06/01/2026
دسمبر کیا ختم ہوا سورج بھی ساتھ ہی چلا گیا آج چھ جنوری دھوپ کا انتظار کرتے کرتے اتنے دن گزر گے روزمشین لگانے کا سوچتی تھی آج ہمت. کر کے لگا ہی لی مشین دھو ہی ڈالے کپڑے لیکن سوکھے گے آہستہ آہستہ ہی بارش بتائ ہوئ کل کو محکمہ والوں نے باقی رب کی مرضی ❤
کپڑے دھو کے چھت سے نیچے آئ ٹھنڈ میں کلفی بن گئ میری تو 😔
روٹی پکائ ساس کو دی خود بھی کھائ اب بس دل کر رہاکمبل میں گھس جاؤں😤پھر شوہر حضرات کہتے عورتیں گھر میں کرتی کیا ہیں ٹھنڈ میں کپڑے دھونے پڑیئں انکو لگ لو جائے ہہہمممم وڈے آۓ😒