20/04/2026
🧅✨ سکھر منڈی پیاز ریٹ اپڈیٹ ✨🧅
مورخہ: 20/04/2026
🚛 آج کی منڈی کی صورتحال:
کل گاڑیاں: تقریباً 100(تعداد کم یا زیادہ ہو سکتی ہے)
🧅 پیازڈیرہ مراد جمالی (وزن45 سے 50 کلو):
💰 ریٹ: 800 سے 1400 روپے
55 سے 65 کلو 1500 سے 2000 تک بکا
⚠️ داغی اور کمزور مال کا کوئی فکس ریٹ نہیں، کسی بھی ریٹ پر فروخت ہو سکتا ہے۔
#زمیندار #ٹریڈنگ #کمپنی
🏦 شاپ نمبر: 49
👤 محسن ماکو
☎️03138807328