GondalZzz

GondalZzz Social workers

24/03/2023

حقیقت😌😌

27/01/2023
27/01/2023

‏ایک ولی کامل پہاڑوں میں نکل گئے، پیچھے دیکھا ایک پاکستانی آ رہا تھا ۔ آپ نے پوچھا،
‏کیا چاہیے؟
‏اس نے کہا، غریب ہوں کچھ عنایت فرمائیں

‏آپ نے پہاڑ کی طرف انگلی اٹھائی پہاڑ سونے کا ہو گیا

‏آپ چل پڑے، دیکھا وہ پھر پیچھے آ رہا تھا آپ نے پوچھا اب کیا چاہئے؟
‏وہ بولا 'تھوڑا ہے'‏آپ نے دوسرے پہاڑ کی طرف انگلی اٹھائی وہ بھی سونے کا ہو گیا، پھر تیسری اور چوتھی طرف انگلی اٹھائی، ہرطرف کے پہاڑ سونے کے ہو گئے۔ آپ چل پڑے، لیکن وہ پھر پیچھے آ رہا تھا ۔

‏آپ نے پوچھا اب کیا چاہئے؟
‏اس نے عرض کیا

‏بزرگو... اے " *اُنگل*
‏😜😜😜😜😜😜😜

Address

Chichawatni
Sahiwal
1234

Telephone

+923431079979

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GondalZzz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to GondalZzz:

Share

Category