Gull Khan official

Gull Khan official 03434872588

19/12/2025

اہم اطلاع برائے خواتین

25 تا 30 دسمبر کے درمیان بنظیر انکم سپورٹ پروگرام کی اس سال کی آخری قسط اکتوبر تا دسمبر شروع ہو نے کا امکان ہے مزید جیسے حتمی شیڈول آئے گا آگاہ کر دیا جائے گا پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں مزید نئی تازی آپ ڈیٹ کیلئے فالو ضرور کریں بہت شکریہ

11/12/2025

افغانستان کا پاکستان کو کرارا جواب افغان کرکٹ بورڈ نے اپنی کباڑا کرکٹ لیگ بنانے کا فیصلہ کر لیا اور اس کرکٹ لیگ میں پاکستان کے کھلاڑیوں کو شامل نہیں کیا جائے گا۔

10/12/2025

‏کون کہتا ہے ختم ہوئی کربلا کی جنگ

ہم لڑ رہے ہیں آج بھی نسل یزید سے

ان عورتوں کا طریقہ واردات یہ ہے کہ یہ پانچ چھ عورتیں ہیں انہوں نے ہاتھ میں ڈھولکی کی پکڑی ہوئییہ وہاڑی میں ایک گھر میں د...
10/12/2025

ان عورتوں کا طریقہ واردات یہ ہے کہ یہ پانچ چھ عورتیں ہیں انہوں نے ہاتھ میں ڈھولکی کی پکڑی ہوئی
یہ وہاڑی میں ایک گھر میں داخل ہوتی ہے اس گھر میں ایک لڑکی بالکل اکیلی تھی ان میں سے ایک نے گانا گانے کے بہانے ڈولکی کو بجانا شروع کر دیا اور دوسروں نے لڑکی کو پکڑ کر ایک حال میں بند کر دیا
اور خود گھر کی تلاشی شروع کر دی گھر کی لمبارئ میں سونا موجود تھا اور جو کچھ بھی ان کے ہاتھ میں ایا لے کر فرار ہو گئی
اپ سب سے گزارش ہے کہ اپنے اس پاس نظر رکھیں جے پوسٹ ایک پیغام ہے اپ لوگوں کے لیے کہ ایسے لوگوں سے ہر وقت احتیاط کریں شکریہ اس ویڈیو کو شیئر کر دیں تاکہ یہ لڑکیاں پکڑی جائیں۔

09/12/2025
30/11/2025

Address

Shahdan Lound
Shadan Lund

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gull Khan official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category