HS Eggs Pvt. Ltd.

HS Eggs Pvt. Ltd. We are Providing Fresh Best Quality Eggs in comparative Market, to Prove ourself with our quality.

02/01/2026

HS Eggs Pvt Ltd
M.Irfan
Sale Manager
0303-4600071

Presentation on Broiler Brooding by GM Dr.Abid Hussain
18/09/2025

Presentation on Broiler Brooding by GM Dr.Abid Hussain

30/07/2025

*فاؤنڈر گروپ کے ایگزیکٹو ممبراینڈ وائس پریزیڈنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری*
*ڈاکٹر حسن سلطان کھرل کی
BFA الیکشن 2025 کے حوالے سے اہم گفتگو*

السلام و علیکمالحمد اللہ ایچ ایس ایگز کنٹرول کیج فارم چک نمبر 81جنوبی لاہور روڈ فارم پر  مرغی شفٹنگ شروع ہے، انشا اللہ ا...
03/05/2025

السلام و علیکم

الحمد اللہ
ایچ ایس ایگز کنٹرول کیج فارم چک نمبر 81جنوبی لاہور روڈ فارم پر مرغی شفٹنگ شروع ہے، انشا اللہ ایک ہفتے تک پروڈکشن پر آ جائے گی۔

برائے رابطہ::
محمد عرفان
0303-4600071

ریڈ الرٹ 📢بڑھتی ہوی پاک بھارت کشیدگی کو مد نظر رکھتے ہوے اپنے ذمےدار شہری ہونےکا ثبوت دیں اپنے علاقے میں ہونے والی پاک ف...
01/05/2025

ریڈ الرٹ 📢
بڑھتی ہوی پاک بھارت کشیدگی کو مد نظر رکھتے ہوے اپنے ذمےدار شہری ہونےکا ثبوت دیں اپنے علاقے میں ہونے والی پاک فوج کی کسی بھی نقل و حرکت کی تصاویر یا ویڈیوز بنانے اور اپلوڈ کرنے سے گریز کریں۔اپنی مسلح افواج کی رازداری برقرار رکھنا قومی فریضہ ہے ۔
*پاکستان زندہ باد*
*پاک فوج پائندہ باد*

11/03/2025
01/03/2025

*رمضان المبارک کی خوشیوں کی آمد!*
*چاند🌙*مبارک*

*اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ اس نے ہمیں رمضان المبارک کا مقدس مہینہ دوبارہ عطا فرمایا۔ یہ ماہ برکتوں، مغفرت اور رحمتوں سے بھرا ہوا ہے۔*
*رمضان ہمیں صبر، قربانی، اور اپنے رب کے قریب جانے کا بہترین موقع فراہم کرتا ہے۔*

*اللہ ہمیں اس مہینے کی روحانیت سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی توفیق دے اور ہماری عبادات کو قبول فرمائے۔ آمین۔*

*یہ مہینہ ہمیں نہ صرف روزے رکھنے کی اجازت دیتا ہے بلکہ دلوں کو صاف کرنے اور دوسروں کی مدد کرنے کی بھی ترغیب دیتا ہے۔*

Muhammad Irfan
Sale Manager
HS Eggs Pvt
0303-4600071
*اللہ ہم سب کا حافظ و ناصر ہو۔

08/01/2025








  Jobs
08/01/2025

Jobs

08/01/2025






Address

Chak No 81 SB (Near Ravi Patrol Pump) Lahore Road Sargodha (Tarmogian Stop Chak No 82SB)
Sargodha
40100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HS Eggs Pvt. Ltd. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to HS Eggs Pvt. Ltd.:

Share

Category