imdad ali offical

imdad ali offical driver

20/05/2026
امریکا نے ایران کی جانب اپنی فوجیں روانہ کر دیںامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کی ایک بڑی بحری اور فضائی فوجی ...
25/01/2026

امریکا نے ایران کی جانب اپنی فوجیں روانہ کر دیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کی ایک بڑی بحری اور فضائی فوجی طاقت ایران کی جانب روانہ کر دی گئی ہے۔
ایئر فورس ون میں میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے بتایا کہ متعدد بحری جہاز اور طیارے ایران کے قریب تعینات کیے جا رہے ہیں، تاہم اس فوجی نقل و حرکت کا یہ مطلب نہیں کہ امریکا لازمی طور پر کسی فوجی کارروائی کا آغاز کرے گا۔
صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا ایران کی سرگرمیوں پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور احتیاطی تدابیر کے طور پر فورس تعینات کی جا رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ آئندہ صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

گل پلازہ سانحے کے آٹھویں روز جاری ریسکیو آپریشن کے دوران  راکھ سے قرآنِ پاک اور لوحِ قرآنی بالکل درست حالت میں برآمد ہوئ...
25/01/2026

گل پلازہ سانحے کے آٹھویں روز جاری ریسکیو آپریشن کے دوران راکھ سے قرآنِ پاک اور لوحِ قرآنی بالکل درست حالت میں برآمد ہوئے، ریسکیو اہلکاروں کے مطابق دونوں مقدس اشیاء کو نہ کوئی نقصان پہنچا اور نہ ہی وہ متاثر ہوئیں۔

قرآنِ پاک اور لوحِ قرآنی کی محفوظ حالت میں برآمدگی پر موقع پر موجود افراد نے اسے حوصلہ افزا واقعہ قرار دیا، واقعے نے غم زدہ ماحول میں لوگوں کے دلوں کو تقویت اور تسلی فراہم کی۔

ریسکیو آپریشن تاحال جاری ہے جبکہ حکام کی جانب سے ملبہ ہٹانے کا کام مرحلہ وار مکمل کیا جا رہا ہے۔

گل پلازہ کراچی یہ جانور نہیں ہے یار یہ ہمارے پیاروں کے جسموں کی ہڈیاں ہیںAllahu Akbar 😭 I have seen people sharing the p...
23/01/2026

گل پلازہ کراچی یہ جانور نہیں ہے یار یہ ہمارے پیاروں کے جسموں کی ہڈیاں ہیں
Allahu Akbar 😭 I have seen people sharing the pieces of bones from underneath the rubbles at Gul plaza,this is not possible as the tragedy happens only five 5 days ago, this could be the bones of something else.medically it is not possible..it seems quite strange
اللہ کریم تمام شہیدوں کی بے حساب بخشش و مغفرت فرمائے آمین
GULPLAZA Fire Karachi BlackDay

Address

Larkana Sindh
Sindh
LARKANA

Telephone

+923003420338

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when imdad ali offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to imdad ali offical:

Shortcuts

Share

Category