29/07/2026
ہیلو دوستو کیا حال چال ہیں میں اپ سے ایک ضروری مسئلہ پر اپ کی تجویز چاہتا ہوں خصوصی وکلا حضرت سے... اگر دو پارٹیز کے درمیان کوئی مسئلہ چل رہا ہو اور ایک پارٹی دوسری پارٹی پہ مسلسل ائے روز کسی نہ کسی طرح اسے دبانے کے لیے اسے تھریٹ کرنے کے لیے یا اسے نقصان پہنچانے کے لیے مسلح ہو کر مختلف اوقات میں اس پر حملہ اور ہونے کی کوشش کرتے ہیں تو اس پر کیا ایکشن ہونا چاہیے یا کیا درخواست گزاری ہونی چاہیے کہ جس میں اسے اپنا تحفظ بھی ملے اور انصاف ملے