

میں واضح کرتا ہوں کہ میں اپنی ذاتی معلومات اور تصاویر کے استعمال کے لیے فیس بک یا میٹا کو کوئی اجازت نہیں دیتا۔
کل ایک اہم دن ہے جس پر رات 9:20 بجے باضابطہ مہر لگائی گئی ہے اور یہ خبر ٹی وی پر نشر کی گئی ہے۔ فیس بک کے نئے قوانین کل سے نافذ ہوں گے جو آپ کی تصاویر کے استعمال کی اجازت دیتے ہیں۔
مدت آج ختم ہو رہی ہے۔ براہِ کرم اس پیغام کو کاپی کریں اور اپنے پروفائل پر ایک نئی پوسٹ بنا کر پیسٹ کریں۔ جو لوگ ایسا نہیں کریں گے، انہیں اجازت دینے والا سمجھا جائے گا۔
پرائیویسی کی خلاف ورزی پر قانونی نتائج ہو سکتے ہیں۔
میں اپنی ذاتی معلومات اور تصاویر کے استعمال کے لیے فیس بک یا میٹاکوکوئی اجازت نہیں دیتا
Muhammad Irfan

آج جمعہ کا دن ہے دیکھتے ہیں کون کون محمّد ﷺکا نام لکھے گا ۔
18/07/2025

آج جمعہ کا دن ہے دیکھتے ہیں کون کون محمّد ﷺکا نام لکھے گا ۔

17/07/2025

کشمور ایکسچینج روڈ کے قریب مین روڈ پر سر عام 6 مسلح ڈاکودو موٹر سائیکل پر سوار بیھمن داس سے روک رقم چھین کر شھر میں فائرنگ کرتے ہوئے فرار ھوگئے ایس ایچ او عباس سندراٹی کا شھریون کو دھمکیاں ڈاکیتی وغیرہ کچھ نھین ھوا ایس ایچ او کا موقف ایس ایچ او کا شھریون سے تلخ کلامی

17/07/2025

تیز بارش میں اپنے اور اپنے گھر والوں کا خیال کریں کچی چھت پے نہ چھڑیں ۔ٹک ٹاک بنانے سے گریز کریں ۔

17/07/2025

راولپنڈی میں گزشتہ کئی گھنٹوں سے جاری لگاتار بارش کے بعد سیلابی صورتحال اللہ تعالیٰ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے

17/07/2025

برسات میں ٹک ٹاک بنانے سے گریز کرے اور کچے چھتوں پر چڑھنے سے بھی گریز کرے پوری فیملی کا کیا حشر ہو سکتا

17/07/2025

10 روز گزر گئے مگر سنجرپور 32 چک سے اغواء ہونے والے تین افراد امانت رندھاوا حسن رندھاوا اور یعقوب ملک بازیاب نہ ہو سکے، ورثاء غم سے نڈھال
ورثاء کی پریشانی دن بدن بڑھنے لگی ورثاء کی نگاہیں دروازوں پر کب ہمارے لال واپس آئیں گے

17/07/2025

پنڈی میں طوفانی بارش، نالہ لئی میں گوالمنڈی کے مقام پر پانی کی سطح 17 فٹ سے بڑھ گئی، خطرے کے سائرن بجا دیئے گئے۔۔!!🛑🛑🛑🛑

اسسٹنٹ کمشنر ژوبموجودہ امن و امان کی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے تمام بس کوچز مالکان کو مندرجہ ذیل ہدایات دی جاتی ہے۔ا۔...
17/07/2025

اسسٹنٹ کمشنر ژوب
موجودہ امن و امان کی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے تمام بس کوچز مالکان کو مندرجہ ذیل ہدایات دی جاتی ہے۔
ا۔ تمام بس کوچز مالکان اپنے بس کوچز میں سیکیورٹی کیمرہ کی تنصیب یقینی بنائے گے۔
۲۔ بس کوچز میں 02 مسلح گارڈز کی موجودگی یقینی بنائے گے۔
بس کوچز میں جی پی ایس ٹریکر کی تنصیب یقینی بنائے گے۔

15/07/2025

سندھ جاوگے تو اغوا ہو جاو گے۔بلوچستان جاوگے مار دئیے جاو گے۔کے پی کے جاوگے دہشت گرد کہلاوگےپنجاب میں اونچی آواز میں بولو گئے تو اٹھا لئے جاو گئے ۔
یہ ہے ہمارے ملک کی آمن و امان کی صورتحال

15/07/2025

ٹیچر بچوں کو پڑھانے جا رہا ہے دریا كراس کر کے

15/07/2025

چاینہ کی تیز رفتار ٹرین ۔

Address

Sadiqabad
64350

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rais46 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category