28/04/2026
بیدار زرعی کواپرئٹیو سوسائٹی گول کے ایکٹیو ممبر برادر محمد حسین کو ملکی لیول پر پاکستان ینگ فارمر ڈویلپمنٹ پروگرام کے لیے 60لیڈروں کے لیے منتخب ہونا پورے علاقہ گول کے لیے ایک اعزاز ہیں اس موقع پر آپ اور اہل علاقہ کو صدر و اراکین بیدار زرعی کواپرئٹیو سوسائٹی گول مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ساتھ ہی آپ کے حوصلہ افزائی کرنے پر ریجنل فارمر کواپرئٹیو آرگنائزیشن بلتستان کے تمام زمہ داران کا شکریہ بھی ادا کرتے ہیں۔
منجانب! صدر بیدار زرعی کواپرئٹیو سوسائٹی گول
ینگ فارمر ڈیولپمنٹ پروگرام پاکستان کے لیے پورے پاکستان سے 60ینگ ایگریکلچرل اسٹوڈنٹس کا انتخاب ہونا کسانوں کے لیے انتہائی حوصلہ افزا خبر ہے۔ان ینگ ایگریکلچرسٹ میں گلگت بلتستان کی نمائندگی کے لیے سکردو کے نواحی گاؤں گول کا فرزند محمد حسین کا انتخاب ہونا ان کی قابلیت اور محنت کیساتھ ان کے والدین کی دعاوں اور اساتذہ کرام کی رہنمائی کا ثمر ہے اس موقع پر بلتستان بھر سے ریجنل فارمر کواپرئٹیو آرگنائزیشن بلتستان کیساتھ منسلک 29500رجسٹرڈ کسانوں کے ساتھ بلتستان کے تمام زراعت دوست خواتین و حضرات کی طرف سے جناب محمد حسین صاحب کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ اور توقع رکھتے ہیں آپ اپنے ٹیم کیساتھ مل کر گلگت بلتستان کے زراعت کی بہتری کے لیے اپنے سروسز سے لوگوں کو مستفید کریں گے۔
منجانب! اعجاز علی صدر و اراکین ریجنل فارمر کواپرئٹیو آرگنائزیشن بلتستان Bedaar Zarai Cooperative Society Gole Ston Chuli Farmers cooprative Society kharmang Karakorum Farmer Network Gilgit Baltistan Ansari Farmers Cooprative Society Ltd ETI-GB Shoaibi Balti Karakuram Farmers CO-operative Society Kowardu Ejaz Dilshad Ehsan Ali Sikandar Ali Balovi Mehboob Ali Hasnain Golvi Iftikhar Alam Saqlain Kazmi Jan Mahmd Tahir Ahmed Ali Kamal Quaid Jaffar Jamshed Khial Muhammad Qadirdan Foundation Skardu APFP FO4A in Pakistan Iftikhar Hussain