Shahi dawakhana

  • Home
  • Shahi dawakhana

Shahi dawakhana Treatment Center

12/12/2024

🌎💫🍯مردانہ کمزوری کیلئے آزمودہ ومجرب نسخہ💫🍯🌎
اسپیشل زعفرانی معجون جواہر دار خاص
سختی کی کمی ہو یا بالکل ڈھیلاپن ہو ٹائمنگ کی کمی ہو یا دخول کے ساتھ ہی ڈسچارج ہو جانا لیس دار قطرے آنا مادہ منویہ پانی کی طرح پتلا ہونا
بے اولاد حضرات کیلیۓ سپیشل نسخہ صرف 30 دن استعمال کریں مستقل علاج ہے
سختی ایک بار انزال کے بعد بھی قائم رہے گی
شہوت لذت خوب آئے گی
مادہ منویہ کو گاڑھا کرے گا
ٹائمنگ میں بےپناہ اضافہ ہو گا
لیس دار قطرے آنا بند ہو جائیں گے
مردانہ جراثیم کی نشوونما کرتا اور پس سیلز کو ختم کرتا ہے اور انہیں ایکٹیو کر کے مرد کو اولاد پیدا کرنے کے قابل بناتا ہے
انامردی کیلئے نہایت مجرب اور مفید ہے شوگر کے مریضوں کے لیے انمول تحفہ ہے
جوڑ گنٹھیا مہروں کے درد کمر درد کو ختم کرے خاص طور پر پٹھوں کیلئے اعصابی کمزوری کیلئے بہت زیادہ مفید ہے
نسخے کے اجزاء۔۔۔
زعفران ایرانی 5 ماشہ۔ ریگ ماہی 5 گرام۔
کشتہ قلئی 20 گرام۔ کشتہ بیضہ مرغ 20 گرام۔
ثعلب پنجہ 20 گرام۔ مصری 20 گرام۔
عقر قرھا 20 گرام۔ موصلی سفید انڈین 20 گرام۔
موصلی سیاہ 10 گرام۔ گوند کیکر 10 گرام۔
مغز بنولہ 10 گرام۔ اسگند ناگوری 10 گرام۔
شقاقل مصری 10 گرام۔ بہمن سرخ 10 گرام۔
بہمن سفید 10 گرام۔ تودری سرخ 10 گرام
تودری سفید 10 گرام. تالمکھانہ 10 گرام
بیج بند 10 گرام۔ ستاور 10 گرام۔ خراطین 10 گرام۔
مصتگی رومی 10 گرام۔ گوند کتیرہ 10 گرام۔
لاجونتی 10 گرام۔ کاہو 10 گرام۔
کاسنی 10 گرام۔ تخم ریحان 10 گرام۔
سنگھاڑے 10 گرام۔ دارچینی 5 گرام۔
لونگ 5 گرام۔ جائفل 5 گرام۔ جلوتری 5 گرام۔
سبز الائچی 20 عدد۔ ورق نقرہ 10 عدد۔
تمام ادویات کوٹ کر سفوف بنا لیں اور اچھی طرح مکس کر لیں اور خالص چھوٹی مکھی کا شہد ملا کر معجون بنا لیں زیادہ گاڑھا ناں ہو اور ناں ہی زیادہ پتلا۔۔۔
ایک چمچ روزانہ رات کو کھانے کے ایک گھنٹہ بعد نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔
تیار شدہ ہم سے منگوانے کیلئے رابطہ کریں
اپنے تمام طبی ، جنسی اور روحانی علاج کے لئے جوائن کریں 👇اور رابطہ کریں۔
Whatsaap group #1👇
https://chat.whatsapp.com/Hx3NPb8ahyI9dkXUf6OOjQ
Whatsapp group #2👇
https://chat.whatsapp.com/IdllBxZQ9fv15wRnoWJ8iX
page 👇
https://www.facebook.com/shahDakiaSab/
Google web 👇
https://shahitreatment.food.blog/
#روحانی #نوری #علم #علاج #پیر #حکیم #شاہی # دواخانہ

*سفوف خاص شاہی تحفہ* ان لوگوں کے لیے ہے جو سپرم میں موٹیلٹی یعنی ایکٹیو کو بڑھانا چاہتے ہے وہ افراد جن کے سپرم۔کاؤنٹ یعن...
18/09/2024

*سفوف خاص شاہی تحفہ*

ان لوگوں کے لیے ہے جو سپرم میں موٹیلٹی یعنی ایکٹیو کو بڑھانا چاہتے ہے
وہ افراد جن کے سپرم۔کاؤنٹ یعنی منی میں جراثیم کم ہیں یا 5 سے 10 فی صد ہے ان کے لیے یہ مجرب دوا ہے

اس کے استعمال سے پٹھوں کی کمزوری اور جنسی اور جسمانی دونوں کمزوریاں دور ہو جاتی ہے
آج کل لوگ ایسے لوگوں کے جال۔میں پھنس جاتے ہیں جنہیں طب اور جڑی بوٹیوں کا کچھ پتا نہیں ہوتا اور نقصان اٹھا لیتے ہیں
یہ ان افراد کے لیے ہیں جو سپرم میں کسی بھی کمی کی وجہ جیسے سپرم میں موٹیلٹی کا کم ہونا یا ان کی تعداد کم ہونا یا یہ دونوں ہی چیز کا کم ہونا ان کے لیے بھی مفید ہے
جن کی منی پتلی ہے ان کے لیے یہ فائدہ۔مند ہے یہ منی کو گاڑھا بھی کرتا ہے اور منی کی مقدار میں اصافہ بھی کرتا ہے
وہ لوگ جو بازارِ ی دوائیاں لے لے کر اپنے آپ کو برباد کر بیٹھے ہیں اور حقیقت میں ٹہیک۔ہونا چاہتے ان کے لیے ایک تحفہ سے کم نہیں ہے
جو لوگ وگرا یا اس قسم کی جو وقتی ٹائمنگ میں اصافہ کریں ہے کے استعمال کر رہے ہیں یا کرکے اپنی حالت اور اپنی طبیعت کو برباد کر چکے ہیں ان لوگوں کے لیے یہ نسخہ۔بہتریں ہے اس میں کسی قسم کا بھی کوئی کیمیکل یا سٹیرائڈز موجود نہیں یہ قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ دوائی ہے

*ھوالشافی*
موچرس 60 گرام ، گوند کتیرا 60 گرام ، بدھارا قند 60 گرام ، آسکند ناگوری 60 گرام ، ستاور 60 گرام ، تخم کونچ 40 گرام ، جلوتری 20 گرام ، عقر قرحا 20 گرام ، بہمن سفید 60 گرام ، موصلی سفید 60 گرام ، گوکھرو 40 گرام ، ثعلب مصری 60 گرام ، جنسنگ 60 گرام ، ثناء مکی 40 گرام ، کشتہ قلعی 20 گرام ، زعفران 15 گرام ، دودھ بوہڑ 300 گرام


دودھ بوہڑ اور کشتہ قلعی کے علاوہ سب سے پہلے سب ادویہ کو صاف کرکے ایک دن کی دھوپ لگوالیں

زعفران کو علیحدہ کھرل کرلیں اور باقی ادویہ کو کو علیحدہ باریک پیس لیں لیکن پائی باریک ہو

جو ادویہ پیسہ تھی ان سب کو بوہڑ کے دودھ میں اچھی طرح مکس کرلیں اور پھر زعفران بھی ڈال دیں اور کشتہ قلعی بھی ڈال کر مکس کرلیں اچھی طرح

جب ادویہ اچھی طرح دودھ میں مکس ہو جائے تو اس کو کسی بڑے برتن میں ڈال کر خشک ہونے دیں دن میں دھوپ میں رکھے اور مغرب کے بعد کسی ہوا دار جگہ پر لیکن کھلے آسمان تلے نہیں تقریباً 3 سے 5 دن لگے گے اسے خشک ہونے میں جب یہ اچھی طرح بلکل بلکل خشک ہو جائے پھر اسے دوبارہ باریک پیس لے اور استعمال میں لائے

*طریقہ استعمال*
2 ماشہ صبح اور 2 ماشہ شام 1 بڑے دودھ کے گلاس کے ساتھ استعمال کریں
پہلی ریپورٹ کروالیں اور ایک۔مہینہ استعمال کروا کر پھر کروا لیں ، ان شاء اللہ اللہ کے حکم سے آپ کو خود فرق نظر آجائے گا ان شاء اللہ

نئی امنگیں پیدا کرتا ہے یہ ایک شاہی تحفہ سے کم نہیں ایک دفعہ ہمبستری کے بعد دل تو کرتا ہے لیکن طاقت نا ہونے کی وجہ سے کمزوری ہونے کی وجہ سے نہیں ہوتا تو ان لوگوں کے لیے بھی مفید
یو سمجھ لیں کہ یہ نسخہ مردانہ ہر کمزوری سوائے ذکاوت حس کے سب مرض میں مفید ہیں

*نوٹ*
دوران استعمال ہمبستری سے پرہیز اور بادی ایشیاء پرہیز لازمی ہے
اپنے تمام طبی ، جنسی اور روحانی علاج کے لئے جوائن کریں 👇اور رابطہ کریں۔
Whatsaap group #1👇
https://chat.whatsapp.com/CCCXSvLp24rDWTf4mI2c5B
page 👇
https://www.facebook.com/shahDakiaSab/
Google web 👇
https://shahitreatment.food.blog/

بواسیر کیوں ہوتی ہے؟ اسباب اور پرہیز....بواسیر ( Piles ) کا مرض پاکستان میں عام ہے ۔ جلد توجہ نہ دینے اور ٹوٹکے کرنے سے ...
15/09/2024

بواسیر کیوں ہوتی ہے؟
اسباب اور پرہیز....

بواسیر ( Piles ) کا مرض پاکستان میں عام ہے ۔ جلد توجہ نہ دینے اور ٹوٹکے کرنے سے اکثر مریض مرض کو پیچیدہ کر لیتے ہیں یہاں تک کہ معاملہ عمل جراحی تک جا پہنچتا ہے ۔ اگر بر وقت علاج معالجہ کیا جائے اور حفاظتی تدابیر و احتیاط کر لی جائے تو مرض پر آسانی سے قابو پایا جا سکتا ہے ۔
بواسیر کی اقسام
بواسیر کی دو اقسام ہیں ۔
بواسیر خونی اور بواسیر بادی ۔

پہلی قسم میں خون آتا ہے جبکہ ثانی الذکر میں خون نہیں آتا ، جبکہ باقی علامات ایک جیسی ہوتی ہے ۔
بواسیر کس طرح ہوتی ہے ؟

گردش خون کے نظام میں دل اور پھیپھڑوں سے تازہ خون شریانوں کے ذریعے جسم کے تمام اعضاءکو ملتا ہے ، اس کے ساتھ آکسیجن فراہم کرتا ہے ۔ پھر ان حصوں سے کاربن ڈائی آکسائیڈ والا خون واپس دل اور پھیپھڑوں تک وریدوں کے ذریعے پہنچتا ہے ۔ مقعد میں خاص قسم کی وریدوں میں راستہ ( Valves ) نہ ہونے کی وجہ سے ان وریدوں میں خون اکٹھا ہو کر سوزش پیدا ہو جاتی ہے جو کہ بواسیر کہلاتی ہے ۔ اس طرح یہ مرض ہو جاتا ہے اور مناسب تدابیر نہ کی جائیں تو وریدیں اس قدر کمزور ہو جاتی ہیں کہ تھوڑی سے رگڑ سے بھی پنکچر ہو کر خون خارج کرنے لگتی ہیں ۔ مقعد کے اوپر والے حصے کے اندر خاص قسم کے خلیوں کی چادر ہوتی ہے جو کہ بہت حساس اور ( Painless ) ہوتی ہے ۔ جب کہ مقعد کا نچلے والا حصہ جلد کا ہوتا ہے اور اس میں درد محسوس کرنے والے خ لیے ہوتے ہیں ۔ مقعد میں بڑی اور چھوٹی وریدوں کے باعث موہکے ( مسے ) بھی ان کی پوزیشن پر ہوتے ہیں ۔ بواسیر کے تین چھوٹے اور تین بڑے موہکے ہوتے ہیں ۔
بواسیر کے اسباب :

عموما یہ مرض موروثی ہوتا ہے ۔ مستقل قبض کا رہنا بھی اس کا اہم سبب ہوتا ہے ۔ خواتین میں دوران حمل اکثر قبض کا عارضہ ہو جاتا ہے ۔ اس کے علاوہ مقعد کے پٹھوں میں کھچاؤ ، گرم اشیاءمصالحہ جات کا بکثرت استعمال ، خشک میوہ جات کی زیادتی ، غذا میں فائبر ( ریشہ ) کی کمی سے بھی مقعد میں دباؤ بڑھ کر وریدوں میں سوزش پیدا ہو جاتی ہے ۔ وہ لوگ جو دن بھر بیٹھنے کا کام کرتے ہیں اور قبض کا شکار ہو جاتے ہیں وہ بھی عموماً بواسیر کے مرض میں مبتلا ہو سکتے ہیں ۔
علامات :

مقعد میں خارش ، رطوبت اور درد کا ہونا ، اجابت کا شدید قبض سے آنا ، رفع حاجت کے دوران یا بعد میں خون کا رسنا ، قبض کی صورت تکلیف کا بڑھ جانا اور مقعد پر گاہے گاہے موہکوں کا نمایاں ہونا شامل ہے ۔ موہکے بعض دفعہ باہر نہیں آتے صرف اندر ہوتے ہیں بعض مریضوں میں رفع حاجت کے وقت باہر آ جاتے ہیں جس سے درد ، جلن بڑھ جاتی ہے پھر یہ موہکے از خود اندر چلے جاتے ہیں یا اندر کر دئیے جاتے ہیں ۔ بعض لوگوں میں کبھی یہ موہکے باہر ہوتے ہیں جو کسی طرح بھی اندر نہیں جاتے اور شدید اذیت کا سبب بنتے ہیں ۔
علاج :

علاج یہ ہے کہ اسباب مرض پر توجہ دی جائے ۔ عموماً یہ مرض دائمی قبض کے باعث ہوتا ہے ۔ لہٰذا اول قبض کو دور کیا جائے ۔ دیکھا گیا ہے کہ قبض نہ ہونے سے مریض کو آدھا افاقہ ہو جاتا ہے ۔
پرہیزو غذا :

بواسیر میں پرہیز و غذا کو بڑی اہمیت حاصل ہے ۔

بڑے جانور کا گوشت ، چاول ، مصالحہ جات ، تلی ہوئی اشیاءسے مکمل احتیاط کی جائے ۔

گرم اشیاءانڈا ، مچھلی ، مرغ اور کڑاہی گوشت نہ کھایا جائے ۔ اس طرح خون آ جاتا ہے ۔

فائبر ( ریشہ دار اشیاء ) کا استعمال زیادہ کیا جائے ۔ فائبر پھلوں اور سبزیوں کی کثرت کی صورت لیا جا سکتا ہے ۔ اس طرح قبض نہ ہو گی اور بواسیر میں افاقہ ہوگا ۔

آٹا ، چوکر والا ( بغیر چھنا ) استعمال کریں اس طرح بھی آنتوں کا فعل درست ہو کر قبض رفع ہوگی اور بواسیر میں فائدہ ہوگا ۔

جو لوگ بیٹھے رہنے کا کام کرتے ہیں وہ صبح نماز فجر کے بعد اور شام کھانے کے بعد سیر کو معمول بنائیں ۔

پانی کا استعمال زیادہ کیا جائے ۔

پھلوں کا جوس بھی مناسب ہے ۔
اپنے تمام طبی ، جنسی اور روحانی علاج کے لئے جوائن کریں 👇اور رابطہ کریں۔
Whatsaap group #1👇
https://chat.whatsapp.com/CCCXSvLp24rDWTf4mI2c5B
page 👇
https://www.facebook.com/shahDakiaSab/
Google web 👇
https://shahitreatment.food.blog/
#روحانی #نوری #علم #علاج #پیر #حکیم #شاہی # دواخانہ

سفوف گولڈ. برباد ہوئی طاقت جوانی واپس لوٹ آئے گی سختی انتشار ٹائمنگ جراثیم مردانہ کمزوری سرعت انزال ذکاوت حس قطروں کا نک...
05/09/2024

سفوف گولڈ.
برباد ہوئی طاقت جوانی واپس لوٹ آئے گی سختی انتشار ٹائمنگ جراثیم مردانہ کمزوری سرعت انزال ذکاوت حس قطروں کا نکلنا اور پٹھوں کی کمزوری کے لئے انمول تحفہ ہے.
بے اولادی کے مسئلے کو ختم کر دیتا ہے
یہ نسخہ لائف ٹائم کام کرتا ہے۔
نسخہ کے فائدے۔
یہ نسخہ ہر موسم میں استعمال کیا جاسکتا ہے
اس نسخہ کو 18 سال سے لے کر 90 سال کا مرد استعمال کر سکتا ہے ۔ گزارش ہے کہ پوسٹ پر کم سے کم ایک کمینٹ یا لائیک لازمی کریں' تاکہ ہم اپنے اس نیک کام کو جاری رکھ سکیں ۔

ہر قسم کی کمزوری کو جڑ سے ختم کر دیتا ہے
بالوں کوقبل از وقت سفید ہونے سے بچاتا ہے۔
شوگر کے ایسے مریض جو مایوس ہو چکے ہیں وہ ایک بار لازمی استعمال کریں۔
دماغٰ کی کمزوری کو دور کرتا ہے۔
سفوف گولڈکے استعمال سے ج**ع ہمبستری مباشرت کرنے کے بعد کمزوری نہیں ہوتی۔ ہربلسٹ محمد سلطان نورکلینک سے ہمارا نمبر زیرو تین سو چونتیس ستانوے اٹھتر چھ سو سولہ اور دوسرا زیرو تین سو پانچ اکیانوے گیارہ آٹھ سو اٹھانوے ہے اس کے علاؤہ کوئی اور نمبر لکھا ہوا ہو تو اس سے رابطہ نہ کریں
سفوف گولڈ بے اولاد جوڑوں کے لیئے تحفہ ہے۔
سپرمز کی پیدائش کو بڑھاتا ہے۔
عزو خاص میں حد درجہ سختی پیدہ کرتا ہے۔
ہائی بلڈ پریشر اور شوگر کے مریض بھی استعمال کر سکتے ہیں شوکر کے مریضوں کے لئے نایاب تحفہ ہے۔
نسخہ کی تیاری کا طریقہ



موصلی سفید 10 گرام🌊❣️
موصلی سیاہ 10 گرام🌿❣️
شقاقل مصری 10 گرام
سبز الائچی کے دانے 10 گرام🌿❣️
گوندببول10گرام
بہمن سفید10 گرام🌿
ثعلب پنجہ10 گرام
بہمن سرخ 10 گرام🌿❣️
گوندکتیرا 10 گرام
لاجونتی10 گرام🌿❣️
کمرکس 10 گرام
سنگھاڑا 10 گرام🌿❣️
سمندرسوکھ 10 گرام
ستاور10 گرام
جلوتری10 گرام🌿❣️
تالمکھانہ 10 گرام
تودری سفید 10 گرام🌿❣️
اسگندھ 10 گرام
تودری سرخ 10گرام❣️
چھلکااسپغول150 گرام🌿❣️
مصری کوزہ 100 گرام

سب ادویہ کو پیس کر مثل غباربنالیں اور اچھی طرح مکس کریں
سفوف گولڈن تیار ھے .
تیار شدہ منگوانے کے لیے رابطہ کریں
اپنے تمام طبی ، جنسی اور روحانی علاج کے لئے جوائن کریں 👇اور رابطہ کریں۔
Whatsaap group #1👇
https://chat.whatsapp.com/Hx3NPb8ahyI9dkXUf6OOjQ
Whatsapp group #2👇
https://chat.whatsapp.com/IdllBxZQ9fv15wRnoWJ8iX
page 👇
https://www.facebook.com/shahDakiaSab/
Google web 👇
https://shahitreatment.food.blog/
#روحانی #نوری #علم #علاج #پیر #حکیم #شاہی # دواخانہ

Address

Nanowal Kulluwal

218065

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahi dawakhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shahi dawakhana:

  • Want your business to be the top-listed Grocery Store?

Share