Muhammad waqas qadri

Muhammad waqas qadri Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad waqas qadri, Grocers, sahiwal, Sahiwal.

Today is my birthday, and my greatest gift is the love and prayers of my parents. May Allah keep them safe under His pro...
06/02/2026

Today is my birthday, and my greatest gift is the love and prayers of my parents. May Allah keep them safe under His protection over me and grant me the ability to serve them."

18/05/2025

Muhammad Waqas Faridi

Muhmmad Waqas Qadri
28/05/2024

Muhmmad Waqas Qadri

02/05/2024

*کیا کیا حرام ھے؟* ❣️❣️

*نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ*

💠💠💠 اللہ نے تم پر ماں کی نافرمانی حرام قرار دی ہے اور ( والدین کے حقوق ) نہ دینا اور ناحق ان سے مطالبات کرنا بھی حرام قرار دیا ہے، لڑکیوں کو زندہ دفن کرنا ( بھی حرام قرار دیا ہے ) اور «قيل وقال» ( فضول باتیں ) کثرت سوال اور مال کی بربادی کو بھی ناپسند کیا ہے۔

💦💦 *صحیح البخاری5975*

07/02/2024
02/02/2024
18/01/2024

*بہنوں سے پیار*

شیخ الاسلام ابن حجر عسقلانی رحمة الله عليه اپنی بہن کے متعلق فرماتے ہیں:
"وہ ميرى ماں کے بعد ميرى ماں ہیں"

[إنباء الغمر بأبناء العمر 1/517]

17/01/2024

*ماں کی دعا کا اثر*

سلیم ابن ایوب فرماتے ہیں:
میں دس برس کا تھا ، اور مجھ سے سورہ فاتحہ تک نہیں پڑھی جاتی تھی ۔ تو بعض مشائخ نے مجھ سے فرمایا کہ تو اپنی ماں سے التجا کر کہ وہ تیرے لئے قرآن اور علم کے لئے دعا کرے۔ میں نے اپنے علم کے لئے دعا کرائی۔ امام ابن سبکی فرماتے ہیں ۔ ماں کی دعا کا اثر ایسا ہوا کہ حضرت سلیم ابن ایوب ایسے جید عالم ہوئے کہ کوئی عالم ان کے برابر کا نہ تھا ۔ اور وہ گویا میدان علم کے ایسے سوار تھے کہ کوئی ان کی گرد نہ پاتا اور نشان قدم تک نہ پہنچ سکتا نہ نہ تھا۔

(عورتوں کی حکایات ،ص214)

17/01/2024

*کیا میں اللہ کے نزدیک نیک انسان ہوں*

*اس حدیث شریف کو ملاحظہ فرما لیں*

*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:*
*"إِذَا مَاتَ الإنْسَانُ انْقَطَعَ عنْه عَمَلُهُ إِلَّا مِن ثَلَاثَةٍ: إِلَّا مِن صَدَقَةٍ جَارِيَةٍ، أَوْ عِلْمٍ يُنْتَفَعُ بِهِ، أَوْ وَلَدٍ صَالِحٍ يَدْعُو له"*
(صحيح مسلم:1631)

*ترجمہ:*
*جب انسان مر جاتا ہے تو اس کے عمل کا سلسلہ منقطع ہو جاتا ہے ، سوائے تین چیزوں کے ؛ اگر اس نے کوئی صدقہ جاریہ کیا ہو ، یا ایسا علم چھوڑا ہو جس سے اس کی وفات کے بعد بھی فائدہ اٹھایا جا رہا ہو ، یا نیک اولاد چھوڑ گیا ہو جو اس کیلئے دعاء کرتی ہو"*

*محل شاھد ؛ "أَوْ وَلَدٍ صَالِحٍ يَدْعُو له" ۔*

*یعنی نیک اولاد جو اس کیلئے دعاء کیا کرتی ہو ، اس سے معلوم ہوا کہ جو کوئی اپنے فوت شدہ والدین کیلئے دعاء کرتا ہے وہ نیک ھے*

*یعنی انسان اگر جاننا چاہے کہ میں*

*اللہ کے نزدیک نیک ہوں؟ یا نہیں ہوں؟*

*تو وہ اس بارے میں اپنی صورت حال کا جائزہ لے ، سوچے کہ وہ اپنے مرحوم والدین کیلئے دعاء کرتا ہے یا نہیں؟*

Address

Sahiwal
Sahiwal
58000

Telephone

+923039455524

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad waqas qadri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad waqas qadri:

Share

Category