TAQY..تقی

TAQY..تقی ہر قسم کی عطریات، پرفیومز، جنگلی اور فارمی شہد، تلبینہ، دیسی گھی اور ہمہ قسم کی کھجوریں عمدہ معیار اور مناسب دام میں خرید فرمائیں

23/10/2025

شہد کا سیزن شروع ہو چکا ہے۔
بیری کا شہد حاصل کرنے کے لیے رابطہ فرما سکتے ہیں۔
نیز دیسی گھی بھی اعلی کوالٹی کا میسر ہے۔
شکرا

بیری کا شہد آخری کٹائی والا بھی میسر ہے۔باذوق احباب رابطہ فرمائیں۔شکریہ
30/10/2024

بیری کا شہد آخری کٹائی والا بھی میسر ہے۔
باذوق احباب رابطہ فرمائیں۔
شکریہ

السلام علیکم ورحمۃ اللہاحبابِ گرامی قدر ! دیسی گھی عمدہ معیار کے ساتھ میسر ہے۔ چیز اعتماد کی بنیاد پر فراہم کی جائے گا۔ ...
30/10/2024

السلام علیکم ورحمۃ اللہ
احبابِ گرامی قدر ! دیسی گھی عمدہ معیار کے ساتھ میسر ہے۔
چیز اعتماد کی بنیاد پر فراہم کی جائے گا۔ ان شاءاللہ
ہماری کوئی بھی قابلِ فروخت چیز پسند نہ آنے کی صورت میں قابلِ واپسی ہے۔
بلا جھجک واپس کی جا سکتی ہے۔
ہم ان شاءاللہ بہ خوشی تسلیم کریں گے۔
آرڈر کرنے کے لیے رابطہ کیجیے۔
0307.3179328

26/10/2024

مزید یہ کہ جس طرح سردیوں کا موسم قریب آتا جا رہا ہے قیمت بھی اسی طرح بڑھتی جا رہی ہے۔

26/10/2024

پچھلے ماہ ایک صاحب نے شہد خریدا۔
بحمد اللہ پسند آیا۔
ذائقے کی خوب تعریف کی اور آج مزید طلب کیا۔
*فللّٰہ الحمد والشکر*

جس قدر اللہ تعالیٰ کو یہ جمعے کا دن محبوب ہے اسی قدر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اس دن درود کی کثرت خوش کرتی ہے۔ *فصل...
18/10/2024

جس قدر اللہ تعالیٰ کو یہ جمعے کا دن محبوب ہے اسی قدر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اس دن درود کی کثرت خوش کرتی ہے۔
*فصلو علی الحبیب الجمیل*

Get your jar 🫙 Now and Taste The Purity
29/09/2024

Get your jar 🫙 Now
and Taste The Purity

پنجاب بلکہ پاکستان کے عظیم محقق، مصنف اور ریسرچ سکالر شیخ *فیض اللہ ناصر* صاحب حفظہ اللہ ورعاہکا شہد کی لذت پر بہترین تب...
26/09/2024

پنجاب بلکہ پاکستان کے عظیم محقق، مصنف اور ریسرچ سکالر شیخ *فیض اللہ ناصر* صاحب حفظہ اللہ ورعاہ
کا شہد کی لذت پر بہترین تبصرہ
الحمد للہ حمداً کثیراً

ڈیل ختم ہونے میں صرف پانچ دن باقی🥰دوست احباب جو شہد کا شوق رکھتے ہیں انہیں اس سے آگاہ کریں
25/09/2024

ڈیل ختم ہونے میں صرف پانچ دن باقی🥰
دوست احباب جو شہد کا شوق رکھتے ہیں
انہیں اس سے آگاہ کریں

الحمدللہ ❣️شہرِ لاہور کے ایک عظیم محقق کا ہمارے شہد پر عمدہ تاثرفللہ الحمد والشکر😘
25/09/2024

الحمدللہ ❣️
شہرِ لاہور کے ایک عظیم محقق کا ہمارے شہد پر عمدہ تاثر
فللہ الحمد والشکر😘

الحمد للہ❣️❣️
23/09/2024

الحمد للہ❣️❣️

محسوس یہی ہو رہا کہ یہ ڈیل دوست احباب کو بہت پسند آئی ہے۔اس سب کے باوجود اس کے دن گنے چنے ہی رہ گئے ہیں۔🥰
23/09/2024

محسوس یہی ہو رہا کہ یہ ڈیل دوست احباب کو بہت پسند آئی ہے۔
اس سب کے باوجود اس کے دن گنے چنے ہی رہ گئے ہیں۔🥰

Address

Al-Shifa Islamic Institute. House No 185, A3, A Block National Police Foundation Housing Society Islamabad
Sahiwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TAQY..تقی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share