Langowal Online Store

Langowal Online Store Here to make your life easier.

16/10/2024

دیہات کی زندگی انسان کو کئی طرح کے دکھوں سے نکال دیتی ہے۔

میرا پنڈ میری جنت اے

16/10/2024

گندم سپورٹ پرائس پر آئی ایم ایف کی نئی شرط آ گئی

سانگلہ ہل کا پہلا آن لائن پیج جدھر آپ بغیر کسی آڑھتی کی جنجھٹ سے اپنی فصل کی خریدوفروخت کر سکتے ہیں https://www.facebook...
09/09/2024

سانگلہ ہل کا پہلا آن لائن پیج جدھر آپ بغیر کسی آڑھتی کی جنجھٹ سے اپنی فصل کی خریدوفروخت کر سکتے ہیں

https://www.facebook.com/share/p/JsUFCjPeFFeoQUWa/?mibextid=oFDknk

بہترین کوالٹی کے آملے دستیاب ہیں خریداری کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں انبوکس یا کمنٹ کریں

بہترین کوالٹی کے آملے دستیاب ہیں خریداری کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں انبوکس یا کمنٹ کریں
09/09/2024

بہترین کوالٹی کے آملے دستیاب ہیں خریداری کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں انبوکس یا کمنٹ کریں

روغن آملہ کے طبی فوائدروغن آملہ میں پائے جانے والے اجزاء روغن آملہ میں وٹامن ڈی، وٹامن سی، کیلوریز، فائبر، کیلشیم، کا...
09/09/2024

روغن آملہ کے طبی فوائد
روغن آملہ میں پائے جانے والے اجزاء
روغن آملہ میں وٹامن ڈی، وٹامن سی، کیلوریز، فائبر، کیلشیم، کاربوہائیڈرٹس،آئرن اور کروٹین پائی جاتی ہے۔
✅ آملہ آئل میں کولیسٹرول کی بڑھتی ہوئی سطح کو کنٹرول کرنے کی صلاحیت موجود ہے جس وجہ سے یہ دل کو ٹھیک اور آپ کو صحت مند اور توانا رکھتا ہے۔
✅روغن آملہ میں وٹامن سی موجود ہوتا ہے جو ہمارے چہرے کی رنگت میں نکھار لاتا ہے، آملہ کو چہرے پر ماسک کے طور پر بھی لگایا جاتا ہے۔
✅سانس کی بیماریوں میں روغن آملہ مفید ثابت ہوتا ہے۔
✅روغن آملہ میں وٹامن سی ہوتا ہے جس کی وجہ سے یہ ذیابیطس پر قابو پانے میں بہت مؤثر ہے۔ انسولین کی پیداوار کو بڑھاتا ہے جس سےخون میں شوگر کی مقدار کم ہو جاتی ہے۔ اس کا استعمال شوگر کے کے مریضوں کو آنکھوں کے مسائل سے بچاتا ہے۔
✅روغن آملہ میں جسم کو قوت و طاقت بخشتا ہے اور بڑھاپے کے آثار ختم کرتا ہے، قوت مدافعت بڑھاتا ہے اور بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔
✅روغن آملہ میں فائبر موجود ہوتا ہے جو وزن میں کمی کا باعث بنتا ہے۔ آپ وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو اِس کے لیے ضروری ہے کہ آپ اپنی غذا میں 2 کھانے کے چمچ آملہ آئل شامل کرلیں۔
✅روغن آملہ میں چونکہ وٹامن سی ہوتا ہے اس لئے یہ بالوں میں موجود خشکی اور سکری کو ختم کرتا ہے، اینٹی بیکٹیریل ہے اور خارش کا خاتمہ کرتا ہے۔بالوں کوسیاہ، لمبا اور گھنا بناتا ہے۔بالوں کو سفید ہونے سے بچاتا ہے۔
تو اتنے زیادہ فوائد سے مستفید ہونے کے لیے جلدی سے دعاسیلز کا اصلی اور خالص تیل آرڈر کریں جو ہم خود تیار کرتے ہیں۔

پیشاب میں شوگر آناشوگر کے کچھ مریضوں کو پیشاب میں شوگر آتی ھے مرد وخواتین دونوں جو اس مسلے میں مبتلا ہوں انکے لئے از حد ...
09/09/2024

پیشاب میں شوگر آنا

شوگر کے کچھ مریضوں کو پیشاب میں شوگر آتی ھے مرد وخواتین دونوں جو اس مسلے میں مبتلا ہوں انکے لئے از حد مفید ھے

نسخہ کے اجزاء و تیاری :

سبز سونف ، اور آملہ خشک بغیر گھٹلی ہم وزن دونوں کا سفوف بنا لیں اور باریک کریں اور چھان لیں اور خشک بوتل میں محفوظ کریں

طریقہ استعمال :

سفوف کا آدھا چمچ صبح شام تازہ پانی کے ساتھ کھائیں انشاءاللہ جن حضرات کو پیشاب میں شوگر آتی ھے انکے لئے بہت مفید ھے کچھ عرصہ استعمال کرنے سے مسلہ ختم ہوجاتا ھے مگر پرہیز بھی ضروری ہے

Address

Langowal Chak No 28 Rb Teh Sanglahill District Nankana Sahib
Sangla Hill
39600

Telephone

+923001850028

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Langowal Online Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Langowal Online Store:

Share