Thug Life gaming

Thug Life gaming I am injoured . so I cannot work .but i am not begger . I love PMLN painters and Artest . I am making paintings cellegraphy landscap and every kind of paintings .

If you need please contact me at 03183392325
and 0315 7358089 . thank you so much

11/01/2024

‏سُنا ہے نواز شریف 99 فیصد مقبوليت کراس کر رہا ہے
کیا آپ بھی اس 99 فیصد میں شامل ہیں
الحمدللّٰہ میں تو ہوں.❤

20/11/2023

وعدہ کرو
ہم نواز شریف کو
ہارنے نہیں دینگے
ان شاءاللّٰہ

30/10/2023

‏میرے زرائع نے بتایا کہ خان اور ملک کی تقدیر اب بدلنے والی ہے
‏کل رات اٹک جیل کے اسمبلی گراؤنڈ میں ایک امریکی اپاچی ہیلی کاپٹر اترا جس میں سے کچھ نامعلوم افراد دو صندوق لے کر اترے اور عمران خان سے ملاقات کی
‏انھیں بتایا کہ ہمارا ملک معذرت خواہ ہے جو کچھ غلط فہمیوں کی بنیاد‏پر آپ سے متعلق غلط اندازے لگا بیٹھا اور آپ کی حکومت کے خاتمے کی سازش میں شامل ہوگیا پورا امریکہ آپ سے شرمسار ہے اور آپ کو واپس لانا چاہتا ہے
‏یہ دو صندوق ہیں
‏ایک ہیرے جواہرات سے بھرا ہوا ہے جو ہم جیل انتظامیہ، حکومت پاکستان کو دیں گے اور اس سے پاکستان کا پورا قرضہ بھی اتر جائے گااب آپ ہمیں یہ بتائیں کہ اقتدار واپس حاصل کرکے آپ کس طرح کا طرز حکومت اختیار کرینگے
‏عمران خان نے بتایا کہ میں قوم کو انڈے دونگا، مرغی دونگا، کٹے بیچوں گا، بیری کے درخت لگا کر شہد بیچو نگا لیکن یہ بتائیں کہ دوسرے صندوق میں کیا لائے ہیں
‏امریکیوں نے ایک دوسرے کی طرف دیکھا
‏پھر خان صاحب کو کہا کہ دوسرے صندوق میں آپ کی چھتر پریڈ کرنے کیلئے لنڈے سے خریدے گئے پرانے جوتے ہیں کیونکہ ہمیں پتا تھا کہ تو نے انسان کا بچہ نہیں بننا
‏آخری اطلاعات تک امریکی پہلا صندوق اپاچی ہیلی کاپٹر میں رکھ کر واپس چلے گئے
‏اور اٹک جیل سے
‏او مینوں بچاؤ کی آوازیں آرہی تھیں
‏😭😭
‏🔨🔨

01/10/2023

چھاتی کا کینسرایک جان لیوا مرض ہے مگر بروقت تشخیص سے قیمتی جانیں بچائی جا سکتی ہے

08/08/2023

ہم دشمنی کے قائل نہیں عمران نیازی
قانون اپنا رستہ خود بنائے گا

31/07/2023

السلام وعلیکم
👇👇 اگر مجھے ووٹ دینی ہے تو لنک پہلے کمنٹ میں

14/07/2023

خدا کرے کہ ہماری قبریں, ہمارے بستروں سے زیادہ آرام دہ ہوں.
آمین
اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ

جب بھی رشتے دار ملنے آتے تھے یہی بحث ہوتی سرہانے ول تسی بیٹھو 🙄😒میں رولا ای مکا دتا😅😉
22/06/2023

جب بھی رشتے دار ملنے آتے تھے یہی بحث ہوتی سرہانے ول تسی بیٹھو 🙄😒

میں رولا ای مکا دتا😅😉

Address

Naveed Akhtar, Shorkot Road
Shorkot Road

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Thug Life gaming posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share