12/08/2024
﷽حضور ﷺآپ کی یاد میں مجھے ایسا لگاکہ آپ سن رہیں ہیں میری فریاد مجھے ایسا لگا
﷽حضور ﷺآپ کے خیال میں گم تھا شام و سحر تو مجھے ایسا لگا لوگوں نے مجھے پاگل و مجنوں کہا مجھے ایسا لگا
﷽حضور ﷺیاد مدینہ میں جذب تھا اس قدر تو مجھے ایسا لگا آپ بیٹھے ہیں میرے پاس مجھے ایسا لگا
﷽حضورﷺ انسان تو انساں ہے مجھے ایسا لگا
لوگوں کے نزدیک انسان پاگل مجھے ایسا لگا
﷽حضورﷺ کے ح سے بھی واقف نہیں دنیا مجھے ایسا لگا
انسان سے کہاں ہو گی مدحت سرکار مجھے ایسا لگا
﷽حضور ﷺ حضوریٓ تو اک خطاکار سا بندہ ہے مجھے ایسا لگا مدحت سرور نے ہی میرا بھرم رکھا مجھے ایسا لگا
مُحَمَّد فرحان شاہد حضوریٓ