NSK Social madia

  • Home
  • NSK Social madia

NSK Social madia یہ الگ بات ھے کہ وہ مجھے حاصل نہیں
مگر اس کے سوا
کوئی میرے عشق کے قابل نہیں

‏عمران خان اور بہنوں کی ملاقات تقریبآ 55منٹ تک جاری رہی- یہ ملاقات جیلر کے روم میں ہوئ- جب عمران خان صاحب جیلر روم میں د...
04/10/2023

‏عمران خان اور بہنوں کی ملاقات تقریبآ 55منٹ تک جاری رہی- یہ ملاقات جیلر کے روم میں ہوئ- جب عمران خان صاحب جیلر روم میں داخل ہوئے تو بشرئ بی بی سمیت خان صاحب کی بہنیں اٹھ کھڑی ہوئیں-

عمران خان نے شلوازقمیض زیب تن کی ہوئ تھی ہاتھ میں تسبیح اور اس بار بھی شیو کافی بڑھی ہوئ تھی- جیسے ہی بہنوں نے بھائ کو دیکھا تو سمندر چھلک پڑا- بہنوں نے بھائ کو گلے لگایا اور بھائ کی حالت زار دیکھ کر آبدیدہ ہوگئیں-

خان صاحب بے تہاشہ کمزور ہوچکے ہیں آنکھوں کے گرد حلقے بننا شروع ہوگئے ہیں- اس دوران خان صاحب نے بہنوں کے سروں پر ہاتھ پھیرےاور ایگزکٹ الفاظ بولے بس بس بس، روئو نہیں- یہ اللہ کی طرف سے امتحان ہے مجھے کچھ نہیں ہوگا- میری قوم میرے ساتھ ہے-

خان صاحب نے کہا یہ لوگ مجھے تکلیف دے کر توڑنا چاہتے ہیں انہیں لگتا ہے مجھے اندھیرے میں رکھ کر یا 6فٹ کے سیل میں رکھ کر توڑلیں گے تو ایسا نہیں ہوگا- انہیں لگتا جب میں سونے لگتا ہوں تو سیل کے باہر شور شرابے سے مجھے تکلیف پینچائیں گے تو میں انہیں بھی کہتا ہوں ،جسے تم لوگ تکلیف سمجھتے ہو اسے میں اللہ کا امتحان سمجھتا-

موت کا وقت تعین ہے پھر ڈرنا کس لئے- آپ تیاری کریں- انشااللہ جیت حق کی ہوگی- آپکا کپتان جھکا ہےاور نا قوم کوجھکنے-

27/08/2023

25/08/2023

bhi ladke hain ya ladki Hain Jo apna ka aur pura Lena Chahta hai vah bhi free mein comment Karen Apne number comment mein send kar do.

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NSK Social madia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to NSK Social madia:

  • Want your business to be the top-listed Grocery Store?

Share