19/02/2024
افسوس ناک خبر ۔۔
کوھاٹ درہ ادم خیل اخوروال ۔
مسمی سیراج الحق ولد جمعہ خان ساکن شاہپور خوڑ تحصیل الپوری ضلع شانگلہ۔۔۔۔
حال أخوروال قومی کول کمپنی ماین نمبر 9 میں دوران کام ڈاٹ پال سے موقع پر جان کی بازی ہار گیے۔۔
اللہ پاک سیراج الحق شھید کو دراجات بلند فرمائیں اور لواحیقین کو صبر جمیل عطا فرما امین ۔