Yaad hai

Yaad hai تجھے کیا خبر میرے مہرباں ہوئی زندگی کیسے بسر

146ہجر میں گزری راتوں کا، مداوا ہو سکتا ہے کیا؟ 🥀جانے والے لوٹ بھی آئیں تو تنہائی میں کٹے ہوئے ان لمحوں کی اذیت کا حساب ...
06/09/2026

146
ہجر میں گزری راتوں کا، مداوا ہو سکتا ہے کیا؟ 🥀
جانے والے لوٹ بھی آئیں تو تنہائی میں کٹے ہوئے ان لمحوں کی اذیت کا حساب کون دے گا؟ اس غزل میں اسی ادھورے پن اور درد کی عکاسی ہے۔

145
31/08/2026

145

144کٹ سکتی ہے زبان، مگر یہ بک نہیں سکتی! ✍️✨
24/08/2026

144
کٹ سکتی ہے زبان، مگر یہ بک نہیں سکتی! ✍️✨

143"کچھ ایسے واقعات تاریخ میں درج ہیں جو سینے میں آگ لگا دیتے ہیں۔ یہ کلام انہی بے گناہ روحوں کے نام جو تعصب اور ظلم کی ...
17/08/2026

143
"کچھ ایسے واقعات تاریخ میں درج ہیں جو سینے میں آگ لگا دیتے ہیں۔ یہ کلام انہی بے گناہ روحوں کے نام جو تعصب اور ظلم کی بھینٹ چڑھ گئیں۔"

🕯️

16/08/2026

ہر طرف جب کی تلاش
یاد ہے

16/08/2026

حسّامؔ الدّین دامت فیوضکم
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
مبارک ہو آمد شہِؐ دوسرا کی
یہ مژدہ سناؤ حضُورؐ آ گئے ہیں
اُٹھو غم کے مارو سُنو بے سہارو
لو خوشیاں مناؤ حضُورؐ آ گئے ہیں

وہ صبحِ ولادت خُدا کا یہ فرماں
کہ جبرئیلؑ جلدی سے جاؤ زمیں پر
کھڑے ہو کے کعبے پہ فرطِ خوشی سے
یہ ڈنکا بجاؤ حضُورؐ آ گئے ہیں

دو شنبے کا دن تھا سماں تھا سہانا
جب آیا وہ رحمت لقب پانے والا
کہا آمنہؓ نے حلیمہؓ سے کہہ دو
میرے گھر میں آؤ حضُورؐ آ گئے ہیں

بوقتِ ولادت یہ رضوان بولا
ارے حُور و غلماں مُبارک ہو تم کو
وہ آیا ہے جس کا خُدا منتظر تھا
عَلَم لہلہاؤ حضُورؐ آ گئے ہیں

وہ تفریقِ انساں مٹا دینے والا
وہ ادنٰی کو اعلٰی بنا دینے والا
ارے بادشاہو ارے کجکلاہو
سروں کو جھکاؤ حضُورؐ آ گئے ہیں

میرے گھر قدم سرورِؐ انبیاء کے
کبھی پڑ ہھی جائیں یہ حسرت ہے میری
میں بچوں سے اپنے خوشی میں کہوں گا
کہ جلدی سے آؤ حضُورؐ آ گئے ہیں

تھا مُجھ پر بہت عالمِ ضعف طاری
کہ اتنے میں آئی نبیؐ کی سواری
لحد میں نکیرین سے میں یہ بولا
مُجھے بھی اُٹھاؤ حضُورؐ آ گئے ہیں

زمانے میں ہے آج تشریف لایا
وہ آقاؐ تمہارا نبیؐ کملی والا
حسّامؔ اَب تمہارا بھی ہے فرض بنتا
منادی کراؤ حضُورؐ آ گئے ہیں

فرمُودہ الشّیخ حضرت پِیر سیّد حُسام الدّین حُسّامؔ
جیلانی دامت برکاتہم العالیہ، گولڑہ شریف
بیادِ بندہ نصِیرؔ سیّد شاہد محی الدّینؒ،
خالد شاہم، عابد نظامی، نظام محی الدّین.

15/08/2026

خسروؔ نِجام کے بل بل جائیے | Bazm e Sukhanwaran| کلامِ امیر خسرو | Yaad Hai Official

15/08/2026
142"رنگ، نسل اور حسب نسب صرف پہچان کے لیے تھے، فضیلت کا معیار تو صرف تقویٰ ہے۔ اللہ ہمیں عاجزی اور سچی بندگی کی توفیق عط...
10/08/2026

142
"رنگ، نسل اور حسب نسب صرف پہچان کے لیے تھے، فضیلت کا معیار تو صرف تقویٰ ہے۔ اللہ ہمیں عاجزی اور سچی بندگی کی توفیق عطا فرمائے۔ 💫"

Address

Sahiwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yaad hai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share