Pure Desi Foods-PDF

  • Home
  • Pure Desi Foods-PDF

Pure Desi Foods-PDF بہترین کوالٹی دیسی فوڈ پروڈکٹس پورے پاکستان میں فری ہوم ڈیلوری کی سہولت موجود ہے
100% Pure, Original

05/11/2025

ہم سب کا بچپن پہلوان کی ریوڑی اور تلہ گنگ کی مونگ پھلی کھاتے گزرا ہے۔ پیور دیسی فوڈز نے مونگ پھلی اور ریوڑی کو سویٹ پی نٹ کی صورت میں یکجا کر دیا ہے۔پریمیم کوالٹی کی مونگ پھلی پر گڑ اور سفید تل کی کوٹنگ ہے۔ہر دانہ بالکل فریش اور مزیدار۔صاف ستھرے ماحول میں تیار کردہ سویٹ پی نٹ سیل کے لیے تیار ہے۔
ابھی آڈر کریں

آپ فری لانسر ہیں، سٹوڈنٹ ہیں،سمال بزنس آنر ہیں، چھوٹے بچوں کی امی ہیں یا بڑے بچوں کے ابا ہیں اور رات گئے آپ کو کچھ ہلکا ...
04/11/2025

آپ فری لانسر ہیں، سٹوڈنٹ ہیں،سمال بزنس آنر ہیں، چھوٹے بچوں کی امی ہیں یا بڑے بچوں کے ابا ہیں اور رات گئے آپ کو کچھ ہلکا پھلکا اور مزیدار کھانے کی طلب ہوتی ہے تو پیور دیسی فوڈز کی کرنچی سویٹ پی نٹ آپ کے لیے ہی ہے۔
ابھی آڈر کریں

بچوں کو لنچ دینا ہو، اچانک مہمانوں کی آمد ہو یا کچھ ہلکا پھلکا کھانا ہو۔سویٹ پی نٹ آپ کا ساتھ نبھانے کے لیے تیار ہے۔آرڈر...
03/11/2025

بچوں کو لنچ دینا ہو، اچانک مہمانوں کی آمد ہو یا کچھ ہلکا پھلکا کھانا ہو۔سویٹ پی نٹ آپ کا ساتھ نبھانے کے لیے تیار ہے۔
آرڈر کرنے کے لیے ابھی کمنٹس میں دیے لنک پر کلک کریں۔

پاکستان میں کسی کے گھر جاتے ہوئے خالی ہاتھ جانے کا رواج نہیں ہے۔اکثر مہمان کھانے پینے کا سامان ساتھ لے جاتے ہیں۔یہ سامان...
29/10/2025

پاکستان میں کسی کے گھر جاتے ہوئے خالی ہاتھ جانے کا رواج نہیں ہے۔اکثر مہمان کھانے پینے کا سامان ساتھ لے جاتے ہیں۔یہ سامان میزبان کے لیے تحفتا اور بچوں کے لیے خوشی کے طور پر خریدا جاتا ہے لیکن انجانے میں بڑوں اور بچوں کی صحت کا نقصان ہے۔کیک پیسٹریز شوگر کے مریضوں اور بچوں کے لیے زہر ہیں اور فرائی آئٹمز بھی صحت کا نقصان کرتے ہیں۔بازار سے ہزار، دو ہزار لگا کر جنک خریدنے سے بہتر ہے کہ جاتے ہوئے گھر سے کچھ خاص بنا کر لے جائیں۔ موسمی پھل، ڈی ہائیڈریٹڈ فروٹس یا سستے ڈرائی فروٹس جیسے مونگ پھلی، اخروٹ وغیرہ لے لیے جائیں یا پھر پیور دیسی فوڈز کے مشہور زمانہ سویٹ پینٹس لے جا سکتے ہیں۔



مارکیٹ میں سویٹ پینٹ ہزار1، بارہ سو روپے کلو دستیاب ہے اور آپ 1400 روپے کلو فروخت کر رہے ہیں؟ یہ تو غلط بات ہے۔مارکیٹ می...
28/10/2025

مارکیٹ میں سویٹ پینٹ ہزار1، بارہ سو روپے کلو دستیاب ہے اور آپ 1400 روپے کلو فروخت کر رہے ہیں؟ یہ تو غلط بات ہے۔
مارکیٹ میں سویٹ پینٹ آٹھ سو روپے کلو بھی مل جائے گی لیکن معیار Pure Desi Foods کا نہیں ملے گا۔پیور دیسی فوڈز کی سویٹ پینٹ میں صرف پریمیم اجزاء شامل ہیں۔پریمیم کوالٹی مونگ پھلی اور تل کو صاف ستھرے ماحول میں تیار کرنا سستا نہیں ہوتا۔معیار کی قیمت ہوتی ہے اور ایک بار پیور دیسی فوڈز کی سویٹ پینٹ کھانے کے بعد ہی آپ کو پتا چل سکے گا کہ یہ مارکیٹ میں ملنے والی سویٹ پینٹ سے کس طرح مختلف ہے؟
اس بار سویٹ پینٹ کھانی ہو تو اطباق فوڈز کو ٹرائی کیجیے۔مزا نہ آئے تو کہیے گا🤩




Shop premium Sweet Peanut Rewari made with roasted peanuts, sesame seeds & pure jaggery. Fresh, crispy & delivered fast across Pakistan. Momey Back Guarantee

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ پیور دیسی فوڈز آپ کے لیے اعلیٰ معیار کی پینٹ ریوری پیش کر رہا ہے۔ عمدہ کوالٹی کی مونگ پ...
27/10/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
پیور دیسی فوڈز آپ کے لیے اعلیٰ معیار کی پینٹ ریوری پیش کر رہا ہے۔ عمدہ کوالٹی کی مونگ پھلی پر خاص تل اور گڑ کی کوٹنگ جو ہر نوالے کو خستہ اور مزیدار بناتی ہے۔ کوالٹی بہترین ہے،
مکمل منی بیک گارنٹی کے ساتھ۔ چائے کی محفل، روزمرہ کا ناشتہ یا دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا—یہ لمحے یادگار بنائیں گے۔ آئٹم ایئر ٹائٹ پیکنگ میں دستیاب ہے تاکہ تازگی برقرار رہے۔ آپ اسے بطور تحفہ بھی بھیج سکتے ہیں۔
پروڈکٹ سخت کوالٹی کنٹرول کے بعد بھیجی جاتی ہے۔ آرڈر کروائیں، ملک بھر میں فری ہوم ڈیلیوری دستیاب ہے۔ ابھی واٹس ایپ پر آرڈر کنفرم کروائیں: پیور دیسی فوڈز آپ کی خدمت کے لیے ہمہ وقت مستعد ہے۔

https://wa.me/923044983511
https://www.facebook.com/puredesifoodspdf
https://puredesifoods.com/sweet-peanut-rewari/

27/10/2025
سردی شروع ہوتے ہی جگہ جگہ ملنے والی مونگ پھلی غذائیت سے بھرپور غذا ہے جس میں مختلف vitamins پائے جاتے ہیں۔1.Vitamin Eایک...
26/10/2025

سردی شروع ہوتے ہی جگہ جگہ ملنے والی مونگ پھلی غذائیت سے بھرپور غذا ہے جس میں مختلف vitamins پائے جاتے ہیں۔

1.Vitamin E
ایک طاقتور اینٹی آکسیڈنٹ ہے جو سیلز کو نقصان سے بچاتا ہے اور جلد اور بالوں کے لیے مفید ہے۔

2. Vitman B1
جسم میں انرجی پیدا کرنے اور اعصابی نظام کی صحت کے لیے ضروری ہے۔

3. Vitamin B3
خون کی روانی بہتر کرتا ہے۔ دل کی صحت کے لیے اچھا ہے۔

4. Vitamin B6
دماغی کارکردگی کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

5. Vitamin B9
ریڈ بلڈ سیلز کی تیاری اور ڈی این اے بنانے میں مدد کرتا ہے۔خاص طور پر حاملہ خواتین کے لیے ضروری ہے۔

اتنے سارے وائٹامنز کی موجودگی مونگ پھلی کو صحت کا خزانہ بنا دیتی ہے اور سویٹ پینٹ میں شامل سفید تل اس کی افادیت کو مزید بڑھا دیتے ہیں۔

Looking for a snack that actually satisfies? Our Crunchy Sweet Peanuts deliver the perfect crunch and caramel sweetness ...
22/10/2025

Looking for a snack that actually satisfies? Our Crunchy Sweet Peanuts deliver the perfect crunch and caramel sweetness in every bite. Freshly packed daily and ready for delivery across Pakistan. Message us on WhatsApp to order now.
0304 4983511
https://puredesifoods.com/sweet-peanut-rewari/

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ پیور دیسی فوڈز اپنے پیاروں کے لیے پیش کر رہا ہے اعلیٰ معیار کی پینٹ ریوڑی جس میں عمدہ ک...
31/10/2024

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
پیور دیسی فوڈز اپنے پیاروں کے لیے پیش کر رہا ہے اعلیٰ معیار کی پینٹ ریوڑی جس میں عمدہ کوالٹ کی مونگ پھلی کے ساتھ اسپیشل تل اور گڑ کی کوٹنگ کی جاتی ہے جو انہیں خستہ اور مزیدار بناتی ہے،
پاکستان بھر میں لیپرڈ کے ذریعے ڈیلوری کی جاتی ہے.
کوالٹی بہترین مکمل منی بیک گارنٹی والی ہوگی.
جو چائے کی میز، روزانہ کے ناشتے، اور دل کے قریب دوستوں کی محافل کو یاد گار بناتی ہے۔
اس کی ایک خاص بات ہے کہ یہ ایئر ٹائٹ پیکجنگ کے ساتھ دستیاب ہے تاکہ تازگی اور خستگی برقرار رہے
آپ اپنے پیاروں کو "ُپیور دیسی فوڈز" کی پینٹ ریوڑی بطور تحفہ پیش کر سکتے ہیں تاکہ محبتوں میں مزید اِضافہ ہو
پراڈکٹ کو سخت کوالٹی کنٹرول کے بعد پیش کیا جاتا ہے تاکہ معیار پر کوئی سمجھوتہ نہ ہو
آپ بھی منگوا سکتے ہیں، پاکستان بھر میں فری ہوم ڈیلوری کی سہولت موجود ہے، ابھی واٹس ایپ پر اپنا آرڈر کنفرم کروائیں (لنک کمنٹ سیکشن میں موجود ہے) اور دعائیں دیں!
پیور دیسی فوڈز آپ کی خدمت کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے
https://wa.me/923044983511

Address

Sharaqpur Sharif

39460

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pure Desi Foods-PDF posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pure Desi Foods-PDF:

  • Want your business to be the top-listed Grocery Store?

Share