11/11/2025
تین لاکھ میں خریدی گئی عورت ، تین سال قید، اور پھر وائرل ویڈیو نے سب کو ہلا کر رکھ دیا ۔ بازیابی کے بعد پولیس نے عورت کو واپس کیوں کیا ؟ نام نہاد شوہر، مبینہ رشتہ دار، بھیڑ بکریوں کی طرح عورتوں کو بیچتے دلال۔ ٹیم سرعام کمالیہ پہنچی تو ظلم و تشدد کی کہانی سن کر رونگٹے کھڑے ہو گئے۔ #
Irshad Ali
Iqrar Ul Hassan