M Usman sharif 976

M Usman sharif 976 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from M Usman sharif 976, Grocers, muslim bin aqeel qaloni sahiwal, Sahiwal.

ساہيوال ميں سموگ کا راج بڑھتا جا رہا ہے انتظاميہ کہاں سو رہی
06/11/2024

ساہيوال ميں سموگ کا راج بڑھتا جا رہا ہے انتظاميہ کہاں سو رہی

سورج کی روشنی سے وقت بتانے والی گھڑی (شمسی گھڑی)ریو ڈی جنیرو، برازیل کے ایک خوبصورت نباتاتی باغ میں ایک سن ڈائل (Sun Dia...
14/10/2024

سورج کی روشنی سے وقت بتانے والی گھڑی (شمسی گھڑی)

ریو ڈی جنیرو، برازیل کے ایک خوبصورت نباتاتی باغ میں ایک سن ڈائل (Sun Dial)موجود ہے۔ یہ سن ڈائل ایک تاریخی فن پارہ ہے جو سورج کی حرکت کے ذریعے وقت بتاتا ہے۔ قدیم دور میں جب گھڑیاں میسر نہ تھیں، لوگ وقت جاننے کے لیے اس طرح کے سن ڈائل استعمال کرتے تھے۔ جیسے ہی سورج آسمان میں اپنی حرکت کرتا ہے، سن ڈائل کا سایہ وقت کی نشاندہی کرتا ہے۔___________

عجیب و غریب تاریخ
تاریخ دان

05/10/2024

اے زندگی تجھے بھی ٹیچر ڈے مبارک ہو
تو نے بھی بہت سبق سکھائے ہیں

یہ تصویر، جو 1974 میں لی گئی، اس لمحے کو دکھاتی ہے جب چین کے شہر شی آن میں پہلی بار مٹی کے بنے ہوئے فوجیوں کا بڑا گروہ د...
02/10/2024

یہ تصویر، جو 1974 میں لی گئی، اس لمحے کو دکھاتی ہے جب چین کے شہر شی آن میں پہلی بار مٹی کے بنے ہوئے فوجیوں کا بڑا گروہ دریافت ہوا۔

تصویر میں ان زندگی جتنے مٹی کے فوجیوں پر 2,000 سال سے زیادہ عرصہ پہلے ماہر کاریگروں کی جانب سے لگائے گئے اصل شوخ رنگ دیکھے جا سکتے ہیں۔ جب کھدائی کے دوران انہیں ہوا اور دھوپ کے سامنے لایا گیا تو یہ رنگ تقریباً فوراً ہی غائب ہونا شروع ہو گئے۔

یہ مٹی کے فوجی چین کے پہلے بادشاہ کی قبر کی حفاظت کے لیے ترتیب دیے گئے تھے، جس نے چین کو متحد کیا تھا۔ حیرت انگیز بات یہ ہے کہ آج تک اس قبر کو نہیں کھولا گیا۔

قدیم مورخین نے بیان کیا ہے کہ اس قبر میں ایک مکمل سلطنت اور محل موجود ہے، جس کی چھتوں پر موتیوں کو لگا کر رات کے آسمان کا منظر بنایا گیا ہے۔
کہا جاتا ہے کہ قبر میں نہایت نایاب نوادرات موجود ہیں اور اسے چوروں سے بچانے کے لیے کراس بو کے جال نصب ہیں۔
قبر کی جگہ کو راز میں رکھنے کے لیے اس کی تعمیر میں شامل مزدوروں کو بھی بادشاہ کے ساتھ دفن کر دیا گیا

*سول ہسپتال ساہیوال ایک ڈاکٹر اور دو لیڈی ڈاکٹر ڈیوٹی کے دوران ڈیوٹی روم میں لڈو کھیلتے ہوئے جبکہ مریض کے لواحقین  اپنے ...
28/09/2024

*سول ہسپتال ساہیوال ایک ڈاکٹر اور دو لیڈی ڈاکٹر ڈیوٹی کے دوران ڈیوٹی روم میں لڈو کھیلتے ہوئے جبکہ مریض کے لواحقین اپنے مریض چیک کروانے کے لیے منتیں کرتے ہوئے*ذرائع*

28/09/2024
ساہیوال(شاہی نیوز)ٹیچنگ ہسپتال ساہیوال میں ڈاکٹر شعیب کی جگہ ڈیوٹی دینے والے جعلی ڈاکٹر توقیر کو چلڈرن وارڈ سے رنگے ہاتھ...
28/09/2024

ساہیوال(شاہی نیوز)
ٹیچنگ ہسپتال ساہیوال میں ڈاکٹر شعیب کی جگہ ڈیوٹی دینے والے جعلی ڈاکٹر توقیر کو چلڈرن وارڈ سے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ جعلی ڈاکٹر توقیر ایک مدرسے کا طالب علم ہے جو جعلی ڈاکٹر بن کر گزشتہ ایک سال سے چلڈرن وارڈ میں بچوں کا علاج کر رہا تھا۔
جعلی ڈاکٹر توقیر کس کی اجازت سے ڈویژن کے سب سے بڑے ہسپتال میں معصوم بچوں کی زندگیوں سے کھیل رہا تھا، کون اس سے اپنی جگہہ کام لے رہا تھا، آئے روز ٹیچنگ ہسپتال میں ہونے والی اموات کے ذمہ دار کون ہیں؟
شاید ان سوالات کے جوابات کبھی سامنے لائے جا سکیں

ہم اخلاقی طور پر کتنی گری ہوئی قوم ہیں۔ کل صبح آٹھ بجے نواز شریف یونیورسٹی ملتان میں مناہل نام کی لڑکی (جو کہ بائیک پر ی...
25/09/2024

ہم اخلاقی طور پر کتنی گری ہوئی قوم ہیں۔ کل صبح آٹھ بجے نواز شریف یونیورسٹی ملتان میں مناہل نام کی لڑکی (جو کہ بائیک پر یونیورسٹی آتی تھی) کا یونیورسٹی بس سے ایکسیڈنٹ ہوا جس میں ساری غلطی بس ڈرائیور کی تھی۔ مناہل موقع پر ہی اللّٰه کو پیاری ہو گئی۔ اس کے بعد تین چار گھنٹوں تک مناہل کی لاش روڈ پر پڑی رہی ہسپتال تو دور کسی کو ہاتھ تک لگانے نہیں دیا گیا اور نہ ہی لاش کے قریب جانے دیا گیا۔ یونیورسٹی سکیورٹی افسران نے کہا کے جب تک وائس چانسلر نہیں آتا تب تک کوئی لاش کے پاس نہیں جائے گا۔ وی سی صاحب پہنچے تو لواحقین کو بلیک میل کیا گیا کہ وہ لاش اس شرط پر دیں اگر یونیورسٹی انتظامیہ پر کوئی کاروئی نہ کی جائے اور اس کو محض ایک حادثہ سمجھ لیا جائے۔ اور وی سی صاحب نے پوری یونیورسٹی کو ایک ہفتہ کے لیے چھٹی دے دی اور باسٹلز بھی خالی کروا دیے کہ یونیورسٹی میں کسی قسم کا پروٹیسٹ نہ ہو۔ جتنا تعلیمی اداروں میں پڑھے لکھے جاہل بیٹھے ہیں شائد ہی کہیں اور ہوں۔

Address

Muslim Bin Aqeel Qaloni Sahiwal
Sahiwal

Telephone

+923046801514

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Usman sharif 976 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to M Usman sharif 976:

Share

Category