Adilaysh

Adilaysh Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Adilaysh, Health Food Shop, Pakistani, Sialkot.

22/11/2024
12/10/2024

12/02/2023
AYESHA G”Royal Twill Linen Sequence Neck Embroidery Emb Sequence Trouser Wool ShawlR.s 2200
23/07/2022

AYESHA G”Royal Twill Linen Sequence Neck Embroidery Emb Sequence Trouser Wool Shawl
R.s 2200

Crystal Lawn 90/70 (SOBIA NAZIR)R.s 1800
23/07/2022

Crystal Lawn 90/70 (SOBIA NAZIR)
R.s 1800

Crystal Lawn With Chiffon DupattaR.s 1700
23/07/2022

Crystal Lawn With Chiffon Dupatta
R.s 1700

Collection Lawn With Lawn Dupatta & Kasturi Lawn With Lawn Dupatta & Royal Lawn Chiffon Dupatta Neck EmbroideryR.s1800
21/07/2022

Collection Lawn With Lawn Dupatta & Kasturi Lawn With Lawn Dupatta & Royal Lawn Chiffon Dupatta Neck Embroidery
R.s1800

بے بسی قسط 2 ردا اور صبا کو چلتے کافی دیر ہو گی ۔پر کوئ سواری مل ہی نہیں رہی تھی ۔آفس سے جلدی نکلتے ان دونوں کو اندازہ ن...
07/08/2021

بے بسی قسط 2
ردا اور صبا کو چلتے کافی دیر ہو گی ۔پر کوئ سواری مل ہی نہیں رہی تھی ۔آفس سے جلدی نکلتے ان دونوں کو اندازہ نہیں تھا کے رکشہ نہیں ملے گاکیوں کہ وہ آفس کی طرف سے دی گئ پک اینڈ ڈراپ استعمال کرتی۔او نو ردا کی آواز پر صبا نے اسے دیکھا کیا ہوا ردا؟ میری چپل ٹوٹ گی اب کیا کریں گے؟
ردا سچ میں رونے والی ہو گی وہ افس سے ہسپتال جانے کے لیے نکلی کافی دنوں سے صبا کو بخارہو رہا تھا سوچا اج دونوں افس سے جلدی چھٹی لے کر اس کا چیک اپ کروا لے صبا کی حالت پہلے ہی خراب سوار ی کوئ مل نہیں رہی تھی اور اب ردا کی چپل بھی ٹوٹ گی۔
گاڑی ڈرائیو کرتے موسی کی نظر سڑک کنارے کھڑی ردا پر پڑی بے اختیار ہی بریک لگا دی اس نے اندازہ لگایا دونوں لڑکیاں پر یشان ہیں۔اس نے گاڑی ان کے قریب کی اور ردا کو مخاطب کرتے ہوۓ کہا کیا میں اپ کی کوہی مدد کر سکتا ہوں ۔ردا نے جوں ہی اس کی طرف دیکھا آنسو سے بھر ی انکھیں موسی کو بے چین کر گی
ہم نے آپ سے مدد مانگی۔یا ہم سائن بورڈ پکڑ کر کھڑے ہیں ہماری مدد کر دو ردا نے غصے سے جواب دیا۔بہانہ چاہئے ہوتا بات کرنے کا۔ اتنا شوق ہے مدد کرنے کا سڑک پر لاکھوں لوگ ان کی کرو ۔جاو یہاں سے ردا یار بس کرو کیا ہو گیا ہے۔صبا بولی
نہیں بھائی آپ جاۂیں ہم رکشہ ڈھونڈ لے گےصبا نے موسی سے کہا جو اب تک ردا کے تلخ جواب کو ہضم کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔بولا دیکھیں مس ہر انسان ایک جیسا نہیں ہوتا ۔میں نے انسانیت کے لیے افر کی اپ مجھے پریشان لگی یہ راستہ شہر سے ہٹ کر ہے یہاں سوار ی مشکل سے ملتی ۔مگر آپ تو اتنا کہ کر موسی نے گاڑی آگے بڑھا دی اپنی حالت پر غصہ آ رہا کے وہ کیوں رکا پھر کچھ ہی دیر میں آنسو سے بھر ی دو انکھیں اس کے سامنے انے لگی اور وہ بے بس س ہونے لگا اگلے چوک پر گاڑی روک کر ایک رکشے کو ادھر بھیجا جہاں ردا اور صبا کو دیکھا تھا
ردا کیا ہو گیا تھا تمہیں مدد کا ہی تو پوچھا تھا اس نے ارام سے بھی منع کر سکتی تھی بے عزتی ہی کر دی بے چارے کی صبا جس کی طبعیت پہلے ہی خراب تھی ۔ردا کو سمجھانے لگ گی وہ دیکھو رکشہ آ رہا ۔شکر ہے۔جب ہسپتال کے سامنے اترتے ہوۓ رکشے والے کو کرایہ دینے کی کوشش کی تو وہ بولا آپ کے لیے جہنوں نے بھیجا کرایہ دے دیا انہوں نے ۔ردا بولی کس نے بھیجا رکشہ والا بولا کوئ گاڑی میں صاحب تھے انہوں نے کہا وہاں دو لڑکیاں کھڑی ان کو جہاں جانا چھوڑ آؤ۔صبا کی خراب طبیعت کی

بے بسی قسط 1اس کی آنکھیں بلکل ویران تھی نہ کوئ خواب نہ کوئ خواہش پر وہ دور کہیں کسی گہری سوچ میں ڈوبی تھی اورموسی جو اپن...
07/08/2021

بے بسی قسط 1

اس کی آنکھیں بلکل ویران تھی نہ کوئ خواب نہ کوئ خواہش پر وہ دور کہیں کسی گہری سوچ میں ڈوبی تھی اورموسی جو اپنے دوستوں کے ساتھ گھومنے ایا چاہینے کے باوجوداس پر سے نظریں ہی نہیں ہٹا پا رہا تھا۔
اچانک ردا کو خود پر کسی کی نظروں کا احساس ہوا۔وہ کھٹکی اور ناگورای سے موسی کو دیکھا اور بنچ سے اپنا بیگ اٹھا یا اور پارک سے جانے کے لیے نکل گی۔
کیا ہوا یار کہاں کھوۂے ہو اسد نے موسی سے پوچھا کچھ نہیں یار کہہ کر موسی دوستوں کی طرف متوجہ ہوا اسے اپنی حرکت پر خود غصہ آ رہا تھا ایسا اس سے پہلے اس نے کبھی نہیں کیا۔
ردا ردا کہاں ہو تم ۔صبا اس کو آواز یں دیتی روم میں آئ ۔شکر ہے تم آ گی ۔وارڈن کب سے بول رہی تم کہاں ہو۔ویسے کہاں تھی ۔
کہیں نہیں پارک تک تو گی تھی وقت کا پتہ بھی نہیں چلا ۔مراقبے میں چلی گئ ہو گی۔یار کیوں وہ سب سوچ کر خود کو اذیت دیتی ہو بھول جاؤصبا درا کو گلے لگاتے ہوے۔چاہتی تو میں بھی یہ ہی ہوں۔ پر سوچوں پر کب اختیار ہے۔خیر بتاو کھانے میں کیا ہے۔ردا نے بات بدلتے ہوۂے کہا۔آلو گوبھی پانی میں تیر رہے صبا نے ہنستے ہوۓ کہانہیں یار سچ میں بہت بہت بھوک لگی اور پانی والے سالن سے آلو گوبھی کون تلاش کرےردا نے منہ بنایا۔دونوں مل کر ہنسنے لگی
اسدیار لائت بند کر دے موسی نے کہا اتنی جلدی ابھی تو نو ہی ہوے خیر ہے کچھ گم صم ہو اسد نے پوچھا ۔کچھ نہیں تو لائت اف کر مجھے سونا ہے۔اندھیرا ہوتے ہی موسی اپنی شام کی کیفیت کے بارے میں سوچنے لگا وہ لڑکی کوئ بہت خوبصورت نہیں تھی اس سے زیادہ خوبصورت لڑکیوں سے اس کی دوستی تھی پر ایسے بے اختیار ہو کر کبھی کسی کو نہیں دیکھا ۔کون تھی اتنی اداس انکھیں کیوں تھی اس کی؟؟؟؟؟؟؟ جاری ہے

Address

Pakistani
Sialkot
51040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adilaysh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Adilaysh:

Share