Zeba-E-Bolan

Zeba-E-Bolan Like the beauty of Balochistan

بختیار آباد تا لہڑی روڈ تعمیر کے محض چند ماہ بعد ہی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو چکی ہے، جو ٹھیکیدار کی ناقص منصوبہ بندی اور غیر ...
06/04/2026

بختیار آباد تا لہڑی روڈ تعمیر کے محض چند ماہ بعد ہی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو چکی ہے، جو ٹھیکیدار کی ناقص منصوبہ بندی اور غیر معیاری میٹریل کے استعمال کو ظاہر کرتا ہے۔ اس صورتحال نے عوام کو شدید مشکلات اور پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے۔
خصوصاً اس سڑک پر واقع پل میں گہری دراڑیں پڑ چکی ہیں، جو کسی بھی وقت منہدم ہو سکتی ہیں اور کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہیں۔ لہٰذا تمام مسافروں، ڈرائیورز اور ٹرانسپورٹ سے وابستہ افراد سے گزارش ہے کہ سفر کے دوران انتہائی احتیاط برتیں۔
ہم اعلیٰ حکام، بالخصوصCM بلوچستان کور کمانڈر بلوچستان اور آئی جی ایف سی بلوچستان سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ مذکورہ سڑک کے ٹھیکیدار اور متعلقہ محکمہ کے خلاف فوری طور پر انکوائری کی جائے اور ان کے خلاف سخت ترین قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

بلوچستان: جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائی، اسلحہ و منشیات برآمدبلوچستان بھر میں جرائم پیشہ عناصر، منشیات فروشوں اور مخت...
14/02/2026

بلوچستان: جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائی، اسلحہ و منشیات برآمد
بلوچستان بھر میں جرائم پیشہ عناصر، منشیات فروشوں اور مختلف سنگین جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔

12/02/2026

ایف سی بلوچستان(نارتھ) اور ضلعی انتظامیہ کے اشتراک سے ضلع سبی میں بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشیٹو فیز-II کے تحت سی اینڈ ڈبلیو کے 7 ترقیاتی منصوبوں کی ٹینڈر اوپننگ کی گئی، جس میں تقریباً 20 ٹھیکیداروں نے شرکت کی

BLA’s Violence Is Not Liberation Body By misleading youth and attacking development projects, the BLA is pushing Balochi...
12/02/2026

BLA’s Violence Is Not Liberation Body
By misleading youth and attacking development projects, the BLA is pushing Balochistan toward instability

بلوچستان میں امن دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں تیز۔ 39 مطلوب دہشتگردوں کی فہرست جاری، بشیر زیب سمیت خطرناک دہشتگردوں پر ...
12/02/2026

بلوچستان میں امن دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں تیز۔ 39 مطلوب دہشتگردوں کی فہرست جاری، بشیر زیب سمیت خطرناک دہشتگردوں پر کروڑوں کا انعام۔
‎ ‎ #بلوچستان

بابا بنارس جو بیرون ملک بیٹھ کر سکیورٹی فورسز کے خلاف پروپگنڈا کر رہا ہے حقیقت یہ ہے کہ پنجگور میں کسی قسم کا کوئی حملہ ...
12/02/2026

بابا بنارس جو بیرون ملک بیٹھ کر سکیورٹی فورسز کے خلاف پروپگنڈا کر رہا ہے حقیقت یہ ہے کہ پنجگور میں کسی قسم کا کوئی حملہ نہیں ہوا۔عوام کو چاہیے کہ ایسے جھوٹ سے دور رہیں

فتنہ الہند بی این ایم یورپ میں کرائے کے مظاہروں کے ذریعے BLA/BLF کا ایجنڈا چلا رہا ہے۔ مقصد حقوق نہیں، فنڈنگ اور پاکستان...
11/02/2026

فتنہ الہند بی این ایم یورپ میں کرائے کے مظاہروں کے ذریعے BLA/BLF کا ایجنڈا چلا رہا ہے۔ مقصد حقوق نہیں، فنڈنگ اور پاکستان مخالف پروپیگنڈا ہے۔
‎ ‎

ڈی جی آئی ایس پی آر سے منسوب جھوٹ گھڑ کر جعفر ایکسپریس جیسے خوفناک بیانیے پھیلانا فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی سوچی ...
11/02/2026

ڈی جی آئی ایس پی آر سے منسوب جھوٹ گھڑ کر جعفر ایکسپریس جیسے خوفناک بیانیے پھیلانا فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی سوچی سمجھی سازش ہے، جس کا مقصد بلوچستان کے امن اور معیشت کو نقصان پہنچانا ہے۔

عوام کو گمراہ نہ کریں ان کے دعوے که بی وائی سی اور ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نرم چهره دهشت گردوں کے ھیں عدالتوں میں کوئی سزا یا...
11/02/2026

عوام کو گمراہ نہ کریں ان کے دعوے که بی وائی سی اور ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نرم چهره دهشت گردوں کے ھیں عدالتوں میں کوئی سزا یافته کیس نه هونے کے باوجود من گھڑت پروپیگنڈا ھے۔

بھارتی ایما پر بلوچستان میں دہشت گردی کی وارداتوں کا مقصد سرمایہ کاری کو روکنا اور صوبے کی معیشت کو نقصان پہنچانا ہے، تا...
11/02/2026

بھارتی ایما پر بلوچستان میں دہشت گردی کی وارداتوں کا مقصد سرمایہ کاری کو روکنا اور صوبے کی معیشت کو نقصان پہنچانا ہے، تاکہ عوام کو پسماندگی میں دھکیل کر دشمن کے ایجنڈے کو آگے بڑھایا جا سکے۔






ایف سی بلوچستان(نارتھ) کی جانب سے تلی مٹ میں مفت طبی کیمپ منعقد کیا گیا جس میں مقامی آبادی کو طبی معائنہ، مفت ادویات اور...
11/02/2026

ایف سی بلوچستان(نارتھ) کی جانب سے تلی مٹ میں مفت طبی کیمپ منعقد کیا گیا جس میں مقامی آبادی کو طبی معائنہ، مفت ادویات اور بنیادی صحت کی سہولیات فراہم کی گئیں۔ کیمپ کے ذریعے مردوں، خواتین اور بچوں کو دہلیز پر طبی سہولت میسر آئی جسے مقامی آبادی نے سراہا۔
‎ 🇵🇰 ‎

ایف سی بلوچستان(نارتھ) اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ضلع صحبت پور میں بی ایس ڈی آئی فیز ون اور فیز ٹو کے منصوبوں پر ڈی سی...
11/02/2026

ایف سی بلوچستان(نارتھ) اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ضلع صحبت پور میں بی ایس ڈی آئی فیز ون اور فیز ٹو کے منصوبوں پر ڈی سی سی اجلاس منعقد کیا گیا۔ اجلاس میں منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ لیتے ہوئے
‎ ‎

Address

Lehri
Sibi
82000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zeba-E-Bolan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category