ik Amir Waqas official

ik Amir Waqas official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ik Amir Waqas official, Grocers, Shangla.

10/12/2022

‏ہلکی ہلکی بارش ہو
لسی کے ڈرم حلوے کی دیگیں آگے پڑی ہوں ___😋
شاہ رخ کی فلم ہو اور خیمے میں بیٹھ کر دیکھی جاۓ تو کیا بات ہے
غیر سياسي پوسٹ 😜🙈

14/07/2022

سندہ میں پختونوں کیساتھ روزاول سے جو ظلم ہورہاہے انتہائی قابل مذمت ہے لیکن پورے مملکت خداد میں پختونوں کیساتھ جوہورہاہے اسکے خلاف بھی اواز اٹھانا چاہئے پختونوں سے روزگار چھینا جاتاہے ہر وقت اپنے علاقوں سے دربدر کیا جاتاہے تعلیم سے دور رکھا جاتاہے ملک کے دیگر شہروں میں شک کے نظر سے دیکھا جاتاہے اخر پختونوں کیساتھ یہ نا انصافی کیوں ہورہاہے ان نانصافیوں کے خاتمے کیلئے اتفاق وقت کی اھم ضرورت ہے

04/07/2022

ویسے سچ کہا تھا کسی نے لیڈر روٹی نہیں دیتا ✅
لیڈر سوچ دیتا ہے جو عمران خان نے ہمیں دی ہے ✍️🇵🇰
اللہ پاک سلامت رکھے ہمارے لیڈر کو آمین ثم آمین ♥️

Address

Shangla

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ik Amir Waqas official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category