Tahir Pure Herbal Care

Tahir Pure Herbal Care 🌿 Tahir Pure Herbal Care – Offering 100% natural herbal products 🌱 for your health and wellness 💚. Discover nature’s healing power with our pure remedies 🌸!

10/06/2026
08/06/2026

*دیسی پیناڈول – قدرتی درد کش نسخہ*

ہر معمولی درد پر پین کلر کھانے کی عادت صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے۔ اگر آپ پٹھوں کے درد، جسمانی تھکن، ذہنی تناؤ یا ہلکی جکڑن کا شکار ہیں تو یہ آسان گھریلو ٹوٹکا آزمائیں۔

ھوالشافی

ایک گلاس دودھ کو گرم کریں اور اس میں ایک چٹکی خالص ہلدی شامل کر دیں۔ جب ابال آ جائے تو اتار کر نیم گرم حالت میں پی لیں۔

استعمال کا بہترین طریقہ:
رات سونے سے پہلے یہ دودھ پی کر چند منٹ چہل قدمی کریں، پھر واش روم سے فارغ ہو کر سو جائیں۔

فوائد:
✔ پٹھوں کی جکڑن میں آرام
✔ جسمانی درد میں کمی
✔ ذہنی تناؤ اور تھکن میں سکون
✔ بہتر نیند میں مدد
✔ جسم کی قدرتی بحالی کے عمل کو تقویت

ہلدی میں موجود قدرتی اجزاء جسم کے اندر سوزش کو کم کرنے میں مدد دیتے ہیں، اسی لیے اسے صدیوں سے گھریلو علاج میں استعمال کیا جا رہا ہے۔

⭕اگر آپ روزانہ مفت طبی معلومات مفت طبی مشورے جڑی بوٹیوں سے علاج گھریلو آسان علاج کی معلومات اپنے واٹسپ پر حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہمارا واٹسپ چینل جوئن کریں اور اپنے دوستو کے ساتھ شیر کرے
لنک نیچے موجود ہے
⤵️⤵️⤵️⬇️⬇️⬇️

Channel link 🔗: ⬇️

https://whatsapp.com/channel/0029Va8XAKoA89MpePlyqg2T

ٹلیگرام چینل میں شامل ہونے کے لیئے نیچے دیئے لنک پر کلک کریں
👇👇👇👇👇
https://t.me/tahirpureherbalcare

08/06/2026

⭕اگر آپ روزانہ مفت طبی معلومات مفت طبی مشورے جڑی بوٹیوں سے علاج گھریلو آسان علاج کی معلومات اپنے واٹسپ پر حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہمارا واٹسپ چینل جوئن کریں اور اپنے دوستو کے ساتھ شیر کرے
لنک نیچے موجود ہے
⤵️⤵️⤵️⬇️⬇️⬇️

Channel link 🔗: ⬇️

https://whatsapp.com/channel/0029Va8XAKoA89MpePlyqg2T

ٹلیگرام چینل میں شامل ہونے کے لیئے نیچے دیئے لنک پر کلک کریں
👇👇👇👇👇
https://t.me/tahirpureherbalcare

03/06/2026

اگر آنکھیں بار بار پھڑ کیں تو جان لو تمہارے اعصاب پریشان ہیں۔

اگر پنڈلیوں میں درد رہے تو سمجھ لو کہ تمہاری رگوں میں خون جم رہا ہے۔

اگر سینے میں جکڑن ہو تو جان لو کہ تمہارا دل صحیح طرح کام نہیں کر رہا۔

اگر بغیر کسی وجہ کے وزن گھٹنے لگے تو سمجھ جاؤ کہ تمہارا میٹا بولزم خراب ہو گیا ہے۔

اگر ہر وقت تھکاوٹ رہنے لگے تو جان لو کہ تمہارے خون میں ہیموگلوبن کی کمی ہے۔

اگر جلد پر سفید دھبے پڑنے لگیں تو سمجھو کہ جسم میں وٹامن ڈی کی کمی ہے۔

اگر کھانسی رات کو بڑھ جائے تو جان لو کہ تمہارے پھیپڑوں میں بلغم جمع ہے۔

اگر کمر کے نیچے درد ہو تو سمجھو کہ تمہاری ہڈی میں کوئی مسئلہ ہے

24/05/2026

خوبانی کی گٹھلی میں بادام نہیں ہوتا اس کو کھانے میں احتیاط کریں .

امیگڈالن (Amygdalin) صرف کڑوے باداموں تک محدود نہیں ہے۔ یہ قدرتی کیمیکل (جسے سائنسی زبان میں *Cyanogenic Glycoside* کہا جاتا ہے) بنیادی طور پر **روزیسی (Rosaceae)** خاندان سے تعلق رکھنے والے کئی پھلوں کے بیجوں اور گٹھلیوں میں پایا جاتا ہے۔
جب ان بیجوں کو چبایا یا پیسا جاتا ہے، تو جسم کے انزائمز اس امیگڈالن کو توڑ کر ہائیڈروجن سائینائیڈ (زہر) میں تبدیل کر دیتے ہیں۔
یہ کیمیکل مندرجہ ذیل عام پھلوں کے بیجوں اور گٹھلیوں میں پایا جاتا ہے:
# # # 1۔ خوبانی کی گٹھلی (Apricot Kernels) — سب سے زیادہ مقدار
امیگڈالن کی سب سے زیادہ مقدار خوبانی کے سخت چھلکے کے اندر موجود نٹ (Kernel) میں ہوتی ہے۔ یہ شکل میں بالکل بادام جیسی دکھائی دیتی ہے اور اس میں زہریلا پن کڑوے بادام کے برابر یا اس سے بھی زیادہ ہو سکتا ہے۔
# # # 2۔ سیب کے بیج (Apple Seeds)
سیب کے چھوٹے کالے بیجوں میں بھی امیگڈالن ہوتا ہے۔ اگرچہ ایک آدھ بیج غلطی سے نگلنے سے کوئی نقصان نہیں ہوتا (کیونکہ بیج کا بیرونی چھلکا سخت ہوتا ہے اور وہ ہضم ہوئے بغیر گزر جاتا ہے)، لیکن اگر بہت زیادہ مقدار میں سیب کے بیج چبا کر کھائے جائیں تو یہ خطرناک ہو سکتا ہے۔
# # # 3۔ دیگر پھلوں کے بیج اور گٹھلیاں
ان کے علاوہ درج ذیل پھلوں کے بیجوں کے اندرونی حصے میں بھی امیگڈالن پایا جاتا ہے:
* **آڑو کی گٹھلی (Peach Pits):** آڑو کی سخت گٹھلی کے اندر جو بیج ہوتا ہے، اس میں بھی اس کی بھاری مقدار ہوتی ہے۔
* **آلو بخارے کے بیج (Plum Seeds):** آلو بخارے کی گٹھلی کا اندرونی مغز۔
* **چیری کے بیج (Cherry Pits):** چیری کی چھوٹی گٹھلیوں کے اندر بھی یہ کیمیکل موجود ہوتا ہے۔
* **ناشپاتی کے بیج (Pear Seeds):** سیب کی طرح ناشپاتی کے بیجوں میں بھی اس کی کچھ مقدار ہوتی ہے۔
# # # ایک اہم سائنسی وضاحت (حفاظت کے لیے)
عام طور پر جب ہم یہ پھل کھاتے ہیں، تو ان کے گودے (Flesh) میں امیگڈالن بالکل نہیں ہوتا، اس لیے **پھل کھانا 100% محفوظ ہے**۔
قدرت نے ان پودوں کے بیجوں میں یہ کیمیکل ایک دفاعی نظام کے طور پر رکھا ہے تاکہ کیڑے مکوڑے یا جانور ان کے بیجوں کو چبا کر برباد نہ کریں۔
> **حفاظتی اصول:** اگر کبھی ان پھلوں کو کھاتے ہوئے کوئی گٹھلی ٹوٹ جائے یا منہ میں آ جائے، تو اس کے اندرونی مغز کو چبانے اور نگلنے سے پرہیز کریں۔
>

23/05/2026

*جوشی کیپسول جدید*
💊💊💊💊💊💊
*●☆ جوشی کیپسول آزمائیں ہمبستری کرنے کو خود بخود دل کرے گا*

*جوشی کیپسولز ٹککا کے مزہ دیتا ھے جو ایک دفعہ جوشی لیتا ھے وہ بار بار جوشی ھی مانگتا ھے جوشی نام ھے اعتماد کا ۔۔۔۔۔۔۔۔*

شرمانے کے بجائے جوشی کیپسولز منگوا کر استعمال کریں کیونکہ جوشی کیپسولز جوش کی ضمانت ھے ۔۔۔
●☆ جوشی کیپسولز کے بناء ہمبستری ادھوری آزمائش شرط ھے کام دھڑلے سے نہ کرے تو پیسے واپس ۔۔۔۔
●☆ نہ کوئی بڑھکیں مارتا ھوں نہ لمبی لمبی چوڑتا ھوں تعریف کی ضرورت نہیں ۔۔۔
●☆ جوشی کیپسول خود بتائے گا کہ اس کے اندر کتنی تپڑ ھے ۔۔۔۔
●☆ ٹائمنگ اور ٹاٹیٹنس کا خزانہ ۔۔۔
●☆ انتشار اور ٹائمنگ بے پناہ اور طاقت اتنی کہ دوبارہ ہمبستری کرنے کو دل کرے ۔۔۔۔۔۔
●☆ جو بندہ بولتا ہے شہوت نہیں آتی بیگم لڑائی کرتی ہے زندگی سے تنگ ھوں ۔۔۔ طرح طرح کے حکیموں سے علاج کروایا فرق نہیں پڑا انتشار نہیں ھے ٹائمنگ نہیں ھے عضو میں سختی نہیں ہوتی ۔۔۔۔
●☆ ہمبستری کرتے وقت عضو ڈھیلا ہو جاتا ہے دوبارہ شہوت نہیں آتی جو زیادہ عمر کے بندے ہیں وہ بولتے ہیں عمر زیادہ ہو گئی ہے اس وجہ سے شہوت نہیں آتی نہ ہی سختی آتی ہے بیگم کے پاس جاتے ہی شرمندگی کا شکار ہو اس طرح کے دوستوں کے لیے جو اس طرح کے مسائل کا شکار ہے یہ استعمال کریں ان شاءاللہ اور کسی دوا نسخے کی ضرورت نہیں پڑے گی ۔...

@ *طریقہ استعمال ۔۔۔۔*
ہمبستری سے 2 گھنٹے پہلے 1 کیپسولز نیم گرم دودھ کے ساتھ
●☆ ایک دفعہ کے بعد دوبارہ دستی انتشار ہو گا...
*`تیارشدہ دستیاب ہیں رابطہ کریں..*
*●☆ 10 کیپسول 1300/- روپے*
علاوہ پارسل خرچ
*●☆ آرڈر کے لئے رابطہ کریں*
اپنا علاج مکمل پرائیویسی اور رازداری سے کروائیں اور اپنی ازدواجی زندگی کو خوشگوار بنائیں ۔۔۔۔
*حکیم طاہر اشرف*

*03347722645*

22/05/2026

خربوز

بینائی کے لیے فائدہ مند
غذائیت سے بھرپور
جلد کی صحت بہتر کرے
جسمانی دفاعی نظام مضبوط کرے
جسم میں پانی کی مقدار پوری کرے
بالوں کی نشوونما میں مددگار
بلڈ پریشر کنٹرول کرے
نظام ہاضمہ کے مسائل دور کرے
گرمی کے آغاز کے ساتھ ہی پاکستان بھر میں ایک پھل بہت زیادہ نظر آنے لگتا ہے جو قیمت میں سستا مگر ذائقے میں بے مثال ہوتا ہے۔

جی ہاں ہم بات کررہے ہیں خربوزے کی، جو کہ آسانی سے دستیاب، سستا اور مزیدار پھل ہے۔

رس دار اور خوشبودار خربوزے اکثر افراد بہت شوق سے کھاتے ہیں، تاہم اگر آپ کو وہ پسند نہیں تو اسے کھانا عادت بنالیں کیونکہ یہ صحت کے لیے بہت زیادہ فائدہ مند ہوتا ہے۔

ویسے جان لیں کہ یہ پھل بیٹا کیروٹین، وٹامن سی اور متعدد اینٹی آکسائیڈنٹس سے بھرپور ہوتا ہے۔

بینائی کے لیے فائدہ مند
خربوزوں میں ایک اینٹی آکسائیڈنٹ بیٹا کیروٹین موجود ہوتا ہے جو کہ آنکھوں کی صحت کے لیے فائدہ مند ثابت ہوتا ہے، اس میں موجود zeaxanthin بینائی کے لیے خصوصی طور پر بہت زیادہ فائدہ مند ہے اور عمر بڑھنے کے ساتھ بینائی کے مسائل جیسے بینائی کمزور ہونا وغیرہ سے تحفظ فراہم کرسکتا ہے۔

غذائیت سے بھرپور
خربوزے غذائیت سے بھرپور ہوتے ہیں اور ایک بار کھانے سے ہی وٹامن سی اور اے کی روزانہ درکار مقدار کا 50 فیصد حصہ حاصل کیا جاسکتا ہے، وٹامن اے بینائی کی صحت بہتر کرتا ہے جبکہ ورم کم کرتا ہے۔ اسی طرح وٹامن سی جلد کی صحت، جسمانی دفاعی نظام اور سیلولر ہیلتھ کو بہتر کرتا ہے۔ وٹامن سی ڈی این اے کے عمر بڑھنے سے ہونے والے نقصان سے بھی بچاتا ہے۔

جلد کی صحت بہتر کرے
خربوزے جلد کے لیے جادوئی ثابت ہوسکتے ہیں، اس میں جلد کے لیے فائدہ مند کولیگن موجود ہوتا ہے جو کہ جلدی ٹشوز کو ڈھیلا نہیں ہونے دیتا جبکہ جھریوں کا امکان کم کرتا ہے۔ اسی طرح وٹامن سی چہرے کی قدرتی جگمگاہٹ کو برقرار رکھنے میں مدد دیتا ہے۔

جسمانی دفاعی نظام مضبوط کرے
خربوزے میں مختلف اجزاء کا امتزاج اسے جسمانی دفاعی نظام مضبوط بنانے کے لیے اہم بناتا ہے، جیسے وٹامن سی، وٹامن اے، بیٹا کیروٹین اور دیگر اجزاء جسم میں گردش کرنے والے مضر صحت فری ریڈیکلز سے پیدا ہونے والے امراض سے تحفظ فراہم کرتے ہیں۔ وٹامن سی خون کے سفید خلیات کی پیدوار کو حرکت میں لاتا ہے جو کہ مختلف خطرناک بیکٹریا، وائرس اور دیگر زہریلے مواد سے جسم کو تحفظ فراہم کرتے ہیں۔

جسم میں پانی کی مقدار پوری کرے
خربوزے موسم گرما کا سپرفوڈ اس لیے بھی ہے کیونکہ ان میں پانی کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے، اس کا 90 فیصد حصہ پانی پر مشتمل ہوتا ہے جو کہ گرم موسم میں جسم میں پانی کی سطح مناسب حد تک رکھنے میں مدد دیتا ہے۔

بالوں کی نشوونما میں مددگار
چونکہ خربوزے وٹامن اے سے بھرپور ہوتے ہیں تو یہ بالوں کی نشوونما کے لیے بھی فائدہ مند ہوتے ہیں۔ وٹامن اے صحت مند بال اور بالوں کی نشوونما کے لیے ضروری جز ہے، وٹامن اے سے سیبم کی پروڈکشن بڑھتی ہے جس کے نتیجے میں بال صحت مند اور ان میں نمی برقرار رہتی ہے۔

بلڈ پریشر کنٹرول کرے
یہ پھل بلڈپریشر کے مریضوں کے لیے بھی اچھا انتخاب ہے، اس میں موجود پوٹاشیم خون کی شریانوں کو سکون پہنچاتا ہے جس کے نتیجے میں دوران خون کو ہموار رکھنے میں مدد ملتی ہے جبکہ بلڈپریشر کنٹرول میں رہتا ہے۔

نظام ہاضمہ کے مسائل دور کرے
خربوزے میں غذائی فائبر کی مناسب مقدار ہوتی ہے، غذائی فائبر قبض کو دور رکھنے کے ساتھ آنتوں کے افعال کو حرکت میں لانے کے لیے ضروری ہے۔ قبض کے اکثر شکار رہنے والے افراد کو اس پھل کو ضرور آزمانا چاہیے۔۔۔۔

22/05/2026

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
✨✨✨✨✨✨
درود ابراہیم 👑💚
*اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰى اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔*
*اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰى اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔*
✨✨✨✨✨✨✨
*درود شریف پڑھئےکثرت سے آج* ، *پڑھنے کی دعوت دیجیئے*
*الحَمْدُ ِلله رب العالمین*

Address

Tariq Bin Ziad Colony
Sahiwal
5700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tahir Pure Herbal Care posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share