Maira Gaon 41/14 دربار بابا ناصر شاہ صاحب

Maira Gaon 41/14 دربار بابا ناصر شاہ صاحب photo and video

اس بندے کو قادیانیوں کے مسلم چینل پر لائیو دیکھایا جانا اس بات کی واضح دلیل ھے کے یہ بندہ قادیانیوں کا پیروکار ھے لہذا ت...
31/10/2024

اس بندے کو قادیانیوں کے مسلم چینل پر لائیو دیکھایا جانا اس بات کی واضح دلیل ھے کے یہ بندہ قادیانیوں کا پیروکار ھے لہذا تمام ایسے مسلمان جو اس کے پیروکار ہیں اپنے ایمان کی حفاظت فرمائیں

24/10/2024

*_جـــٌِن کـــٌِے چـہــٌِرے زکـــٌِر عـــٌِلـــٌِی ســے پـٌِــریـٌِشــان ہـٌِـوتــٌِـے ہــٌِیـں،الـلـٌِہ ان کـــٌِی پــریـٌِشـانــٌِی مـیــٌِـں اور اضــٌِافـــٌِہ کــرے ،آمـٌِـیــٌِن

22/10/2024
جب ان کو باہر سے پیسہ آتا تھا تو یہ کہتے تھے ۔دم کرنا ناجائز ہے ۔اب ان لوگوں کا باہر سے پیسہ آنا بند ہو گیا ہے ۔اب  ان ل...
11/10/2024

جب ان کو باہر سے پیسہ آتا تھا تو یہ کہتے تھے ۔دم کرنا ناجائز ہے ۔اب ان لوگوں کا باہر سے پیسہ آنا بند ہو گیا ہے ۔اب ان لوگوں نے بھی دم کا کام شروع کر دیا ہے ۔اب سب کچھ جائز ہوتا جا رہا ہے ۔

09/10/2024

ڈاکٹر ذاکر نائیک
کہتا ہے کہ پاکستان کا مطلب لا الہ الا اللہ نہیں ہے

06/10/2024

ربیع الثانی کا چاند نظر آ گیا

سالانہ گیارہویں شریف پیرانِ پیر دستگیر حضرت غوثِ اعظم رحمتہ اللہ علیہ مبارک ہو

05/10/2024

رستے بلاک کاروباری مراکز بند انٹرنیٹ بند موٹروے بند ایمبولینس مشکلات میں
آج تو کسی کو درد نہیں ہو رہا ہے درد صرف اسلام سے ہے

05/10/2024

وارننگ الرٹ 🚨

ذاتی دشمنی ہو یا کوئی رنجش اب دو منٹ میں فیک ID بنے گی تیسرے منٹ کے بعد اسکی جلی ہوئی لاش اور قاتل کو میڈل ملے گا..

ایک انتہائی خطرناک سرگرمی شروع کر دی گئی ہے۔ خدا نہ کرے، اگر ایسا ہوا تو لوگ آپ کو اپنی وضاحت کرنے کا موقع بھی نہیں دیں گے۔

سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو ہیک کرکے یا نیا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنا کر مذہب اور صحابہ کرامؓ کے بارے میں نفرت انگیز، فحش مواد، اور توہین آمیز مواد کا اشتراک کرنے کا رجحان جاری ہے۔

ایسی صورت حال میں اگر کوئی آپ کو میرے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے کوئی نفرت انگیز یا غیر اخلاقی پوسٹ بھیجتا ہے تو میرا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے اور میرا بیان ریکارڈ پر رکھا جائے۔

نوٹ: میں اپنی جان قربان کر سکتا ہوں، لیکن میں پیارے آقا حضور خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور اہل بیتؓ و صحابہ اکرامؓ کے خلاف ایک لفظ بھی نہیں لکھ سکتا۔. لکھنا تو دور کسی کا کچھ غلط کہا ہوا سہہ بھی نہیں سکتا..

ایک بندے نے قرآن کی شان میں گستا۔خی کی رسول ﷺ کی شان میں گستا۔خی کی صحابہ کرامؓ کی شان میں گستا۔خی کی بعد میں معافی مانگ...
03/10/2024

ایک بندے نے قرآن کی شان میں گستا۔خی کی رسول ﷺ کی شان میں گستا۔خی کی صحابہ کرامؓ کی شان میں گستا۔خی کی
بعد میں معافی مانگ لی بات ختم
لیکن اب اس ہی بندے کو علمائے دیوبند ایک فاتح کی صورت میں اپنے اسٹیج پر بُلا کر خراجِ تحسین پیش کر رہے ہیں جیسے اس نے بہت اچھا کام کیا تھا (نعوذباللہ)
اس سے ثابت یہ ہوتا ہے کہ دیوبند مسلک میں گستا۔خیاں کرنے کے بعد عزت ملتی ہے اس کو عہدوں سے نوازا جاتا ہے۔ ❌
شخصیت پسندی میں دیوبندیوں کا کوئی مقابلہ نہیں ہے اور یہ چہرہ طارق مسعود کی صورت پاکستان کی عوام نے دیکھ لیا ہے 🙂

آج پھر سے مجھے فخر ہورہا ہے کہ ہم جس راستے پر ہیں وہ حق کا راستہ ہے یہی محبت کا راستہ ہے ہمارے سینے چھلنی ہوجاتے ہیں ہماری گردنیں کٹ جاتی ہیں لیکن رسول اللہ ﷺ اہلِ بیتؓ و صحابہ کرامؓ کے خلاف ہمارے منہ سے اک لفظ نہیں نکلتا اور نہ ہی ہماری نسلوں کے منہ سے نکلے گا۔ انشاء اللہ 💯🥰
یا اللہ تیرا لاکھ شکر ہے کہ تونے ہمیں صحیح العقیدہ اہلِ سنت گھرانے میں پیدا کیا ❤️
یا اللہ تیرا لاکھ شکر ہے کہ تونے ہمیں رسول اللہ ﷺ کے عاشقوں میں رکھا ❤️
یا اللہ تیرا لاکھ شکر ہے کہ تونے ہمیں اہلِ بیتؓ اور صحابہ کرامؓ کے چاہنے والوں میں رکھا ❤️
یا اللہ تیرا لاکھ شکر ہے کہ تونے ہمیں اولیاء اللہ کی محبت ہمارے دل میں ڈالی ❤

از قلم : نوید احمد قادری 🖌

Address

41/14. L
Sahiwal

Telephone

+923245027215

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maira Gaon 41/14 دربار بابا ناصر شاہ صاحب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category