MiaN Ahmar Raza 𓆩 عطّاری𓆪

Website Contact the business

MiaN Ahmar Raza 𓆩 عطّاری𓆪 🌹 اسلامی بیانات | سیرتِ مصطفیٰ ﷺ
📖 قرآن و سنت کی باتیں
❤️ محبتِ رسول ﷺ
مزید اسلامی ویڈیوز کے لیے Follow کریں۔

22/10/2026

🌹 خوشبو گواہی دیتی تھی کہ یہاں سے میرے آقا ﷺ گزرے ہیں۔ ❤️✨

تجھ سے در درسے سگ اور سگ سےہےمجھکونسبتمیری گردن میں بھی ہے دُور کا ڈورا تیرا💙
28/09/2026

تجھ سے در درسے سگ اور سگ سےہےمجھکونسبت
میری گردن میں بھی ہے دُور کا ڈورا تیرا💙

21/09/2026

Drood_Shareef_ki_Barkat

🕊️ ایک یادگار رفیقِ درس کی جدائیجامعہ نظامیہ رضویہ کے نوجوان فاضل،  ، سنِ فراغت 2026ء — اب ہمارے   رہے، مگر اُن کی محبت،...
20/09/2026

🕊️ ایک یادگار رفیقِ درس کی جدائی
جامعہ نظامیہ رضویہ کے نوجوان فاضل،
، سنِ فراغت 2026ء —
اب ہمارے رہے، مگر اُن کی محبت، اخلاق اور یادیں کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گی۔
ہم نے تک ایک ساتھ #علمِ_دین حاصل کیا، ایک ہی درسگاہ میں بیٹھے، ایک ساتھ سبق پڑھے،
مشکل اور آسان وقت ایک دوسرے کے ساتھ گزارا۔ یہ آٹھ سال صرف تعلیم کے سال نہیں تھے
بلکہ محبت، اخوت، دوستی اور بے شمار یادوں کا ایک خوبصورت سفر تھے۔
صرف ہمارے کلاس فیلو نہیں تھے، بلکہ حافظِ قرآن، خوش اخلاق، نرم مزاج اور محبت کرنے والے ساتھی تھے۔
پوری کلاس سے اُن کا #خلوص اور محبت کا تعلق تھا۔ کسی سے لڑائی جھگڑا یا دل آزاری اُن کی طبیعت کا حصہ نہیں تھی۔ وہ اپنے #حسنِ_اخلاق سے سب کے دلوں میں جگہ بنا گئے۔
ہم نے کبھی سوچا بھی نہ تھا کہ جس ساتھی کے ساتھ آٹھ سال علم کی راہ میں قدم سے قدم ملا کر چلیں گے، ایک دن اُسی کی جدائی کا غم اپنے دل میں لیے بیٹھے ہوں گے۔
آج اُن کی تصویر سامنے ہے، مگر وہ خود ہمارے درمیان نہیں۔
تصویر رہ گئی، ، محبتیں رہ گئیں… مگر محبوب صاحب ہم سے ہمیشہ کے لیے جدا ہو گئے۔
وہ ہمارے لیے صرف ایک ساتھی نہیں تھے، بلکہ آٹھ سالہ علمی سفر کی ایک خوبصورت یاد تھے، جسے وقت کبھی مٹا نہیں سکے گا۔
اللہ تعالیٰ ہمارے اس پیارے ساتھی مولانا محمد محبوب صاحب کی کامل مغفرت فرمائے، اُن کے درجات بلند فرمائے، قرآنِ پاک کو اُن کا شفیع بنائے، اُن کی قبر کو نور سے بھر دے اور اُنہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
ہماری پوری کلاس کی طرف سے اُن کے اہلِ خانہ اور تمام متعلقین سے دلی تعزیت۔
آٹھ سال کا ساتھ تھا، یوں اچانک بچھڑ گئے،
علم کی راہ کے ساتھی تھے، یادوں میں ٹھہر گئے۔
وقت گزر جائے گا، مگر یہ غم کم نہ ہوگا،
محبوب! تمہارا ذکر ہماری محفلوں میں ہمیشہ رہے گا۔

20/09/2026

اللّہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے آمین 😭🥹

15/09/2026

رہے گا یوں ہی ان کا چرچا رہے گا
پڑے خاک ہو جائیں جل جانے والے

09/09/2026

تُبّع بادشاہ کا ایمان افروز واقعہ ❤️

08/09/2026

Melad e Mustafa

05/09/2026

Akhy Haleema Hoya Kamal a

Address

Sheikhupura
39350

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MiaN Ahmar Raza 𓆩 عطّاری𓆪 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MiaN Ahmar Raza 𓆩 عطّاری𓆪:

Shortcuts

Share