Sargodha Citrus Farm

Sargodha Citrus Farm ہم سرگودھا کے باغات سے ایکسپورٹ کوالٹی کنّو براہِ راست آپ کے گھر تک پہنچاتے ہیں — قدرتی مٹھاس، بھرپور رس، اور تازگی کے ساتھ

A+ Grade Export Quality KinnowsWe asure Freshness and Quality For order Visit now: sargodhacitrusfarm.com Or whatsapp on...
05/02/2026

A+ Grade Export Quality Kinnows
We asure Freshness and Quality

For order
Visit now: sargodhacitrusfarm.com
Or whatsapp on
0317-5493621

29/01/2026
سرگودھا میں ہر سال ایک ہی کام ہوتا ہے۔صبح سویرے باغ، درختوں کا جائزہ کرنا، تیار مالٹا الگ کرنا۔نہ کچا توڑا جاتا ہے، نہ خ...
28/01/2026

سرگودھا میں ہر سال ایک ہی کام ہوتا ہے۔
صبح سویرے باغ، درختوں کا جائزہ کرنا، تیار مالٹا الگ کرنا۔
نہ کچا توڑا جاتا ہے، نہ خراب کنوں کو پیک کیا جاتا ہے۔
جو خود نہیں کھا سکتے، وہ بیچتے بھی نہیں۔
بس اسی اصول پر کام چلتا ہے — سالوں سے۔

یہ مالٹا اشتہار کا نہیں، معیار کا نتیجہ ہے 🍊
سرگودھا کے باغات سے منتخب کیا ہوا،
صاف پیکنگ کے ساتھ ، وہی ذائقہ جس پر ہم خود بھروسہ کرتے ہیں

28/01/2026

Fresh Oranges of A+ Grade Export Quality
موسم کا مزہ اب رسیلے کنوں کے سنگ تو دیر کس بات کی

باخ سے گھر تک ۔۔۔۔۔۔۔

Order now on whatsapp or visit our website
https://sargodhacitrusfarm.com/

Address

Sargodha
Sargodha
40100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sargodha Citrus Farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share