Gilgit Baltistan

Gilgit Baltistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gilgit Baltistan, Fruit & vegetable shop, Skardu Batistan, Karachi.

ہم سکردو، گلگت بلتستان سے خالص اور قدرتی ڈرائ فروٹ فراہم کرتے ہیں۔
خوبانی، اخروٹ، بادام، کشمش اور دیگر میوہ جات براہِ راست مقامی کسانوں سے۔
پاکستان بھر میں کورئیر کے ذریعے ڈیلیوری 🚚
بغیر ملاوٹ، اصل پہاڑی ذائقہ 🌿

26/05/2026

سکردو رنگاہ میں الیکشن کمپین کے دوران خواتین کو ڈھال بنانے اور سوشل میڈیا پر لانے پر سید محمد علی شاہ اور پیپلزپارٹی شدید تنقید کی زد میں آگئے، جس کے باعث انتخابی مہم بھی متاثر ہونے لگی عوامی حلقوں کی جانب سے اس عمل کی مذمت کی جا رہی ہے

26/05/2026

شعور دینا بغاوت نہیں، نظریہ سمجھانا اُکسانا نہیں،
حقائق بتانا جرم نہیں، حق کا راستہ دکھانا سازش نہیں،
خوف ختم کرنا غداری نہیں۔

28/03/2026

Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

🏔️ سکردو کے پہاڑوں سے آپ کے گھر تک 🌿خالص اور قدرتی ڈرائ فروٹ، بغیر کسی ملاوٹ کے🍑 خوبانی🌰 اخروٹ🥜 بادام🍇 کشمش📦 پاکستان بھر...
19/12/2025

🏔️ سکردو کے پہاڑوں سے آپ کے گھر تک 🌿
خالص اور قدرتی ڈرائ فروٹ، بغیر کسی ملاوٹ کے

🍑 خوبانی
🌰 اخروٹ
🥜 بادام
🍇 کشمش

📦 پاکستان بھر میں ڈیلیوری
💯 اصل پہاڑی ذائقہ

❤️

10/12/2025

خصوصی
افرادکاعالمی دن
گلگت بلتستان میں 80 ہزار افراد باہم معذور ہیں

Address

Skardu Batistan
Karachi
75300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gilgit Baltistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share