21/04/2026
Very good 👍👍👍👍 nice
فضا علی نے اپنی حرکت پر معافی مانگی ہے کیونکہ سوشل میڈیا نے بہت شدید ردِ عمل دیا تھا
معاشرے میں اور خاص کر جس معاشرے میں ہم رہتے ہیں وہاں یہ حرکات زیب نہیں دیتی ہیں، بیشک آپ کا شوہر ہی سامنے کیوں نہ ہو، ایسی حرکات کسی طور قابلِ برداشت نہیں ہیں، پیمرا کو بھی ایکشن لینا چاہئے اور فضا علی پر پابندی لگانی چاہئے