Tehsil Pasrur Public

Tehsil Pasrur Public Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tehsil Pasrur Public, Grocers, Sialkot.

خوبصورت نظارہ
11/07/2023

خوبصورت نظارہ

29/06/2023

مغرب میں بوڑھے ماں باپ سے سبکدوش ھونے کیلئے زھر کا شربت پلایا جارھا ھے اور ھم مغرب کی مادی تہذیب اور کلچر سے مرعوب ھو کر اسے کامیاب ذندگی کا راز سمجھتے ھیں ۔مقامِ عبرت نہیں ھے ؟
ڈراؤنا خواب ہے یہ ویڈیو۔۔۔
مغرب تربیت اور ذہن سازی ہی ایسی کرتا ہے کہ انسان خود موت کا پیالہ پی لیتا ہے۔
اللہ تعالیٰ نے کیسا پیارا ملک اور دین عطا فرمایا ہے۔

24/06/2023

شیطانی جنوں کا رقص!
کالا جادو افریقہ میں بڑے پیمانے پر رائج ہے۔ اپنے خاص دن پر، جادوگر لوگوں کو محظوظ کرنے کے لیے شیطانی رقص کا اہتمام کرتے ہیں۔ مجھے اس بات کا کوئی امکان نظر نہیں آتا کہ یہاں جو مناظر سامنے آ رہے ہیں وہ جعلی ہیں۔ اور انسانوں کے لیے ایسا کرنا ممکن بھی نہیں لگتا۔
قرآن میں اللّه نے فرمایا:
وَلَا يُفۡلِحُ ٱلسَّاحِرُ حَيۡثُ أَتَىٰ
’’اور نہیں کامیاب ہوتا جادو گر جہاں بھی وہ آئے ‘‘۔
(سوره طہ آیات ۶۹)

18/06/2023

بلی سے بچہ گم ہوا تھا جب ملا تو ماں نے ڈانٹا پھر چماٹ مار کر لے گئی 🤣🤣

یہ مسلمان ہیں جنہیں دیکھ کہ شرمائیں یہود اور ہندود عورت قبر میں بھی محفوظ نہیں ہے…!گوجرانوالہ  قلعہ دیدار سنگھ کے علاقہ ...
29/05/2023

یہ مسلمان ہیں جنہیں دیکھ کہ شرمائیں یہود اور ہندود
عورت قبر میں بھی محفوظ نہیں ہے…!

گوجرانوالہ قلعہ دیدار سنگھ کے علاقہ لدھیکی میں آسمان کیوں نہ پھٹا.
تین مردوں نے میت کو قبر سے نکال کر ایک نوجوان لڑکی. مردہ لڑکی سے جنسی زیادتی کی دنیا میں ہر قسم کے جرائم سننے کو ملتے ہیں لیکن یہ ظلم یہ درندگی یہ حیوانگی صرف اور صرف پاکستان میں ہی ملتی ہے کیا یہ جرم جرم نہیں ہے کیا قوم بے ضمیر ہو چکی ہے لڑکی کے والدین نے قوم کے سامنے سوال رکھ دئیے ....
آگے لکھنے سے قلم قاصر ھے

Sialkot Police

 #سیالکوٹ میں  سسر اور دیور کا خاتون اور اس کے بوڑھے باپ پر بہیمانہ تشدد، خاتون کو برہنہ کرکے گھسٹتے رہے، 0333٫3325900
27/05/2023

#سیالکوٹ میں سسر اور دیور کا خاتون اور اس کے بوڑھے باپ پر بہیمانہ تشدد، خاتون کو برہنہ کرکے گھسٹتے رہے،

0333٫3325900

تھانہ نارنگ منڈی میں تعینات اے ایس آئی نے شدید مہنگائی اور  کم سیلری کی وجہ سے اپنا استعفیٰ پیش کر دیا۔جنید احمد ASI نے ...
06/05/2023

تھانہ نارنگ منڈی میں تعینات اے ایس آئی نے شدید مہنگائی اور کم سیلری کی وجہ سے اپنا استعفیٰ پیش کر دیا۔
جنید احمد ASI نے لکھا ہے کہ میں نے 14 سال محکمہ پولیس کو دئیے ایمانداری سے نوکری کی۔ میری آدھی تنخواہ تو نوکری پہ لگ جاتی ہے۔ 38 سال کا ہو گیا میں نا اپنا گھر بنا سکا اور نا ہی شادی کر سکا ہوں۔ ایک رکشہ ڈرائیور مجھ سے زیادہ کما لیتا ہے۔ ان حالات میں استعفیٰ دے رہا ہوں۔

زندہ قومیں آج بھی موجود ہے!!ایک عرب نے لکھا ہے کہ میں صبح جب اٹھا تو میری گاڑی پلاسٹک کے کور میں لپٹ چکی تھی میں حیران ہ...
02/05/2023

زندہ قومیں آج بھی موجود ہے!!
ایک عرب نے لکھا ہے کہ میں صبح جب اٹھا تو میری گاڑی پلاسٹک کے کور میں لپٹ چکی تھی میں حیران ہوا کہ یہ کیا عجیب بات ہے ؟
میں نے حال دریافت کیا تو مجھے میرے پڑوسی نے آواز دی اور کہا کہ میں اپنا گھر رنگ کر رہا تھا ؛ تو میں نے سوچا کہ آپ کی گاڑی پہ چھینٹیں نہ پڑ جائیں ، تو اس لیے آپ کی گاڑی کو کور ڈال کر محفوظ کردیا۔
سچ مانیں زندہ قوموں کا ایسا ہی طرز عمل ہوتا ہے !!
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کہتے ہیں جبریل ہر بار مجھے پڑوسی کے ساتھ حسن سلوک کی تلقین کرتے۔۔صحیح البخاری
منقول

اس قبر کو لیکر پاکستان ایسا پاکستان ویسا پاکستانی ایسے ویسے بہت کچھ بولا گیا۔اور وہ سموسے والی سرکار ڈاکٹر عفان صاب نے ت...
01/05/2023

اس قبر کو لیکر پاکستان ایسا پاکستان ویسا پاکستانی ایسے ویسے بہت کچھ بولا گیا۔اور وہ سموسے والی سرکار ڈاکٹر عفان صاب نے تو وی لاگ بھی کر ڈالا تو بھارتیوں کو میڈیا پہ لانا پڑی قبر کہ پائی اے ساڈی اے توآڈی نہیں 🙄مطلب ابھی پتہ چلا یہ قبر بھارت کے شہر حیدرآباد سے ہیں۔۔۔
اس لیے ہمیشہ کہتا ہوں غور و فکر تحقیق کر لیا کرو😕
لائکس کمنٹ کے پیچھے اندھا دھند شروع ہو جاتے ہو۔۔

29/04/2023

یہی دو نمبری رہ گئی تھی بس
جو کسان گندم پڑولا مشین سے کٹوائیں رہے ہیں ان کے لئے یہ ویڈیو ہے ویڈیو دیکھ کر آگے شیئر کر دیں کسی کا بھلا ہو جائے گا

19/04/2023

یہ کیا ہو رہا ہے 😱😱😱 12 گھنٹے قبل ہی اعلان کی تیاری؟

Address

Sialkot
SIALKOT

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehsil Pasrur Public posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category