Sargodha Waly

Sargodha Waly Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sargodha Waly, Grocers, Sargodha.

بھلوال دس چک قدرت آباد کے قریب ٹریفک حادثہ مسافر کوچ کی موٹر سائیکل سوار کو ٹکر موٹر سائیکل سوار کی تفتیش ناک حالت بتائی...
30/03/2026

بھلوال
دس چک قدرت آباد کے قریب ٹریفک حادثہ
مسافر کوچ کی موٹر سائیکل سوار کو ٹکر موٹر سائیکل سوار کی تفتیش ناک حالت بتائی جارہی ہے

28/03/2026

سرگودھا میں خوشگوار موسم ہو گیا

سرگودھا لاری اڈہ میں کھڑی الیکٹرک بسز کا خوبصورت منظر
21/09/2025

سرگودھا لاری اڈہ میں کھڑی الیکٹرک بسز کا خوبصورت منظر

04/09/2025

اسامہ غیاث میلہ نے طالب والا کو دریا برد ہونے سے بچانے کیلئے 12 لاکھ اور منیب سلطان چیمہ نے 5 لاکھ ڈونیٹ کر دئیے۔

10/08/2025

سیال شریف (سرگودھا) کے صاحبزادہ شمس الحق سیالوی کے تین نواسے تونسہ شریف میں زہریلی چیز کھانے سے وفات پا گئے۔
اللّٰہ پاک اہل خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے

سرگودھا ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورکرز بارش کے بعد سرگودھا میں پانی کی نکاسی اور کوڑا کرکٹ ہٹانے میں مصروف عمل
18/07/2025

سرگودھا ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورکرز بارش کے بعد سرگودھا میں پانی کی نکاسی اور کوڑا کرکٹ ہٹانے میں مصروف عمل

17/07/2025

ساہیوال پولیس کا عوام کے نام ایمرجنسی پیغام۔۔۔!

دریائے جہلم کے کنارے آباد لوگوں سے گزارش ہے کہ وہ فی الفور اپنے بچوں، خواتین قیمتی سامان اور جانوروں سمیت محفوظ مقامات پر منتقل ہو جائیں۔

دریائے جہلم میں اونچے درجے کا سیلابی ریلا آ رہا ہے پولیس کے ساتھ تعاون کریں اور دی جانے والی ہدایات پر عمل کریں
شیخ صفدر، ایس ایچ او تھانہ ترکھانوالا

سی سی ڈی سرگودھا ایک اور کامیاب کاروائی۔۔۔! سرگودھا کا 70 سے زائد مقدمات میں ملوث اجنالہ کا رہائشی اور خوف کی علامت سمجھ...
16/07/2025

سی سی ڈی سرگودھا ایک اور کامیاب کاروائی۔۔۔!

سرگودھا کا 70 سے زائد مقدمات میں ملوث اجنالہ کا رہائشی اور خوف کی علامت سمجھا جانے والا ڈکیت اجمل عرف اجو لک سی سی ڈی کے ساتھ پولیس مقابلے میں مارا گیا۔

07/07/2025

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف کے دوران ڈیوٹی موبائل کے استعمال پر پابندی عائد کردی

سرگودھا میں توہینِ انبیاء کرام علیہم السلام اور توہینِ صحابہ کرام علیہم الرضوان کرنے والے شیعہ زاکر شبیہہ الحسن کے خلاف ...
03/07/2025

سرگودھا میں توہینِ انبیاء کرام علیہم السلام اور توہینِ صحابہ کرام علیہم الرضوان کرنے والے شیعہ زاکر شبیہہ الحسن کے خلاف مقدمہ درج۔

سرگودھا: مجلس میں توہینِ انبیاء علیہم السلام و اصحاب رضوان اللہ اجمعین پر مشتمل اشعار پڑھنے پر ذاکر شبیہہ الحسن شمسی اور اس کے ساتھیوں پر تھانہ شاہ پور سرگودھا میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ذاکر شبیہہ الحسن کی گرفتاری کےلئے سرگودھا پولیس متحرک

محرم الحرام کے ایام میں کسی کو بھی فرقہ واریت کو ہوا دینے کی اجازات نہیں دی جائے گا۔ ڈی پی او سرگودھا

02/07/2025

لاہور سے جو جھاوریاں والا ٹائم نکلتا ہے 1 بجے راستے میں کچھ سواریاں اُتری ہیں کوٹ مومن اُن کے کچھ پیسے گرے ہیں گاڑی میں جو میرے پاس امانت ہیں جس کے بھی ہوں رابطہ کر لے۔
03006060428

30/06/2025

وزیراعظم شہباز شریف نے حاتم طائی کی قبر پر لات مارتے ہوئے عوام کو بجلی کے بلوں میں ٹیلی ویژن فیس کا 35 روپے ریلیف دیدیا۔
خوش او؟

Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sargodha Waly posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category