گرے ماربل دستیاب ہے ریٹ 70
12000 دستیاب ہیں
03175692421
18/08/2026
16/08/2026
حکومتی ہٹ دھرمی اور نااہلی کا خمیازہ — معیشت کو اربوں کا نقصان اور اشیاء کی ترسیل ٹھپ !
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کا 9 واں روز اور حکومتی اداروں کی مجرمانہ خاموشی !
حکومتی نااہلی اور مسائل کو حل کرنے میں ناکامی کے باعث ملک بھر میں اشیاء کی ترسیل کا نظام بری طرح متاثر ہو چکا ہے۔
ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کے طویل ہونے سے قومی معیشت کو اب تک پچاس ارب روپے سے زائد کا نقصان اٹھانا پڑا ہے، مگر اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھے ذمہ داران کو عوام اور معیشت کی اس حالت کی کوئی پرواہ نہیں۔
حکومتی اداروں کی یہ غفلت اور ہٹ دھرمی ملک کو مزید بحران کی طرف دھکیل رہی ہے۔ وقت کا تقاضا ہے کہ ہوش کے ناخن لیے جائیں اور فوری طور پر جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں!
11/08/2026
*🔥 دھماکے دار آفر 🔥*
*سفید گرے ماربل دستیاب ہے*
- *کوانٹٹی*: 14000 SFT
- *ریٹ*: صرف *90 روپے فی SFT*
- *موٹائی*: 4 سوتر
- *سائز*: رسائز
- *مناسب*: انویسٹرز، شوروم، ٹھیکیدار حضرات کے لیے سنہری موقع
لوکیشن: پشاور
رابطہ: 03175692421
Be the first to know and let us send you an email when مہمند پشاور ماربل انڈسٹری posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.